Advertisement

سعودی دورہ دراصل امریکہ کو اڈے دینے کیلئے تھا؟

پاکستان امریکہ کو اڈے نہیں دے گا نہ مستقل اور نہ ہی انخلا کے نام پر عارضی کیونکہ عوام کو دھوکا دینے کی خاطر یہ انخلا دس سال جاری رہے گا، اسٹیبلشمینٹ کی جیبیں ضرور گرم ہوتی رہین گی ان کی فیمیلیز کو امریکن گرین کارڈز دوبارہ ملنے لگیں گے مگر پاکستان دوبارہ تباہ ہوجاے گا۔ اگر انخلا کے نام پر پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش کی گئی اور امریکیوں کو اڈے دے دئیے گئے تو یہ پاکستان سے سنگین نوعیت کی غداری سمجھی جاے گی ۔ اسٹیبلشمینٹ پاکستان کو بیچنے کی کوشش مت کرے
امریکہ اور یورپ نے جب بھی ضرورت پڑی پاکستان کو چھوڑ کر انڈیا کی سپورٹ کی ہے۔ پچھلے دنوں انگلینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا تھا مگر انڈیا کو ایک لاکھ کیسز ہونے کے باوجود گرین لسٹ میں رکھا ہوا تھا۔ یہ الگ بات کہ انگلینڈ میں انڈین ویرینٹ تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے مجبورا انڈیا کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈالنا پڑا
امریکی صدر ٹرمپ اور مودی کا گٹھ جوڑ پاکستان اور چین کے سخت خلاف تھا اور امریکی صدر نے دورہ بھارت میں پاکستان کو بری طرح نظرانداز کردیا تھا، اب امریکیوں کو چاہئے کہ اڈے بھی اپنے دوست مودی اور انڈیا سے لے لیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس کے نتیجے میں تمام دھشت گرد تنظیمیں بھی انڈیا کا ہی ر خ کریں گی
مجھے پتا چلا ہے کہ یہودی صدر کو ایمرجنسی میں بمباری سے امریکہ نے صرف اس لئے روکا کیونکہ شاہ محمود نے درخواست کی تھی کہ اگر ہم نے ان حالات میں آپ کو اڈے دئیے تو ہماری عوام ہی ہمیں مارڈالیں گے اور کبھی بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے، امریکہ نے اسی لئے اسرائیلی بمباری رکوا کر سیز فائر کروا دیا
آج سعودی دورے کا بھانڈہ بھی پھوٹ گیا، میں نے پہلے ہی یہاں لکھا تھا کہ سعودیہ امریکی غلامی سے نکل ہی نہیں سکتا لہذا دورہ سعودیہ دراصل امریکی غلامی کا طوق دوبارہ پاکستان کے گلے میں ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔ سعودی وظیفہ خوار مولوی طاہر اشرفی کل سے سعودیہ کے قصیدے پڑھ رہا تھا اب سمجھ آی کہ پاکستان کی گردن میں امریکی غلامی کا طوق اشرفی جیسے پاکستان کے غداروں کے ذریعے ڈالا جارہا ہے۔
اس سٹریٹیجی کا سب سے بڑا نقصان ہماری چین کے ساتھ دوستی اور سی پیک کو ہوگا۔ امریکہ کو پہلے بھی اڈے دے رکھے تھے مگر پاکستان اور اس کی عوام غریب ہی رہی ۔ اب بھی عوام کو ان اڈوں کا کوی فائدہ نہیں ہوگا۔ ہاں جرنیلوں اور ان کی ممی ڈیڈی اولادوں کو امریکن گرین کارڈ ملیں گے ، مالی و کاروباری فائدے ملیں گے
کیا پاکستان ان جرنیلوں کے باپ کا مال ہے کہ جب دل چاہا اس دھرتی کی جغرافیای پوزیشن کو کیش کروانے چل پڑتے ہیں؟
پاکستان کی ایک فارن پالیسی ہونی چاہئے یعنی ہم امریکہ اور انڈیاکے مخالف کیمپ میں رہیں گے امریکی کٹھ پتلی بننے کی کوشش نہیں کریں گے، اب ان کو غدار غدار کے تمغے بیچنے کی اجازت بھی نہیں دی جاے گی۔ محب وطن وہی ہوگا جو امریکی اور سعودی غلامی کا طوق اتار کر پھینکے گا
​
 
