فاٹا خاص طور پر وزیرستان میں آج کل یہ دو اصطلاحات عوام میں تیزی سے رائج ہو رہی ہیں۔
سمسیرہ وزیرستان کی پشتو میں بڑی سائز چھپکلی کو کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس کو چور گھروں میں گھسنے کے لیے استعمال کرتے تھے یہ بہت تگڑی ہوتی ہے۔
فاٹا میں جو لوگ پاکستان سے محبت کرتے ہیں، یا فوج کے خلاف جنگ نہیں لڑنا چاہتے، یا کسی بھی نئی شورش کے خلاف ہیں، ان کو پی ٹی ایم اور ٹی ٹی پی والے سمسیرے کہتے ہیں۔ مراد یہی لیتے ہیں کہ تم لوگوں کی وجہ سے ایک غیر ( فوج ) یہاں گھسی ہوئی ہے اور تم لوگ اس کے لیے جاسوس کا کام کر رہے ہو۔ " منگوران" پشتو زبان میں سانپوں کو کہا جاتا ہے۔ جو لوگ دوبارہ پشتونوں کو ایک اور جنگ کے لیے اکسا رہے ہیں، یا پاکستان سے نفرت کرتے ہیں، یا فوج مردہ باد کے نعرے لگاتے ہیں، یا آزاد پشتونستان کے داعی ہیں، ان کے لیے مقامی پشتون " منگوران " کی اصطلاح استعمال کر رہے ہیں۔ دلیل یہ دیتے ہیں کہ ان لوگوں نے پہلے پشتونوں پر اسلام کے نام پر جنگ مسلط کی اور پشتون قوم کو ڈسا۔ اب حقوق کے جعلی نعرے لگا کر دوبارہ پشتونوں کو ڈسنے کی تیاری کر رہے ہیں اور حقیقتاً یہ صرف اپنی غرض کے وفادار ہیں اور سانپ کی طرح ضرورت پڑنے پر خود اپنے بچوں کو بھی کھا جاتے ہیں۔ ( اس کی دلیل وہ علی وزیر اور محسن داؤڑ کی وزیرستان پر ڈرون حملوں کی حمایت دیتے ہیں ) پشتونوں میں " سمسیرے اور منگور " کے حوالے سے ایک اور بات بھی بہت مشہور ہے اور وہ یہ کہ ۔۔۔ " سمسیرے کو مت مارو کیونکہ یہ منگور کو کھا جاتا ہے
آج جو ناپاک سیکولر اور لبرل شدت پسند گدھے منظور گشتین کے ساتھ کھڑے ھو کر پشتون کے حقوق اور ریاستی دہشتگردی کا چورن بیچتے ہیں کل یہی ناپاک سیکولر اور لبرل شدت پسند گدھے ثمر من اللہ کے ذریعے سوات کی فیک ویڈیو سامنے لا کر ۔ ثمر من اللہ کے ساتھ کھڑے ھو کر دن رات الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پہ انسانی حقوق اور شدت پسندی کا چورن بیچ بیچ کر ہم پشتون کو دہشتگرد ثابت کررہے تھے ۔ منظور گشتین کے ساتھ کھڑے کھڑے یہ ناپاک گدھوں کی اصلیت جاننے کے لیے اتنا ہی کافی ہے۔ کہ یہ ناپاک گدھے پاکستان کے خلاف خباست اگلتے ہیں، یہ ناپاک گدھے مولوی، مسجد اور مدرسے کےخلاف خباست اگلتے ہیں ۔ پاکستانی پشتون کے غم میں مرے جا رہے اور یہ ناپاک گدھے افغانستان میں دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواریوں کی طرف سے افغان پشتون پہ ھونے والی بربریت پہ اک لفظ نہیں بولتے ۔ یہ وہ گدھے ہیں جو افغانستان میں دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواریوں کی کھٹ پتلی اشرف غنی کے ساتھ کھڑے ہیں۔ اور اسکے حمایتی ہیں۔اشرف غنی دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواریوں کی وہ کھٹ پتلی ہےکہ جسے دہشتگرد امریکہ اور اسکے حواری جوتی کی نوک پہ رکھ کر طالبان کے ساتھ مذاکرات کرتاہے۔ اور دہشت گرد امریکہ اور اسکے حواری یہ ثابت کرتے ہیں کہ اشرف غنی ہماری وہ کھٹ پتلی ہے۔ جو ہمارا فیصلہ۔ وہ اس کھٹ پتلی کا فیصلہ۔ لیکن اس سب کے باوجود منظور گشتین کے ساتھ کھڑے یہ گدھے بڑی بے شرمی اور ڈھٹائی سے اشرف غنی کا دفاع کرتے ہیں۔
اور سب سے بڑا مسئلہ یہ ہے کہ ان کا یہ گھٹیا قسم کا چورن بک بھی جاتا ہے۔ بڑے ہی ماہر قسم کے بیوپاری ہیں کہ مٹی کو بھی اٹھا کر بیچ ڈالتے ہیں اور خریدار فخر سے خرید بھی لیتے ہیں۔
Yeh pashtun agar Pakistan se alag hona Chahtey hain tu 100% ghaddar hain Magar yeh sirf Army ke muzalim Ke khilaaf awaaz utha rhain hain ! Yeh 100% jaiz hokook maang rhaey hain! Army ne PTM and pashtun logon ko missing Person banaya hua hai! Awaaz tu phir uthani hai
