Advertisement

سعودی عرب پہ ایران کے میزائل حملے

Status
Not open for further replies.
ea050125-3a9e-4c6c-a26e-7562b052dc24_16x9_600x338.jpg

ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایرنا نے ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ حال ہی میں یمن میں حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پرزلزال 3 نامی جن میزائلوں سے حملہ کیا تھا وہ ایرانی ساختہ تھے۔

ایرانی خبر رساں ادارے کی جانب سے یہ اعتراف ایک ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب ایرانی حکومت یمن میں باغیوں کو اسلحہ کی فراہمی کی خبروں کی تردید کرتی رہی ہے۔ اگرچہ تہران کی جانب سے یمن میں آئینی حکومت کا تختہ الٹنے والی حوثی ملیشیا کی بھرپور حمایت کی جا رہی ہے۔

سعودی عرب کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق اتوار کو سعودی فوج نے یمن سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائل نجران اور مآرب کی فضاء میں تباہ کردیے تھے۔


رپورٹ کے مطابق یہ دونوں میزائل یمن کے حوثی باغیوں اور صالح ملیشیا کی طرف سے سعودی عرب پر داغے گئے تھے۔ تاہم انہیں ہدف تک پہنچنے سے قبل ہی تباہ کردیا گیا تھا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ سعودی شہر نجران پر داغے گئے میزائل زلزال 3 ایرانی ساختہ تھے۔


خیال رہے کہ گذشتہ مئی میں امریکی حکام نے دعویٰ کیا تھا کہ انہوں نے ایک اسلحہ بردار بحری جہاز پکڑا ہے جسے مبینہ طور پر ایران کی جانب سے یمن کے حوثیوں کے لیے بھیجا گیا تھا۔
​

Link to the story
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
حوثی اور ایران کو احتیاط کی ضرورت ہے کہ حملہ آور کو نشانہ بنائیں یا فوجی تنصیبات کو . . . . . . کسی بھی صورت شہروں میں بے گناہ لوگ نشانہ نہیں بننے چاہیں ورنہ سعودیوں اور ان میں کوئی فرق نہیں رہے گا

اسی وجہ سے طالبان نے عوامی حمایت کھو دی تھی کہ وہ جارح امریکیوں کو مارتے مارتے بے گناہوں کو بھی مارنے لگے تھے
 
Advertisement
Iran wnats to turn the world into an ISIS like rule. Trust me iran is another face of ISIS. THO idont have positive to say abt saudia too. Cuz it was a fight between iran and sauida. They both played proxy on our soil. In pakistan deaths cud be attributed to saudia but in rest of the mid east its iran. Both these countries but mainly iran are cancer of the world. But in pakistan thanks to saudi funding and many proxies sitting nin afghanistan we lost 60,000 ppl
 
Last edited:
حوثی اور ایران کو احتیاط کی ضرورت ہے کہ حملہ آور کو نشانہ بنائیں یا فوجی تنصیبات کو . . . . . . کسی بھی صورت شہروں میں بے گناہ لوگ نشانہ نہیں بننے چاہیں ورنہ سعودیوں اور ان میں کوئی فرق نہیں رہے گا

اسی وجہ سے طالبان نے عوامی حمایت کھو دی تھی کہ وہ جارح امریکیوں کو مارتے مارتے بے گناہوں کو بھی مارنے لگے تھے

http://www.aljazeera.com/news/2016/...ilians-saudi-border-city-160816194418112.html
 

پاکستان سے دہشت گردوں نے ایران کے اندر کروائی کی ہے اور فخریہ اس کا ذکر بھی اپنی ویب سائٹس اور مجلوں میں کیا ہے پر جب ایران ان دہشت گردوں پر جوابی حملہ کرتا ہے تو پاکستانی میڈیا ایسی ہی سرخیاں لگاتا ہے

ایران سے اتنے مارٹر گولے پاکستانی حدود میں آ گرے اتنے ہلاک اتنے زخمی

میں عام شہریوں ، معصوم لوگوں کی اموات کا مخالف ہوں لیکن عام شہریوں اور معصوم کا صرف
 
Status
Not open for further replies.