Advertisement

سلمان خان کا گھر واپس آنے پر استقبال

ایویں اتنا شور، اور ہلّا گلّا مچایا ہوا تھا ۔ ۔ ۔
وہ کسی نے کیا خوب کہا تھا

بہت شور سنتے تھے، پہلو میں دل کے
جو چیرہ ، تو اِک قطرئے خوں نہ نکلا