Advertisement

سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت

ایران کے اہم رہنماؤں نے شام میں اپنے آپ کو تنظیم دولت اسلامیہ کہلانے والی شدت پسند تنظیم کے خلاف لڑنے کے لیے سعودی عرب کی جانب سے فوجی بھیجے جانے کی پیشکش پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
سعودی عرب کے ٹی وی چینل العربیہ کے مطابق چند دنوں قبل سعودی عرب کی وزارت دفاع کے مشیر بریگیڈیئر جنرل احمد بن حسن الاسیری نے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب شام میں زمینی کارروائی میں حصہ لینے کے لیے تیار ہے۔الجزیرہ ویب سائٹ کے مطابق الاسیری نے کہا: ’ہمیں علم ہے کہ صرف فضائی حملے کافی نہیں ہیں اور زمینی کارروائی کی ضرورت ہے۔ اور زمین پر بہتر نتائج حاصل کرنے کے لیے دونوں کی ضرورت ہے۔‘تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے ہونے والے اعلان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف محمد علی جعفری نے کہا کہ سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت کہ وہ شام میں اپنی فوج بھیج سکے کیونکہ اس کی فوج ’روایتی قسم‘ کی ہے۔جعفر علی نے مزید کہا کہ ’اگر سعودی عرب نے اپنی فوج شام بھیجی تو انھیں منھ کی کھانی پڑے گی۔‘

ایک دوسرے کمانڈر حسین سلامی نے ایرانی چینل ٹو سے بات کرتے ہوئے کہا ’سعودی عرب کی جانب سے اپنے فوجی شام بھیجنے کی پیشکش کسی سیاسی مذاق سے کم نہیں۔ مسلم ممالک میں سعودی عرب کی جانب سے اپنی پالیسی، حکمت عملی، مالی تعاون اور اشتعال انگیزی کے ذریعے بدنظمی پھیلانے کی بھلے ہی ایک طویل تاریخ رہی ہو لیکن عسکری طور پر کسی جنگ کا رخ موڑنے کی اس میں اہلیت نہیں ہے۔‘دریں اثنا ایرانی اعلیٰ عدالت اکسپیڈیئنسی کونسل کے ترجمان محسن رضائی جو کہ پاسداران انقلاب کے سابق سربراہ بھی ہیں نے سعودی عرب کی فوج کی شام کی جنگ میں شمولیت پر متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس خطے میں بڑی جنگ چھڑ سکتی ہے۔محسن نے انسٹاگرام پر اپنے صفحے پر کہا: ’اس میں کوئی شک نہیں کہ سعودی حکومت جو کہ بے تکے کام کے لیے معروف ہے اور اگر وہ یہ قدم اٹھاتی ہے تو اس سے سعودی عرب سمیت پورا خطہ جل اٹھے گا۔‘
خیال رہے کہ ایران، روس اور لبنان کی تنظیم حزب اللہ شام میں بشار الاسد حکومت کی حمایت میں باغیوں سے برسرپیکار ہے اور حال میں شام کی حکومت نے حلب پر قابض باغیوں کے خلاف اہم پیش رفت کی ہے۔یہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہاں حزب اللہ کے جنگجو زمین پر موجود ہیں اور ایران کا کہنا ہے کہ اس فوجی اہلکار وہاں شیعہ کی مقدس زیارت گاہوں کی حفاظت کے لیے موجود ہے۔دوسری جانب ترکی، سعودی عرب اور قطر اعتدال پسند سنیوں کی اکثریت والے حزب اختلاف کی حمایت میں ہیں اور ان کے ساتھ امریکہ، برطانیہ اور فرانس جیسے ممالک کھڑے ہیں۔

http://www.bbc.com/urdu/world/2016/02/160207_iran_reaction_against_saudi_proposal_mb

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &#1

ایران کے ملیشیا گزشتہ کی سالوں سے دوسرے ملکوں میں کھلے عام لڑ رہے ہیں ہر اسلامی ملک میں اس نے فساد پھیلایا ہوا ہے مگر پھر بھی یہی پروپیگنڈا ہوتا ہے کہ ایران پر پابندیاں عائد ہیں یہ کیسی پابندی ہے جو نہ تو اس کی فوجی مداخلت کو روکتی ہے اور نہ اربوں ڈالر کا تیل جو ایران دوسرے ملکوں کو دے کر فساد پھیلاتا ہے اصل بات یہ ہے کہ دورن خانہ ٹی ایران اسرائیل امریکا روس سب ایک ہیں کیوں کے یہ عبدللہ بن سبا کے پیروکار جو خود بھی ایک یہودی تھا اور جس نے مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لیے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کیا تھا
​
 
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &#1

ایک دفع دا عیش پر جوا لگا کر ان ایرانیوں کی کوئی منجھی ٹھوک دے اب تو ان کی زبان دو گز لمبی ہو گئی ہے
ایران کو سبق سکھانے کے لیے دا عیش کی مدد کرنی پڑے گی
 
Advertisement
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &am

ایک دفع دا عیش پر جوا لگا کر ان ایرانیوں کی کوئی منجھی ٹھوک دے اب تو ان کی زبان دو گز لمبی ہو گئی ہے
ایران کو سبق سکھانے کے لیے دا عیش کی مدد کرنی پڑے گی

