سلیم صافی کی شرانگیزی اس کے کالم کے آخری پیراگراف میں صاف عیاں نظر آرہی ہے. خاتون اول جس کا اس تمام قصے سے دور دور تک کا کوئی واسطہ نہیں ہے ، کیس سپریم کورٹ میں چل رہا ہے عدالت عظمیٰ سے فیصلہ آنے تک صبر کرنے کے بجاۓ عمران خان کی نفرت میںالٹااس کی بیوی کو ڈائریکٹ ایکشن لینے کی گھٹیا اپیل کر رہا ہے
sahi baat kar rha hai !
2 sala bachey ko alkey chor dia ,maa ko thaney main daal dia ,zulm hai koi ?
sawati ko tu nikal dena chaheye, magar potiyan defend swati

بلکل ٹھیک سواتی کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہی. قانون سے بالاتر کوئی نہی مگر جب کیس سپریم کورٹ میں لگا ہوا ہے تو پھر اس طرح کی اپیل کرنے کا مقصد کیا ہے

میرے بھائی آپ پھر بنیادی بات کی طرف توجہ نہی کر رہے، جب سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا اور معاملہ اب عدالت عظمیٰ کے پاس ہے تو پھر کیا منطق ہے خاتون اول سے اپیل کرنے کی
میرے بھائی آپ پھر بنیادی بات کی طرف توجہ نہی کر رہے، جب سپریم کورٹ نے نوٹس لے لیا اور معاملہ اب عدالت عظمیٰ کے پاس ہے تو پھر کیا منطق ہے خاتون اول سے اپیل کرنے کی
sahi baat kar rha hai !
2 sala bachey ko alkey chor dia ,maa ko thaney main daal dia ,zulm hai koi ?
sawati ko tu nikal dena chaheye, magar potiyan defend swati
Are you saying this out of principle or just to highlight the misdeeds of Swati!
Should we pass a law that no mother of an under-age child can be arrested - no more zulm?
I'll definitely favor such a law except for charges of murder. If I recall right some old codes suggest the same - but those are sooo old--- hence perhaps unacceptable unless someone in the civilized world demands us to do so.