Advertisement

سعودی ماں اور بیٹے کا منفرد کارنامہ


سعودی ماں اور بیٹے کا منفرد کارنامہ


Essa Tareen

ریاض : 46 سالہ سعودی ماں اور ان کے بیٹے نے امریکا میں ایک ہی روز ایک ہی یونیورسٹی سے گریجویشن کی ڈگری لینے کا انوکھا کارنامہ سرانجام دیا ہے۔

سعودی اخبار کے مطابق فاطمہ الگفلی نے کنساس یونیورسٹی سے ریاضی میں گریجویشن کی ڈگری حاصل کی جبکہ ان کے بیٹے سلام نے پیٹرولیم انجنئرنگ میں ڈگری حاصل کی۔

یہ دونوں ماں بیٹا کئی برسوں تک یونیورسٹی میں ایک ساتھ بھی پڑھتے رہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ فاطمہ مستقبل میں اپنے شوہر کی طرح ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کرنا چاہتی ہیں، جبکہ ان کے 22 سالہ بیٹے کا بھی یہ ارادہ ہے۔

http://urdu.thenewstribe.com/editor...m-son-graduate-from-same-varsity-on-same-day/

​
 
Last edited:
Advertisement
بھائی کارنامہ ہوگا ضرور اگر یہ اس کی پہلی یا دوسری امی ہو -چوتھی یا پانچویں نہیں --
 
Advertisement
work-on-allama-iqbal-poetry-iqbal-ibn-e-kaleem.jpg

​
 
Advertisement
well done. I also come from a family where people keep on studying after kids are grown. I vow to complete my primary with my son too
primary to aab jabb paas karengaay jabb aap kinder gar ton (KG) paas karr laingaay nahi to sheikh waqas ke abbaay saay rabta karen woh jaali degree lai dai gaa