Advertisement
Bubber Shair
I was 100% sure you will know the truth behind this issue. We know you don't have access to Royal Family of KSA, so how you are able to get this secret news from their?
Weldon. BTW when Nawaz Shareef is coming back to Pakistan to save us from this corrupt government?
Thanks
 
Last edited:
شاہ محمود نے یہ بیان کیوں دیا ہے کہ امریکہ کو جنگ اور حملوں کیلئے اڈے نہیں دیں گے؟؟ یعنی پہلے کی طرح اڈے دینے کا پروگرام ہے ہمیں کیا معلوم امریکہ ان اڈوں سے کس پر حملے کرتا ہے؟
یہ کہنا چاہئے تھا کہ اڈے کسی صورت نہیں دیں گے، امن کیلئے اگر کسی کو بیٹھناہے تو اپنے ملک جاکر بیٹھے
پاکستان میں امریکی اڈے دراصل چین کیلئے ہونگے اور اگر کوی واقعہ ہوگیا تو امریکی اور چینی فوج کا میدان جنگ پاکستان بن جاے گا
​
 
Advertisement
Bubber Shair
I was 100% sure you will know the truth behind this issue. We know you don't have access to Royal Family of KSA, so you are able to get this secret news from their?
Weldon. BTW when Nawaz Shareef is coming back to Pakistan to save us from this corrupt government?
Thanks
​
تمہیں کس نے کہا کہ یہ حکومت کرپٹ ہے؟ میں نے تو نہیں کہا لگتا ہے دال کالی ہے جو خود ہی کہنے لگ گئے ہو؟​
 
Lol this ****** finds his solace in made up news..... First they spread ********, then they believe their own ********....... The life of a perverted one dimensional illegitimate spawn of a syphilitic GHQ swamp rat known to the rest of us as Phatwari......
A new tinka has become the sahara of entire PDM...........for how long? Time will tell, I'll give it three weeks max.
 
The most honest government Pakistan has ever observed was of Nawaz Shareef and he should come back to lead us again.
Again how you are able to find the secret news from the royal palaces of KSA? As per my information Ahsan Iqbal lost his security guard job so how u are able to find this news?
 
This phatwari being dumb as **** still thinks MBS' fuckbuddy Trump is still in power. Little does this twerp know the current democratic setup would rather go to china than saudi arabia.......
Like leader, like followers, dumb as ****.
 
