شیعہ علما ، پروفیشنلز اور عام مزدور ہمارے ہاں بھی قتل ہوتے ہیں، کرم ایجنسی میں تو ان کے ٹکڑے ٹکڑے بھی کئے گئے، کوئٹہ میں ہزارہ شیعہ اور وزیرستان میں ایف سی کے شیعہ اہلکاروں کے سر بھی قلم ہوئے لیکن کسی نے پاکستان پر انگلی نہیں اٹھائی نہ ہی ایران نے پاکستان میں ذبح کئے جانے والے شیعہ لوگوں کے لئے آواز اٹھائی، سفارت خانہ جلانا تو دور کی بات، کسی پاکستانی شیعہ مقتول کے نام ایران میں کوئی گلی بھی نہیں ہے تو سعودیہ کو چاہیئے کہ ایک ان آفیشل سپاہ و لشکر تشکیل دے کر شیعہ سعودیوں کو ٹھکانے لگانے کا کام ان سے لے۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری اب ایران پاکستان سے کیا سیکھ سکتا ہے، ارے بھائی آیت اللہ صاحبان، آپ بھی عقل سے فارغ ہو، کیا ضرورت ہے ملحد یا منافق قرار دے کر یا منشیات فروشی کے الزام میں لبرلوں ، لامذہبوں، کردوں، بہائیوں اور بلوچوں کو سربازار کرین سے لٹکانے کی، سیاسی مقتولوں کو انقلابی گارڈز سے خنجر کے بیس اور تیس ضربیں لگانے کی، انقلابی گارڈ کی دست درازی کی مزاحمت کرنے والی خاتون کو سزائے موت دے کر منہ کالا کرنے کی۔ ہم سے سیکھتے، جیسے ہماری ریاست کی حراست میں جہادی پراسرار بیماریوں سے مرتے ہیں، جیسے گمشدہ بلوچوں کی ادھڑی ہوئی اور جانوروں کی بھنبھوڑی ہوئی لاشیں ملتی ہیں ، جیسے راو انور، غلام حسین کورائی و دیگر افسر پولیس مقابلے کرواتے ہیں یا کچھ دے دلا کر نصیحت کرکے چھوڑ دیتے ہیں ، جیسے زیادہ بولنے والے قبائلی مشران، ملکان اور خان دن دھاڑے قتل ہوتے ہیں ، ہم سے سیکھیں فارملائزیشن اور انفارملائزیشن کا فرق سمجھیں اسٹیٹ ڈائریکٹرز اور نان اسٹیٹ ایکٹرز کے امتیاز کو سمجھیں ، نہ سیخ جلے گی نہ کباب۔۔۔ عجیب گدھے ہیں آپ بھلا کوئی ایسے سفارت خانہ جلاتا ہے! ہم ہوتے تو عشق رسول ڈے سے ملتے جلتے کسی عنوان سے عام تعطیل دے دیتے اور عوام کو کھلا چھوڑ دیتے تاکہ وقت کے رابن ہڈز اپنی مرضی کی بلڈنگز ، بینک ، سینماز ، شاپنگ مالز وغیرہ جلاکر ارباب وطن کی بے بسی کا انتقام لے لیتے اور سفارت خانے جلانے کی بدنامی بھی سر نہ آتی سیکھو ، اسلامک ریپبلک تو ہم بھی ہیں کیا ہوا جو ملاوں کی براہ راست حکومت نہیں، تھوڑا بہت اسلام ہم میں بھی ہے ، جان دے بھی سکتے ہی۔ اور جان لے بھی سکتے ہیں سورس
لگے ہاتھوں عراق میں جلائی جانے والی مساجد اور یورپ و امریکہ میں تباہ کیے جانے والی مساجد وہاں کے مسلمانوں کی داڑھیاں نوچنے، حجاب والی مسلمان عورتوں کے ساتھ دست درازی کا ذکر بھی کر دیتے کہ یہ بھی ملک پاکستان کے رہنے والوں کی کارستانی ہے ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ مظلوم صرف ہزارہ برادری اور شیعہ ہی نہیں بلکہ راول پنڈی کے راجہ بازار میں زندہ جلائے جانے والے معصوم طلباء بھی ہیں اور وہ خواتین بھی ہیں جن کے 80 کی دہائی میں پستان کاٹ دیئے گئے
روس نے پاکستان سے سیکھا کہ ضرب عضب طرز کے آپریشن سے فسادیوں کی امریکا کے سامنے ٹھکائی کی جا سکتی ہے ۔ ایران بھی سیکھ لے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اندرونی دشمن سے کیسے نبٹنا ہے اور امریکا اور اسرائیل کی نا جائز اولادوں کو کیسے مارنا ہے

ابھی انکےوالے کٹ رہے ہیں ،کچھ عرصہ بعد آپکے والے کٹیں گے، پھر انکے والے ،پھر آپکے والے،،،،،،،،،اس لئے بھائی میرے اپنا نمبر آنے سے پہلے ہوش کے ناخن لے لو تو اچھا ہے
ابھی انکےوالے کٹ رہے ہیں ،کچھ عرصہ بعد آپکے والے کٹیں گے، پھر انکے والے ،پھر آپکے والے،،،،،،،،،اس لئے بھائی میرے اپنا نمبر آنے سے پہلے ہوش کے ناخن لے لو تو اچھا ہے