نان سینس . ٨٠٠٠٠ ہزار پختون مر گئے اس مسلط کئے گئے جنگ میں. آخر آپ لوگ حقیقت سے انکاری کیوں ہیں؟ پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس سے الگ ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا . ہم صرف یہ چاھتے ہیں کہ زبردستی کے جنگ ہم پر نہ مسلط کیے جاییں . پختونوں کی معصومیت سے فائدہ اٹھا کر انکو بطور ایندان نہ استعمال کیا جائے سا رے پختونخوا کو میدان جنگ بنا دیا گیا پچلے ١٥ سالوں میں. ساری دنیا کو چھوڑو اپنے ملک میں لوگ پختونوں کو دہشت گرد کے طور پر جانتے ہیں .پنجاب میں نادرا والے پختونوں پر کھڑی نظر رکھنے کے نوٹیفکیشن لگا رہے ہیں .شہباز شریف صاحب نے فرمایا تھا " یار یہ طالبانوں سے کہ دو پنجاب میں دہماکے نہ کریں ".ہم صرف اپنی حفاظت چاھتے ہیں. کیا یہ ہمارا آینی حق نہیں ہے؟ بھاڑ میں جائے منظور اور اسکے پشتیں اگر وہ پاکستان سے الگ ہونے کی بات کرے
Lol dumb as **** article. ANP was called mangoor while pak Army was called samsaray during afghan war. While it was the other way around. Army was sending tons of pusthuns innocent to Afghanistan to fight against Russia. That was done under the umbrella of CIA and jihad doctrine which was prepared in the state of Illinois. We pushtuns very well know now who were using us and who will us when time comes. ANP was shouting that stop this madness but they were bashed badly. Same is happening again. Army just needs some connon fodder to use when time come, but manzoor Pashtun making people awares of nasty army plans. Who is mangoor and who is samsaray people better knows very well. Anyway nice try dumb article though

Please do not misrepresent the history. Army and CIA were supporting afghan jihad against the soviet union invasion to liberate Afghanistan and that strategy worked and Soviets were defeated. The problem started with 9/11 and Musharraf policies which were used by RAW and NDS to create TTP which killed tens of thousands of Pakistanis across all major cities in all provinces. GHQ , Air Force Bases, Naval Bases, Airports, hospitals, mosques, and schools were attacked and innocent people killed all over Pakistan. Army operation caused huge damage to TTP but the local pashtun population was also affected and that local population should be compensated/their rights restored after the elimination of TTP.
نان سینس . ٨٠٠٠٠ ہزار پختون مر گئے اس مسلط کئے گئے جنگ میں. آخر آپ لوگ حقیقت سے انکاری کیوں ہیں؟ پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس سے الگ ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا . ہم صرف یہ چاھتے ہیں کہ زبردستی کے جنگ ہم پر نہ مسلط کیے جاییں . پختونوں کی معصومیت سے فائدہ اٹھا کر انکو بطور ایندان نہ استعمال کیا جائے سا رے پختونخوا کو میدان جنگ بنا دیا گیا پچلے ١٥ سالوں میں. ساری دنیا کو چھوڑو اپنے ملک میں لوگ پختونوں کو دہشت گرد کے طور پر جانتے ہیں .پنجاب میں نادرا والے پختونوں پر کھڑی نظر رکھنے کے نوٹیفکیشن لگا رہے ہیں .شہباز شریف صاحب نے فرمایا تھا " یار یہ طالبانوں سے کہ دو پنجاب میں دہماکے نہ کریں ".ہم صرف اپنی حفاظت چاھتے ہیں. کیا یہ ہمارا آینی حق نہیں ہے؟ بھاڑ میں جائے منظور اور اسکے پشتیں اگر وہ پاکستان سے الگ ہونے کی بات کرے
Poora Pakistan maidan - e Jang tha aur Dunya her Pakistani ko dehshat Gard ki nazar say dekhti hai...Hum sab aik hain is jang main aur pooray Pakistan main log shikar huay hain.
