Advertisement

سموگ :یوکے میں ججز آج بھی سائیکلوں پر آتے ہیں:لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کے کیس میں ریمارکس دئے ہیں کہ UK میں ججز سائیکلوں پر آتے ہیں۔
یوکے میں ججز آج بھی سائیکلوں پر آتے ہیں جسٹس شاہد کریم
آپ سائیکلنگ کو فروغ دیں جسٹس شاہد کریم
لاہوریے 5 ماہ بعد آپکو سائیکلوں پر نظر آئے گے جسٹس شاہد کریم
یہ سب حکومتی ادارے کرسکتے ہیں جسٹس شاہد کریم
​
 

تو لاہور ہائیکورٹ کے جج انکی تقلید میں بسم اللہ کریں پھر, کہ بس باتیں ہی بنانی آتی ہیں؟؟؟
​