Advertisement
پاکستان امریکہ کو اڈے نہیں دے گا نہ مستقل اور نہ ہی انخلا کے نام پر عارضی کیونکہ عوام کو دھوکا دینے کی خاطر یہ انخلا دس سال جاری رہے گا، اسٹیبلشمینٹ کی جیبیں ضرور گرم ہوتی رہین گی ان کی فیمیلیز کو امریکن گرین کارڈز دوبارہ ملنے لگیں گے مگر پاکستان دوبارہ تباہ ہوجاے گا۔ اگر انخلا کے نام پر پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش کی گئی اور امریکیوں کو اڈے دے دئیے گئے تو یہ پاکستان سے سنگین نوعیت کی غداری سمجھی جاے گی ۔ اسٹیبلشمینٹ پاکستان کو بیچنے کی کوشش مت کرے
امریکہ اور یورپ نے جب بھی ضرورت پڑی پاکستان کو چھوڑ کر انڈیا کی سپورٹ کی ہے۔ پچھلے دنوں انگلینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا تھا مگر انڈیا کو ایک لاکھ کیسز ہونے کے باوجود گرین لسٹ میں رکھا ہوا تھا۔ یہ الگ بات کہ انگلینڈ میں انڈین ویرینٹ تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے مجبورا انڈیا کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈالنا پڑا
امریکی صدر ٹرمپ اور مودی کا گٹھ جوڑ پاکستان اور چین کے سخت خلاف تھا اور امریکی صدر نے دورہ بھارت میں پاکستان کو بری طرح نظرانداز کردیا تھا، اب امریکیوں کو چاہئے کہ اڈے بھی اپنے دوست مودی اور انڈیا سے لے لیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس کے نتیجے میں تمام دھشت گرد تنظیمیں بھی انڈیا کا ہی ر خ کریں گی
مجھے پتا چلا ہے کہ یہودی صدر کو ایمرجنسی میں بمباری سے امریکہ نے صرف اس لئے روکا کیونکہ شاہ محمود نے درخواست کی تھی کہ اگر ہم نے ان حالات میں آپ کو اڈے دئیے تو ہماری عوام ہی ہمیں مارڈالیں گے اور کبھی بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے، امریکہ نے اسی لئے اسرائیلی بمباری رکوا کر سیز فائر کروا دیا
آج سعودی دورے کا بھانڈہ بھی پھوٹ گیا، میں نے پہلے ہی یہاں لکھا تھا کہ سعودیہ امریکی غلامی سے نکل ہی نہیں سکتا لہذا دورہ سعودیہ دراصل امریکی غلامی کا طوق دوبارہ پاکستان کے گلے میں ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔ سعودی وظیفہ خوار مولوی طاہر اشرفی کل سے سعودیہ کے قصیدے پڑھ رہا تھا اب سمجھ آی کہ پاکستان کی گردن میں امریکی غلامی کا طوق اشرفی جیسے پاکستان کے غداروں کے ذریعے ڈالا جارہا ہے۔
اس سٹریٹیجی کا سب سے بڑا نقصان ہماری چین کے ساتھ دوستی اور سی پیک کو ہوگا۔ امریکہ کو پہلے بھی اڈے دے رکھے تھے مگر پاکستان اور اس کی عوام غریب ہی رہی ۔ اب بھی عوام کو ان اڈوں کا کوی فائدہ نہیں ہوگا۔ ہاں جرنیلوں اور ان کی ممی ڈیڈی اولادوں کو امریکن گرین کارڈ ملیں گے ، مالی و کاروباری فائدے ملیں گے
کیا پاکستان ان جرنیلوں کے باپ کا مال ہے کہ جب دل چاہا اس دھرتی کی جغرافیای پوزیشن کو کیش کروانے چل پڑتے ہیں؟
پاکستان کی ایک فارن پالیسی ہونی چاہئے یعنی ہم امریکہ اور انڈیاکے مخالف کیمپ میں رہیں گے امریکی کٹھ پتلی بننے کی کوشش نہیں کریں گے، اب ان کو غدار غدار کے تمغے بیچنے کی اجازت بھی نہیں دی جاے گی۔ محب وطن وہی ہوگا جو امریکی اور سعودی غلامی کا طوق اتار کر پھینکے گا
​
جانی ، امریکہ کو بھاڑ میں جھونکو اور یہ بتاؤ کہ کھوتی شریف نے مودی کی سہاگ رات جاتی مجرے میں کیوں کرائی
 
Nawaz hoshyar ho gaya hay, is dafa low level kay karkun bhejein hein is tareh ki. Bubber Sher's codename is Garm Sherni as he's on a Kaneez e Khas visa....
 
lie...debunked...https://twitter.com/Zhchaudhri/status/1396887914777243648
 
Advertisement
Iqamay Saudia Kay, mills Saudia Kay, Beti Saudi shehzaday Kay liye, Bheg Saudia say, Jilawatni Saudia mei, ab Teri gherat ki batain Kuch pallay Nahi balkeh Teri fitrat hai jahan se khata hai odher hi Gand kartay ho...Tum zaroor arbiyon ko tilor ke sath apni Beti bhi pesh Kartay hongai..lekin batain idhar ghayrat k kartay ho..Bhai yeh thread Kabhi BHI Teray geedar shareef k haramkariyan or ghaddari Nahi chupha Sakti...belkeh apni asliyat pe agye ho
 
