Advertisement

سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&#160

سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیوقوف



saudi-lizerd.jpg

​
ریاض: ایک سعودی شخص نے دنیا کی موجودہ سپرپاور امریکا کے ایک شخص کو بیوقوف بنا کر ایک عام چھپکلا لاکھوں ڈالرز میں فروخت کردیا۔

سعودی صحرا میں عام پائے جانے والے چھپکلے کو امریکا میں زیرتعلیم ایک سعودی طالبعلم نے امریکی شخص کو 70 لاکھ ڈالرز میں جزیرہ عرب میں پائے جانے والی ڈائنوسار کی تاریخی قسم قرار دے کر فروخت کر دیا۔

امریکی شخص کی یہ حماقت اس وقت سامنے آئی جب ایک امریکی عدالت نے مذکورہ سعودی طالبعلم کے خلاف عالمی وارنٹ انٹرپول اور سعودی سفارتخانے کے حوالے کیا۔

اس حوالے سے عدالت نے مذکورہ افراد کے نام یا دیگر تفصیلات سے میڈیا کو آگاہ نہیں کیا۔​
 
Advertisement
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

orr pher usiiiii super power ny us bekoof bany waly dandaaaaaaaaaa charna kaa bhee hukaam dee deya yee bhee batya gia hai. :lol:

bawkoof tu kesi bhe qoom k bundy koo banya jaaa sakta hai but asal swal yee hai k pher woo qooom bekoof banany waloo koo dandaaaa kesy chahrtai hai woo important hai
 
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

اس کو فراڈ کہتے ہیں
یہ ہمارے دین میں جرم ہے

​
 
Advertisement
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

may be the greatest success of muslims in 500 years [hilar]
 
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

He should be next saudi king :lol:
 
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

اس حساب سے تو آل سعود زیادہ ذہین ہوئے کہ جنہوں نے آدھے سعودیوں کو بےوقوف بنایا ہوا ہے اور باقی آدھوں کو دبایا ہوا ہے
 
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

Finally Arabs got their leader . A real mujahid.:lol:

Iqal called it
Hazaron saal Saudi apni bewaqofi pe hanste hain

Bri mushkil se hota hai Saudia mein business man paida
:lol:
 
Advertisement
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

WOW quickly label him a Qadiyani as well , or perhaps his wife must be one wait a minute he cheated someone then he cannot be a Qadiyani must be the lost brother of Maulana Mufti Mahmud then
 
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

اس کو فراڈ کہتے ہیں
یہ ہمارے دین میں جرم ہے

​


کبھی کسی خبر یا مذاق کو اِنجوائے بھی کر لیا کرو ۔ ۔ ۔ ۔
​
 
Last edited:
Re: سعودی طالبعلم نے بنایا امریکی شہری کو بیو&

بہت اچھا کیا یہ ناچیں تو فیشن اور ہم ناچیں تو گالی