خلافت اسلامیہ کے لیے اللہ کی مدد کافی ہے
 
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &#1

Origin of shiaism according to Jewish encyclopedia
A Jew of Yemen, Arabia, of the seventh century, who settled in Medina and embraced Islam. Having adversely criticized Calif Othman's administration, he was banished from the town. Thence he went to Egypt, where he founded an antiothmanian sect, to promote the interests of Ali. On account of his learning he obtained great influence there, and formulated the doctrine that, just as every prophet had an assistant who afterward succeeded him, Mohammed's vizier was Ali, who had therefore been kept out of the califate by deceit. Othman had no legal claim whatever to the califate; and the general dissatisfaction with his government greatly contributed to the spread of Abdallah's teachings. Tradition relates that when Ali had assumed power, Abdallah ascribed divine honors to him by addressing him with the words, "Thou art Thou!" Thereupon Ali banished him to Madain. After Ali's assassination Abdallah is said to have taught that Ali was not dead but alive, and had never been killed; that a part of the Deity was hidden in him; and that after a certain time he would return to fill the earth with justice. Till then the divine character of Ali was to remain hidden in the imams, who temporarily filled his place. It is easy to see that the whole idea rests on that of the Messiah in combination with the legend of Elijah the prophet. The attribution of divine honors to Ali was probably but a later development, and was fostered by the circumstance that in the Koran Allah is often styled "Al-Ali" (The Most High).

link
http://www.jewishencyclopedia.com/ar...allah-ibn-saba
 
Advertisement
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &#1

@RevolutionSyria 19h19 hours ago For the history books. #Syria
Caj_POTWAAAPnHY.jpg
 
Advertisement
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &#1

Mutta products are crossing all limits. They are evil of this planet.
 
Saudi Arabia and Iran are two big nasty evil countries who are behind all the mess in Muslim world. None of them is innocent. Both are responsible for all the bloodshed, may Allah protect us from them.
 
مسیار پراڈکٹس بھی مارکیٹ میں آچکی ہیں جنکا فیوچر اب دایش کے کھردرے جہادیوں کے ہاتھوں شدید خطرے میں ہے
 
Advertisement
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &am

منافقین اور مرتدین کی نظر میں خوارج ویسے اگر آپ نے ہسٹری پڑھی ہے تو آپ کو پتا ہوگا کہ خوارج خافت کے خلاف ہیں جسے ایران والے آج بھی خلافت کے خلاف ہیں

​

کوئی بھی اپنے ذاتی انتقام کو اسلام نہیں کہ سکتا اسی وجہ سے دا عیش خوارجوں کی جماعت ہے جو اپنے نفس کی پیروی کو اسلام گردانتے ہیں

daesh-terrorists-have-burned-the-jordanian-pilot-alive2.jpg
 
خلافت خوارج

فریڈم لوؤر کے نظرئیے کے مطابق ملا عمر بھی خارجی تھے
 
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &am

ایران کے ملیشیا گزشتہ کی سالوں سے دوسرے ملکوں میں کھلے عام لڑ رہے ہیں ہر اسلامی ملک میں اس نے فساد پھیلایا ہوا ہے مگر پھر بھی یہی پروپیگنڈا ہوتا ہے کہ ایران پر پابندیاں عائد ہیں یہ کیسی پابندی ہے جو نہ تو اس کی فوجی مداخلت کو روکتی ہے اور نہ اربوں ڈالر کا تیل جو ایران دوسرے ملکوں کو دے کر فساد پھیلاتا ہے اصل بات یہ ہے کہ دورن خانہ ٹی ایران اسرائیل امریکا روس سب ایک ہیں کیوں کے یہ عبدللہ بن سبا کے پیروکار جو خود بھی ایک یہودی تھا اور جس نے مسلمانوں کو دھوکہ دینے کے لیے اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کیا تھا
​

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہاں معاملہ امريکہ کا ايران يا خطے ميں کسی اور ملک کے ساتھ مبينہ اتحاد کا نہيں ہے۔ اصل ہدف ايک مشترکہ مقصد کے حصول کے ليے مل کر کام کرنا ہے۔

اس ميں کوئ شک نہيں ہے کہ اس وقت خطے ميں آئ ايس آئ ايس کے طفيل جاری دہشت گردی سے نبٹنے اور اس عفريت کے خاتمے کے ليے جاری عالمی کوششوں ميں امريکہ شامل ہے۔ اور اس ميں بھی کوئ شک نہيں ہے کہ خطے کے ايک براہراست فريق کی حيثيت سے ايران بھی آئ ايس آئ ايس کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کا خواہاں ہے۔

تاہم ايران کی شموليت کا ٹائم فريم، وسعت اور اس کا دائرہ کار ايسے معاملات ہيں جن کی فيصلہ سازی نا تو امريکہ کے اختيار ميں ہے اور نا ہی امريکی حکومت اس کو کنٹرول کر رہی ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Re: سعودی عرب کے پاس نہ تو ہمت ہے اور نہ صلاحیت: &am

کوئی بھی اپنے ذاتی انتقام کو اسلام نہیں کہ سکتا اسی وجہ سے دا عیش خوارجوں کی جماعت ہے جو اپنے نفس کی پیروی کو اسلام گردانتے ہیں

daesh-terrorists-have-burned-the-jordanian-pilot-alive2.jpg

اللہ سے ڈرو خلافت اسلامیہ کیسے اپنی ذاتی لیتی ہے ہاں اگر آپ سینکڑوں مسلمانوں کو فضائی بومپاری سے زندہ جلانے والے پائلٹ کو جلانے کے واقعے کو ذاتی انتقام کہتے ہیں تو پھر میرا مشورہ ہے کہ کچھ قصاص کے بارے میں علم حاصل کرو

​