پاکستان امریکہ کو اڈے نہیں دے گا نہ مستقل اور نہ ہی انخلا کے نام پر عارضی کیونکہ عوام کو دھوکا دینے کی خاطر یہ انخلا دس سال جاری رہے گا، اسٹیبلشمینٹ کی جیبیں ضرور گرم ہوتی رہین گی ان کی فیمیلیز کو امریکن گرین کارڈز دوبارہ ملنے لگیں گے مگر پاکستان دوبارہ تباہ ہوجاے گا۔ اگر انخلا کے نام پر پاکستانی عوام کو دھوکا دینے کی کوشش کی گئی اور امریکیوں کو اڈے دے دئیے گئے تو یہ پاکستان سے سنگین نوعیت کی غداری سمجھی جاے گی ۔ اسٹیبلشمینٹ پاکستان کو بیچنے کی کوشش مت کرے
امریکہ اور یورپ نے جب بھی ضرورت پڑی پاکستان کو چھوڑ کر انڈیا کی سپورٹ کی ہے۔ پچھلے دنوں انگلینڈ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں ڈال دیا تھا مگر انڈیا کو ایک لاکھ کیسز ہونے کے باوجود گرین لسٹ میں رکھا ہوا تھا۔ یہ الگ بات کہ انگلینڈ میں انڈین ویرینٹ تیزی سے پھیلنے کی وجہ سے مجبورا انڈیا کو بھی ریڈ لسٹ میں ڈالنا پڑا
امریکی صدر ٹرمپ اور مودی کا گٹھ جوڑ پاکستان اور چین کے سخت خلاف تھا اور امریکی صدر نے دورہ بھارت میں پاکستان کو بری طرح نظرانداز کردیا تھا، اب امریکیوں کو چاہئے کہ اڈے بھی اپنے دوست مودی اور انڈیا سے لے لیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس کے نتیجے میں تمام دھشت گرد تنظیمیں بھی انڈیا کا ہی ر خ کریں گی
مجھے پتا چلا ہے کہ یہودی صدر کو ایمرجنسی میں بمباری سے امریکہ نے صرف اس لئے روکا کیونکہ شاہ محمود نے درخواست کی تھی کہ اگر ہم نے ان حالات میں آپ کو اڈے دئیے تو ہماری عوام ہی ہمیں مارڈالیں گے اور کبھی بھی اس فیصلے کو قبول نہیں کریں گے، امریکہ نے اسی لئے اسرائیلی بمباری رکوا کر سیز فائر کروا دیا
آج سعودی دورے کا بھانڈہ بھی پھوٹ گیا، میں نے پہلے ہی یہاں لکھا تھا کہ سعودیہ امریکی غلامی سے نکل ہی نہیں سکتا لہذا دورہ سعودیہ دراصل امریکی غلامی کا طوق دوبارہ پاکستان کے گلے میں ڈالنے کی ایک کوشش ہے۔ سعودی وظیفہ خوار مولوی طاہر اشرفی کل سے سعودیہ کے قصیدے پڑھ رہا تھا اب سمجھ آی کہ پاکستان کی گردن میں امریکی غلامی کا طوق اشرفی جیسے پاکستان کے غداروں کے ذریعے ڈالا جارہا ہے۔
اس سٹریٹیجی کا سب سے بڑا نقصان ہماری چین کے ساتھ دوستی اور سی پیک کو ہوگا۔ امریکہ کو پہلے بھی اڈے دے رکھے تھے مگر پاکستان اور اس کی عوام غریب ہی رہی ۔ اب بھی عوام کو ان اڈوں کا کوی فائدہ نہیں ہوگا۔ ہاں جرنیلوں اور ان کی ممی ڈیڈی اولادوں کو امریکن گرین کارڈ ملیں گے ، مالی و کاروباری فائدے ملیں گے
کیا پاکستان ان جرنیلوں کے باپ کا مال ہے کہ جب دل چاہا اس دھرتی کی جغرافیای پوزیشن کو کیش کروانے چل پڑتے ہیں؟
پاکستان کی ایک فارن پالیسی ہونی چاہئے یعنی ہم امریکہ اور انڈیاکے مخالف کیمپ میں رہیں گے امریکی کٹھ پتلی بننے کی کوشش نہیں کریں گے، اب ان کو غدار غدار کے تمغے بیچنے کی اجازت بھی نہیں دی جاے گی۔ محب وطن وہی ہوگا جو امریکی اور سعودی غلامی کا طوق اتار کر پھینکے گا
​
Bubber Shair
I was 100% sure you will know the truth behind this issue. We know you don't have access to Royal Family of KSA, so how you are able to get this secret news from their?
Weldon. BTW when Nawaz Shareef is coming back to Pakistan to save us from this corrupt government?
Thanks
سر جی، آپ نے تو اِس سڑے ہوئے پٹواری کی "گ" کو نندی پور جتنا دھواں اُگلنے پر مجبور کیا ۔ ۔ ۔
 
شاہ محمود نے یہ بیان کیوں دیا ہے کہ امریکہ کو جنگ اور حملوں کیلئے اڈے نہیں دیں گے؟؟ یعنی پہلے کی طرح اڈے دینے کا پروگرام ہے ہمیں کیا معلوم امریکہ ان اڈوں سے کس پر حملے کرتا ہے؟
یہ کہنا چاہئے تھا کہ اڈے کسی صورت نہیں دیں گے، امن کیلئے اگر کسی کو بیٹھناہے تو اپنے ملک جاکر بیٹھے
پاکستان میں امریکی اڈے دراصل چین کیلئے ہونگے اور اگر کوی واقعہ ہوگیا تو امریکی اور چینی فوج کا میدان جنگ پاکستان بن جاے گا
​
We Pakistani need a brave leader like Nawaz. Please request him come back to lead us in this difficult times against USA.
 
