Advertisement

سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل 2 روزہ دورے پر &#

اسلام آباد: سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔


مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے نور خان ایئربیس چکلالہ پر سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل کا پرُتپاک استقبال کیا، دفتر خارجہ کے مطابق سعودی وزیر خارجہ اپنے دورے کے
دوران صدر ممنون حسین، وزیر اعظم نواز شریف، مشیر خارجہ سرتاج عزیز، وزیر توانائی اور دیگر اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے اور توانائی، معیشت اور تجارت کے متعدد معاہدوں پر دستخط بھی کئے جائیں گے۔

واضح رہے کہ سعود الفیصل ایسے موقع پر پاکستان پہنچے ہیں جب سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت میں غداری کا مقدمہ زیر سماعت ہے اور تمام تر حکومتی وضاحتوں کے باوجود سیاسی اور سماجی شخصیات اس دورے کو پرویز مشرف کے خلاف چلنے والے مقدمے کے تناظر میں ہی دیکھ رہے ہیں۔

http://www.express.pk/story/214936/
 
Re: سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل 2 روزہ دورے پ&#1585

aaya american agent aale saud ka chashmochragh american paaltu kutt% e ko churrane ke liye
 
Re: سعودی وزیر خارجہ سعود الفیصل 2 روزہ دورے پ&#1585

This time, its not Shareef. Its Musharaf who is going to live in KSA for couple of years.
Look at Pakistan. What we become.