نان سینس . ٨٠٠٠٠ ہزار پختون مر گئے اس مسلط کئے گئے جنگ میں. آخر آپ لوگ حقیقت سے انکاری کیوں ہیں؟ پاکستان ہمارا ملک ہے اور اس سے الگ ہونے کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا . ہم صرف یہ چاھتے ہیں کہ زبردستی کے جنگ ہم پر نہ مسلط کیے جاییں . پختونوں کی معصومیت سے فائدہ اٹھا کر انکو بطور ایندان نہ استعمال کیا جائے سا رے پختونخوا کو میدان جنگ بنا دیا گیا پچلے ١٥ سالوں میں. ساری دنیا کو چھوڑو اپنے ملک میں لوگ پختونوں کو دہشت گرد کے طور پر جانتے ہیں .پنجاب میں نادرا والے پختونوں پر کھڑی نظر رکھنے کے نوٹیفکیشن لگا رہے ہیں .شہباز شریف صاحب نے فرمایا تھا " یار یہ طالبانوں سے کہ دو پنجاب میں دہماکے نہ کریں ".ہم صرف اپنی حفاظت چاھتے ہیں. کیا یہ ہمارا آینی حق نہیں ہے؟ بھاڑ میں جائے منظور اور اسکے پشتیں اگر وہ پاکستان سے الگ ہونے کی بات کرے
I agree with you, all the videos which are posted with PTM and army
we can clearly see PTM just raise slogans and no violence.
while army restored to aerial firing and intimidation
I agree with you, all the videos which are posted with PTM and army
we can clearly see PTM just raise slogans and no violence.
while army restored to aerial firing and intimidation
Bas batain kar wa lo in landa ka arastoo se, agar itna apne haqooq ka kiyal tha tu TTP aur khwarij ke khilaf kuin nahin larae???? tab phathti the inki bas chawlain lagwa lo, thori history dekho. Pashtun hamesha top posts per pakistan ke liya larte raheen hain, zara history tu parh lo pehle
Lo sun lo jo bara pashtunoon ka almbardar nazar atta ha uski bakwas bhi sun lo
منظور پشتین کہتا ہے ابھی تو اسکی بیٹی اک سال کی ہے مگر وہ اسے تب اسکول میں ڈالے گا جب پشتونوں کے اپنے اسکول ہونگے۔ کہتا ہے قائد اعظم اور علامہ اقبال پڑھا کر اسکا دماغ نہیں خراب کرنا۔ اس شخص کے اندر پاکستان کا بغض ہے
Please do not misrepresent the history. Army and CIA were supporting afghan jihad against the soviet union invasion to liberate Afghanistan and that strategy worked and Soviets were defeated. The problem started with 9/11 and Musharraf policies which were used by RAW and NDS to create TTP which killed tens of thousands of Pakistanis across all major cities in all provinces. GHQ , Air Force Bases, Naval Bases, Airports, hospitals, mosques, and schools were attacked and innocent people killed all over Pakistan. Army operation caused huge damage to TTP but the local pashtun population was also affected and that local population should be compensated/their rights restored after the elimination of TTP.[/QUOTE
Oh so it worked well while we made warriors for 2 decades nonstop. And then the same army said no ******* jihad go to home now spend your time with your families
But sir we gave our whole lives to war in Afghanistan how we will survive.
You bloody civilian pushtuns we don’t ******* care we only create monsters we don’t believe on rehabilitation go rob people and boom TTP created.
TTP was a brain child of RAW and NDS and was created with maticulous planning with the aim of turning Pakistan into Syria. It started becoming visible in 2004 and bloomed by 2007. It is easy to blame army but army is not responsible for rehabilitation, it is the government and civilian institutions job. Army is designed to fight not rehabilitation and it has done it's job. Now it's up to civilian government to rehabilitate.