- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,286
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
گیارہ جون کو آتے ہی میں سبمشن دوں گا، 45 منٹ کے اندر نا صرف اس فیصلے کو معطل کروائیں گے بلکہ سزائیں بھی ختم کروائیں گے ۔ بیرسٹر سلمان صفدر
میرے چھٹی حس کہتی ہے کہ اس ( 190ملین پاؤنڈ )کیس کا فیصلہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد نہیں ہوگا۔ جون میں فیصلہ ہوگا ۔۔
تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
آج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی یاد آئی ان ججز کا آپ کنڈٹ دیکھیں ان ججز کو میں نے بتایا ہمیں یہ سماعت ایسے ہی نہیں ملی ہمیں طویل جدوجہد اور منت مرادیں کرنی پڑی ہیں بیرسٹر سلمان صفدر
آج میں آیا ہوں تو ثاقب بشیر نے کہا ہے کہ پڑھنا بند کر دیں کاروائی نہیں ہونی ۔۔ مجھے یقین تھا کہ کاروائی ہونی ہے مگر ثاقب بشیر نے کہہ دیا تو میں نے فائل بند کر دی ۔۔ بیرسٹر سلمان صفدر
ہاہاہا ہاہاہا ہمارا تو بطور صحافی کام ہوتا ہے ہر طرف نظر رکھنا اسی بنا پر کیس شروع ہونے سے پہلے گپ شپ میں بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کو کہا تھا اج سماعت کی زیر پراگریس ہے پھر وہی ہوا
Loading X post…
Open original post on Xمیرے چھٹی حس کہتی ہے کہ اس ( 190ملین پاؤنڈ )کیس کا فیصلہ گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد نہیں ہوگا۔ جون میں فیصلہ ہوگا ۔۔
Loading X post…
Open original post on Xتیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد
آج جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی یاد آئی ان ججز کا آپ کنڈٹ دیکھیں ان ججز کو میں نے بتایا ہمیں یہ سماعت ایسے ہی نہیں ملی ہمیں طویل جدوجہد اور منت مرادیں کرنی پڑی ہیں بیرسٹر سلمان صفدر
Loading X post…
Open original post on Xآج میں آیا ہوں تو ثاقب بشیر نے کہا ہے کہ پڑھنا بند کر دیں کاروائی نہیں ہونی ۔۔ مجھے یقین تھا کہ کاروائی ہونی ہے مگر ثاقب بشیر نے کہہ دیا تو میں نے فائل بند کر دی ۔۔ بیرسٹر سلمان صفدر
Loading X post…
Open original post on Xہاہاہا ہاہاہا ہمارا تو بطور صحافی کام ہوتا ہے ہر طرف نظر رکھنا اسی بنا پر کیس شروع ہونے سے پہلے گپ شپ میں بیرسٹر سلمان صفدر صاحب کو کہا تھا اج سماعت کی زیر پراگریس ہے پھر وہی ہوا
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





