دوسرے سوال کیا حکومت کی جانب سے قائم کردہ ٹاسک فورسز 90دن کے اندر روڈ میپ تیار کرلیں گی؟ کا جواب دیتے ہوئے سلیم صافی نے کہا کہ پی ٹی آئی ابھی پارٹی نہیں بنی یہ نئی مسلم لیگ ق ہے، اس کی کارکردگی کو جانچنے کیلئے مسلم لیگ ق کی حکومت کو مدنظر رکھنا ہوگا،
پچھلی حکومت میں صرف خاتون اول کو پروٹوکول دینا پڑتا تھا اس حکومت میں شوہر اول کو بھی پروٹوکول دینا ہوگا۔

beshak is gadhey ne pmln ko vote na diya ho lekin ye lafafi anp ka supporter he aur anp ka kiya haal hua he sab ko maloom he..... ab is gadhey ki aulaad ki jaley gi to sahi........... Pakistan aur uskey muzafaat main phir chitrol ka waqt hua chahta he..........
5 saal man es ka jal jal k kola ban jy ga ................. aisy lgo k 5 saal bht mushkal hon gy,,,,,,,,,,,,,,, aur ye chah ry han k hmry khilaf koi action ho........ best revenge is ignore
جتنا بھی جلا ہوا ہو ، بات تو صحیح کرتا ہے۔ نئے وزیر اعظم کی نئی بیوی کے پرانے شوہر کو اتنا پروٹو کول کیوں دیا جارہا ہے؟ جبکہ اب پرانا شوہر بھی نئی شادی کر چکا ہے اور پنکی سے ا س کا واسطہ صرف ان آٹھ دس بچوں سے رہ گیا ہے جو اب خود نانا دادا بن گئے ہیں۔
کسی زمانے میں مسلمان عورتوں کی عزت یہودیوں کے ہاتھوں غیر محفوظ تھی ۔۔۔۔۔۔ اب مسلمانوں کی اخلاقی حالت یہودیوں سے بد تر ہے کوئی عورت مسلمان ہو کر ان کے معاشرے میں اجائے تو غنڈوں کی طرح اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں ۔۔ کوئی دوسری شادی کر لے تو اس کے گھر کی دیواروں میں سوراخ کر کے اندر جھانکنے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔۔۔ کتنے گھٹیا ہیں ہم اور ہمارے قلم کا ر جن کے قلم کی سیاہی ان کے چہروں پہ پھیل گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ سلیم صافی کو میں نے کبھی اتنا متعصب نہیں سمجھا تھا جتنا وہ ثابت ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔ انساں دوسرے کی دشمنی میں اتنا حد سے نہ بڑھے کہ بھول جائے کہ اللہ کی زات بھی کچھ ہے
سلیم صافی نے تو خیر اپنی شامت کو خود آواز دی ہے۔ توپوں کے دہانے اپنے ہاتھ سے موڑ کے اپنے سینے کی جانب کئے ہیں۔ میں کبھی بھی کسی صحافی سے ہمدردی نہیں کر سکتا ۔ اسے ہمدردی کا زیاں سمجھتا ہوں ۔ لیکن عمران خان کو خود اپنی ذاتی زندگی سیاسی لائف سے الگ کر لینی چاہیئے۔ جبکہ ان کا کہنا ہے مجھے وزیر اعظم ووٹوں نے نہیں ، پنکی بیگم نے بنایا ہے۔ اب وہ خود ذاتی چوتھی شادی لے آئے۔ پھر نئی بیگم کے پرانے میاں کی پرانی بیٹی سے پولیس کی بد تمیزی پہ پولیس کا سارا عملہ ڈسمس کرانا بھی ذاتی ہے جس پہ باتیں تو بنیں گی ۔