کفر نہ بک ***** توبہ نعوز بالله اماراتی اور سعودیوں کو خدا بنا رہے ہو لا حول و لا قوت ان عربوں پر خود الله کی طرف سے عذاب نازل ہونے والا ہے -- اس کا انتظار کرو
بھاڑ میں جائے سودی عرب اور یو اے ای ...اور ساتھ میں تم بھی عامر متین عمران خان کو وہی کرنا چاہئیے ..جو اسے کرنا چاہئیے...بس. اور انشااللہ عمران خان کرے گا بھی وھی.....تم دیکھ لینا
Professor(?) Klasra & Dr(?) Mateen as usually making imaginary alarming situation.
Khan is the CEO of Pakistan. God help us if he goes by the advice of the Wise Men(?) like Klasra & Mateen...
بالفرض محال اگر یہ دو ملک پاکستانیوں کو اپنے ملکوں سے نکالنا بھی شروع کر دیں جسکی توقع شائد نہیں، تو کیا ہو گا ؟؟؟ کچھ وقت کے لیے پاکستان پر مشکل وقت ضرور آئے گا . اسی لیے پاکستان نے جنگی بنیادوں پر سی پیک کے انڈسٹریل زونز پر کام کرنا شروع کیا ہوا ہے اور موجودہ چینی سفیر جو چین کی جانب سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کے تخلیق کار ہیں کو اسی لیے پاکستان میں سفیر بنا کر بھیجا گیا ہے کہ وہ جنرل عاصم باجوہ کے ساتھ ملکر فاسٹ ٹریک میں کام کو آگے بڑھائیں . اسی ضمن میں پاکستان چین سے یہ حمایت لینے میں تقریبا کامیاب ہو گیا ہے کہ سی پیک کے تمام منصوبوں پر پاکستانی لیبر اور پروفیشنلز کام کریں گے . لہذا دو عربی ملکوں سے لوٹنے والوں کو اپنے گھر میں ہی بہترین نوکریاں دستیاب ہونے والی ہیں فکر کی کیا بات ہے الله ایک دروازہ بند کرتا ہے تو سو دوسرے کھول دیتا ہے فکر آل سعود کو ہونی چاہیے جب پاکستان کے تیس ہزار فوجی افسر اور جوان اپنے ملک کی راہ لیں گے
They are the type of guys who are second tier citizens in their own house....but pretend to be all aware outside. Ghar pey koi nahi aunt's to bahut as Kay sab ko sunatay hain.
Allah ka saath huo tuo poori dunya dushman huo ja ay tuo Allah ki wahdaniyet ki kassem poori kainaat mil kar bhi Pakistan ka kuch nahi bigaar sakti . Afghanistan ki misaal ankhain kholnay kay liay kaafi hay .
Why the Saudis & Emaratis r cross with us? Who the hell are they to tell us what our relationship with other countries should be? If they want to eat dung it is their choice but don't force us to do the same
لاکھوں کروڑوں لعنتیں ان پیسوں کے پیجارویوں پر ۔ ان بیغرتوں بیشرموں کو تو مال مل رہا ھے کوئی بھی میڈیا کا حرام خور صحافیوں کا ٹولہ بھوکا نہیں ھے بلکہ ان کے بینک بیلنس کیسی کے کم نہیں ہونگے۔ بس میں انفارمیشن پروپیگنڈا کرنا ان میڈیا کے ******* نے اٹھایا ہؤا ھے
عامر متین گاھگڑ پہلوان کہہ رہا ھے کہ سعودی عرب اور یو اے ای کی غلامی کشمیر کی شہہ رگ سے بھی بڑھ کر ھے کہ سعودی حکومت اور یو اے ای حکومت کے آگے لیٹ جاؤ۔ کشمیر کے مسئلے کو بھول جاؤ لاکھوں کروڑوں لعنتیں تم دولتِ کے پجاری میڈیا کے ارسطوز پر۔
بالفرض محال اگر یہ دو ملک پاکستانیوں کو اپنے ملکوں سے نکالنا بھی شروع کر دیں جسکی توقع شائد نہیں، تو کیا ہو گا ؟؟؟ کچھ وقت کے لیے پاکستان پر مشکل وقت ضرور آئے گا . اسی لیے پاکستان نے جنگی بنیادوں پر سی پیک کے انڈسٹریل زونز پر کام کرنا شروع کیا ہوا ہے اور موجودہ چینی سفیر جو چین کی جانب سے اس عظیم الشان پراجیکٹ کے تخلیق کار ہیں کو اسی لیے پاکستان میں سفیر بنا کر بھیجا گیا ہے کہ وہ جنرل عاصم باجوہ کے ساتھ ملکر فاسٹ ٹریک میں کام کو آگے بڑھائیں . اسی ضمن میں پاکستان چین سے یہ حمایت لینے میں تقریبا کامیاب ہو گیا ہے کہ سی پیک کے تمام منصوبوں پر پاکستانی لیبر اور پروفیشنلز کام کریں گے . لہذا دو عربی ملکوں سے لوٹنے والوں کو اپنے گھر میں ہی بہترین نوکریاں دستیاب ہونے والی ہیں فکر کی کیا بات ہے الله ایک دروازہ بند کرتا ہے تو سو دوسرے کھول دیتا ہے فکر آل سعود کو ہونی چاہیے جب پاکستان کے تیس ہزار فوجی افسر اور جوان اپنے ملک کی راہ لیں گے
دنیا میں ان ***** صحافیوں کے علاؤہ کیسی اور انسان کو بھی جینے کا حق ھے یا نہیں؟۔ فلسطینیوں اور کشمیریوں کو بھی آزادی سے جینے کا حق ملنا چاہیے ھے یا نہیں۔؟ اس پر یہ ***** صحافیوں کا ٹولہ آواز کیوں نہیں اٹھاتا؟
my dear I traveled more than 65 countries till yet . Just two years ago I had fight at Sharjah airport and they banned me to come there but I don’t care these ******** , but still believe Muslims always better than Jews . Trust me and please read in Quran and Hadith. They cannot be a friends of Muslims . I met even many Jews as well . In USA have a lot Jews . By the way i born in dubai . ?