Bubber Shair
I was 100% sure you will know the truth behind this issue. We know you don't have access to Royal Family of KSA, so how you are able to get this secret news from their?
Weldon. BTW when Nawaz Shareef is coming back to Pakistan to save us from this corrupt government?
Thanks

Lol this ****** finds his solace in made up news..... First they spread ********, then they believe their own ********....... The life of a perverted one dimensional illegitimate spawn of a syphilitic GHQ swamp rat known to the rest of us as Phatwari......
A new tinka has become the sahara of entire PDM...........for how long? Time will tell, I'll give it three weeks max.

This phatwari being dumb as **** still thinks MBS' fuckbuddy Trump is still in power. Little does this twerp know the current democratic setup would rather go to china than saudi arabia.......
Like leader, like followers, dumb as ****.

جانی ، امریکہ کو بھاڑ میں جھونکو اور یہ بتاؤ کہ کھوتی شریف نے مودی کی سہاگ رات جاتی مجرے میں کیوں کرائی

Iqamay Saudia Kay, mills Saudia Kay, Beti Saudi shehzaday Kay liye, Bheg Saudia say, Jilawatni Saudia mei, ab Teri gherat ki batain Kuch pallay Nahi balkeh Teri fitrat hai jahan se khata hai odher hi Gand kartay ho...Tum zaroor arbiyon ko tilor ke sath apni Beti bhi pesh Kartay hongai..lekin batain idhar ghayrat k kartay ho..Bhai yeh thread Kabhi BHI Teray geedar shareef k haramkariyan or ghaddari Nahi chupha Sakti...belkeh apni asliyat pe agye ho

DufferSher, Ek fake news par apna tabsara zarur karay ga, lakin yeh kabhi mention nhi karay ga k Nawaz Sharif kese Parchi liye unkay samnay totli zaban main bet kar unki han main han mila kar issay successful visit qarar diya karta tah.
 
Advertisement
America ko hargiz military base nahi dena chahiey. America ko military base deney ka maatlab hay China and Russia ko pechhey dhakeelna, abhi pichley dino Ludiaan daal rahey thay keh Russia ne Blank Cheque dia hay to jub America ko military base dein ge to wo cheque wapis ho jaey ga. Mulk ki foreign policy ko independent rakhein, Amerca be-emaan mulk hay apney faida nikal jaaney kay baad bhol jaata hay. Pakistan ko Russia, China, Iran se apney relation ko mazboot karna chahiey. Ye 3 mulk hamarey hamsaey hain, inho ne idher hi rehna hay, America to boht dooor hay, sirf matlab kay time hi nazdeek aata hay
 
America ko hargiz military base nahi dena chahiey. America ko military base deney ka maatlab hay China and Russia ko pechhey dhakeelna, abhi pichley dino Ludiaan daal rahey thay keh Russia ne Blank Cheque dia hay to jub America ko military base dein ge to wo cheque wapis ho jaey ga. Mulk ki foreign policy ko independent rakhein, Amerca be-emaan mulk hay apney faida nikal jaaney kay baad bhol jaata hay. Pakistan ko Russia, China, Iran se apney relation ko mazboot karna chahiey. Ye 3 mulk hamarey hamsaey hain, inho ne idher hi rehna hay, America to boht dooor hay, sirf matlab kay time hi nazdeek aata hay​
بس اتنی سادہ سی بات ہے جو ان لید خور نسواری پٹھانوں کو سمجھ نہیں آرہی کہ امریکہ کو اڈے دینے سے آپ چین اور روس کو دشمن بنا لیں گے جو ہمارے ہمساے ہیں۔ امریکہ تو حالات بگڑنے کے بعد جیسے افغانستان سے نکلا ہے ویسے ہی چمن سے بھی نکل جاے گا مگر پم پھنس جائیں گے دھشت گرد تنظیموں کے درمیان اور ناراض ہمساے کوی مدد نہیں کریں گے اور نہ ہی اعتبار کریں گے
مجھے شک تھا کہ ایک دو ماہ سے چند پی ٹی آی کے زرخرید صحافی اسطرح کی باتیں چھوڑ رہے ہیں کہ امریکہ کے جانے کے بعد پاکستان کو خطرات اور مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا وغیرہ اب سمجھ آیا کہ پلان کیا تھا۔
​