(clap)اور قصور وار وہ ہیں،جنہیں آپ قصوروار قرار دے کرقصاص کے نام پر۔۔۔۔۔کاٹیں تو ظاہر ہے وہ بھی آپکی طرح پکے مسلمان ہیں،،وہ بھی اس آئت کے تحت آپکو قصور وار قرار دے کر قصاص کے نام پر کاٹیں گے،، پتلا وہ بھی نہیں موت تے،،کیا خیال ہے؟
(clap)اور قصور وار وہ ہیں،جنہیں آپ قصوروار قرار دے کرقصاص کے نام پر۔۔۔۔۔کاٹیں تو ظاہر ہے وہ بھی آپکی طرح پکے مسلمان ہیں،،وہ بھی اس آئت کے تحت آپکو قصور وار قرار دے کر قصاص کے نام پر کاٹیں گے،، پتلا وہ بھی نہیں موت تے،،کیا خیال ہے؟
(clap)اور قصور وار وہ ہیں،جنہیں آپ قصوروار قرار دے کرقصاص کے نام پر۔۔۔۔۔کاٹیں تو ظاہر ہے وہ بھی آپکی طرح پکے مسلمان ہیں،،وہ بھی اس آئت کے تحت آپکو قصور وار قرار دے کر قصاص کے نام پر کاٹیں گے،، پتلا وہ بھی نہیں موت تے،،کیا خیال ہے؟
روس نے پاکستان سے سیکھا کہ ضرب عضب طرز کے آپریشن سے فسادیوں کی امریکا کے سامنے ٹھکائی کی جا سکتی ہے ۔ ایران بھی سیکھ لے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اندرونی دشمن سے کیسے نبٹنا ہے اور امریکا اور اسرائیل کی نا جائز اولادوں کو کیسے مارنا ہے
لگے ہاتھوں عراق میں جلائی جانے والی مساجد اور یورپ و امریکہ میں تباہ کیے جانے والی مساجد وہاں کے مسلمانوں کی داڑھیاں نوچنے، حجاب والی مسلمان عورتوں کے ساتھ دست درازی کا ذکر بھی کر دیتے کہ یہ بھی ملک پاکستان کے رہنے والوں کی کارستانی ہے ساتھ میں یہ بھی بتا دیں کہ مظلوم صرف ہزارہ برادری اور شیعہ ہی نہیں بلکہ راول پنڈی کے راجہ بازار میں زندہ جلائے جانے والے معصوم طلباء بھی ہیں اور وہ خواتین بھی ہیں جن کے 80 کی دہائی میں پستان کاٹ دیئے گئے
کہنا کیا ہے،دھرتی کے سپوت ہیں گلی کے دو گھروں میں ہونے والی نوک جھونک میں اپنی ہی ماں کو گلی میں کھینچ لائے ہیں اور اپنی ہی لگائی چوٹوں سے زخمی سر سے چادر اتار کر راکھ ڈال رہے ہیں اور بتا رہے ہیں کہ کوئی کتنا بھی گدھا کیوں نہ ہو ہم سے بڑھ کر کیا کوئی ہوگا۔ افسوس اس جیسے لوگوں کو احساس نہیں ہے کہ یہ وطن اپنی پیدائش سے ہی کن کن دشمنوں میں گھرا ہوا ، مصائب سے نبرد آزما،دھیرے دھیرے اپنی بقا کے ساتھ ساتھ آگے کا سفر جاری رکھے ہوئے ہے۔ بیرونی دشمن تو ایک طرف اندرونی طور پر ایک خوفناک مذہبی جنونیت کے شکار دہشت گرد اسے بار بار کچوکے لگاتے رہے ہیں۔ سیکڑوں بار فرقہ وارانہ فسادات پھیلانے کے لئے بڑے بڑے حملے مساجد اور امام بارگاہوں پر کئے گئے ہیں مگر شاباش ہے اس ملک کے عام لوگوں کی سوچ اور شعور کو جوکسی بھی موقعے پر جذبات میں بہہ کر مذموم سازش کا حصہ نہیں بنے۔ اپنے بیگانوں کے لگائے ہوئے ذخموں سے چور چور ہونے کے باوجود پاکستان ایک ایسا ملک ہے جس کا دنیا میں نام ہے۔ ایک ایسا طفل نہیں جو گھٹنوں کے بل چلتا ہے مگر ایسا شہسوار ہے جو میدان میں گر بھی سکتا ہے۔ اور دنیا جانتی ہے یہ گرنا اس کا ہمیشہ کامقدر نہیں ، اسے پھر اٹھنا ہے۔ آج بھی سعودیہ اور ایران میرے وطن کی خوشنودی کے خواہاں دکھائی دیتے ہیں۔ یہ صرف یہ ممالک بلکہ سپر پاورز بھی میری اہمیت کو نظر انداز نہیں کر سکتیں۔
یہ بات پاکستان کا ہر دشمن جانتا ہے کہ پاک فوج پاکستان کا آخری ستون ہے اس لیے اس کے خلاف پروپیگنڈہ زوروں پر ہے ہم مر جایئں گے پر دشمن کے ہاتھ کھلونا نہیں بنیں گے نوٹ فرما لیں کہ میں یہ باتیں اس فورم پر انڈین اور یہودیوں کو بھی بول چکا ہوں وہ بھی یہی کہتے تھے کہ اٹھو اور پاک فوج کے خلاف اٹھ کھڑے ہو