آج پھر آمد ہوگئی ہے اور کچھ لکھنے کو دل چاہتا ہے۔ اچھی بات یہ ہے کہ جب بھی کچھ لکھنے کو دل چاہے تو لکھ لیتا ہوں اور سیاست پی کے پر اکر لوگوں سے شیئر کرلیتا ہوں۔ سیاست پی کا بھی شکریہ جو ایک پلیٹفارم مہیا کردیتے ہیں دل کی بھڑاس نکالنے کے لیے اور کچھ لوگوں تک بات پہنچ جاتی ہے۔ آفتاب اقبال نام کا ایک شخص ہے جو مختلف پروگرامز میں جلوہ گر ہوتا ہے اور اچھے پروگرام کرتا ہے۔ مجھے بھی جب وقت مل جائے میں وہ پروگرام دکھ لیتا ہوں جب سے اس نے کسوٹی پروگرام شروع کیا ہے اس کی یاداشت پر رشک آتا ہے۔ اس شخص کے پاس بہت معلومات ہے اور یہ اس کو یاد بھی رکھتا ہے۔ حکومت ، سیاست اور شرافت پر بات کرتا ہے۔ طنز و مزاح کے پروگرام کرتا ہے اور اسی کی مدد سے اپنی بات لوگوں تک پہنچاتا ہے۔ پڑھا لکھا اور سلجھا ہوا اینکر لگتا ہے حالات حاظرہ پر نظر رکھتا ہے اور ان کا اچھا تجزیہ کرتا ہے۔ تعریف کے قابل شخص تھا پھر اچانک کیا ہوا کہ پستی کی انتہا پر پہنچ گیا یہ شخص۔ اپنے پروگرام میں اس نے سلمان بٹ کو مہمان بلا لیا۔ وہ ڈمی سلمان بٹ نہیں تھا ۔ مجھے بہت افسوس ہوا مگربہت کچھ سیکھ گیا ۔ پاکستانیوں کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا ان کو سمجھانا وقت کا ٖضائع کرنے کے مترادف ہے۔ جب آپ چور کو چور نہیں کہ سکتے تو تبلیغ کرنا بند کردیں۔ یہ تو اس مولوی کی طرح ہے جو سارا دن تبلیغ کرے اور رات کو کتا کھا لے۔ دوسرے جانور کا نام نہیں لکھا۔

Some time he does not know things but he still sounds like authority on the topic. I disliked him.. then for few years liked his show khabarnaak... khabardaar.. etc
Then one day he started talking about nawaz shareef as he wasn't a criminal but just another ex-prime minister.... so I stopped watching his show again.
he is too full of himself, doing a 6 month diploma from states does not mean one is foreign qualified but he referred to this "education" 10,000 times in last 2 years. His father was also very similar and thinks that he is the only big poet alive, truth is he was always a B rank poet