Advertisement

سمبڑیال: مجھے مردہ قرار دیکر میرا ڈیتھ سرٹیفکیٹ بنوادیا گیا:متاثرہ شخص

سمبڑیال میں ایک مردہ شخص اسسٹنٹ کمشنر کے آفس پہنچ گیا ، نبی احمد کا نہ صرف ڈیتھ سرٹیفیکیٹ جاری کیا گیا بلکہ ان کی قبر بنائی گئی اور جنازہ بھی پڑھایا گیا ایسا وراثت کے انتقال کے لیے کیا گیا اسسٹنٹ کمشنر نے متعلقہ پٹواری کو زمین کے انتقال سے منع کر دیا ۔۔
Loading X post…
Open original post on X
​