یہاں اس فورم پر محترم ممبر پاکستانی سنتالیس صاحب خود اقرار کر چکے ہیں کہ اہل ذکر سے مراد یہودی اور عیسائی علما ہیں اور ان سے رہنمائی لی جا سکتی ہے ، ان کے علاوہ نائس تو ایم یو صاحب بھی اقرار کر چکے ہیں کہ "صحیح العقیدہ عیسائیوں " کو الله نے تمام جہاں پر فضیلت دی ہے
. . Nice2MU Pakistani1947 . .

آپ اور تمام حضرات سے گزارش ہے کہ آئندہ چند دنوں تک کسی ایسے فضائی سفر سے گریز کریں جس میں ایرانی فضائوں سے گزرنا ہو۔ کیوں کہ سنا ہے ایرانی ملائوں نے اپنے سائینسدان کے قتل کا بدلہ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ گزارش اس لئے کہ نہ صرف آپ کی سلامتی عزیز ہے، بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ آپ ڈرامہ کی اگلی قسط ضرور دیکھیں۔ پچھلی مرتبہ تو امریکا نے کھلم کھلا ایک جرنیل پار کر دیا تھا ، تب بھی ملاں حضرات سوائے ٹھس پٹاکے داغنے کے کچھ نہی کر سکے تھے، تو اب تو قاتل کا بھی کچھ پتا نہیں، لہذا اب تو شاید یہ پچھلی بار کی طرح کا ڈرامہ کرنا بھی ممکن نہیں۔ ہاں جو وہ کر سکتا ہے اس میں پاکستان ، سعودیہ یا دبئی پر میزائل حملہ، یا اپنے ملک میں یا شام عراق یمن میں موجود بے گناہ مگر نہتے اہل سنت پر مظالم ڈھانا شامل ہیں۔ جرنیل کے مرنے پر بھی میں نے یہی کہا تھا، اور اب تو ایٹمی سائنسدان کو نشانہ بیا گیا ہے، لہذا لگتا ہے کہ عالمی طاقتوں نے ایران کو ایٹمی طاقت بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ویسے اگر ایک دو جرنیل اور سائنسدان کی قربانی دے کر ایران ایٹمی دھماکے کر دے تو یہ سودا گھاٹے کا نہیں۔

ایران تو بہت پہلے کا ایٹمی صلاحیت حاصل کر چکا ہے ، اگر کوئی امن سے رہے تو ایران بھی امن سے رہے گا لیکن اگر کوئی جنگ کرے گا تو سرپرائز تیار ہے
. . . . . نصیحت کا شکریہ .. . . . لیکن ہم شہادت سے نہیں ڈرتے
ابلیس نے نسل پرستی کے زعم میں الله کے حکم سے سرتابی کی. بنی اسرائیل نسل پرستی کے گھمنڈ میں بنی اسماعیل میں مبعوث رسول محمد صللہ علیہ وسلم سے نسلی دشمنی رکھی. الله نے ایک مردود اور دوسرے کو مغضوب فرمایا
ایرانیوں نے اوٹنی کا دودھ پینے اور گو کا گوشت کھانے والے عربوں کے ہاتوں مغلوب ہو کر جزیہ بچا لیا لیکن ابلیسیت اور یہودییت کے زیر اثر عربوں کے خلاف ان کے نسلی تعصب کے اثرات سے نہیں بچ سکے

آج بھی عرب یہودیوں کے پیروکار بنے ہوئے ہیں اور ایران حق کے ساتھ کھڑا ہے اس کے علاوہ آپ کے علما بھی قرآن کی کئی آیات کی تشریح کرتے کرتے یہودیوں اور عیسائیوں کو بڑا مان لیتے ہیں لہٰذا ثابت ہوا کہ یہودیوں اور عیسائیوں کی گود میں بیٹھنے کا امر آپ ہی کرتے ہیں
ہمارے ہاں وطن سے محبت ایمان کا ایک جز ہے ، یعنی وہ مومن نہیں جو اپنے وطن سے محبت نہ کرتا ہو
. . . . . اور ناجانے کتنی بار میں کربلا سے لاتعلق رہنے والوں پر لعنت کر چکا ہوں لیکن آپ نے نہیں کی کربلا کے علاوہ میں احد و حنین میں بھاگنے والوں پر ، رسول پاک کے سامنے زبان درازی کرنے والوں پر ، رسول پاک کی حکم عدولی کرنے والوں پر بھی کئی بار لعنت بھیج چکا ہوں اور بھیجتا رہوں گا جب کہ آپ کے ان معملات پر بات کرنے سے پر جلتے ہیں اس لئے یہ بات سمجھنا کوئی مشکل نہیں کہ فراری ، بھگوڑے ، زبان دراز آپ کے ہی دل میں بستے ہیں اور کیسا وقت ہو گا قیامت کے دن .. . . جب یہ لوگ آپ سے تعلقی کا اعلان کریں گے اور آپ سوچتے رہ جایئں گے کہ کاش ایک بار آپ کو دنیا میں بھیجا جائے تو آپ بھی ان سے لاتعلقی کا اعلان کریں ، لیکن اس وقت توبہ کا وقت گزر چکا ہو گا
یہ بات ایرانی ملا کو بھی بتا دیں، جو متواتر اس حوالے سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ اور مسئلہ یہ نہیں کہ ایران کے پاس صلاحیت ہے کہ نہیں، بلکہ بحث اس بات کی ہے کہ ایران کے سب سے بڑے "دشمن" امریکا نے اس صلاحیت کو ختم کرنے کے لئے(سوائے نام نہاد پابندی ڈراموں کے) کیا اقدامات کئے ہیں۔،
ہو سکتا ہے کہ پہلے یہ شہادت ہو، مگر نصیحت یا وارننگ کے بعد یہ صرف بے وقوفانہ خودکشی کہلائے گی۔ آپ کا شہادت کا جذبہ قابل قدر، مگر شہادت کی آرزو رکھنے والے اپنے دشمنوں سے اندر کھاتے ملے ہوئے نہیں ہوتے۔
اور ایک بڑی خبر یہ ہے کہ بالآخر امریکا نے اپنے پورے دو جہاز ایران کی فضا کے قریب سے گزارے ہیں، اب تو پوری دنیا کو دونوں کی دشمنی پر یقین آ ہی جائے گا۔
یا تو آپ نے دشمن پر لگے واوین"" نہیں دیکھے، یا پھر آپ کو اس کا مطلب معلوم نہیں۔ بہرحال قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والا حالیہ ڈرامہ کچھ خاص نہیں تھا۔ گولی ایک نہیں چلی، مگر سین ایسے بنایا جیسے تیسری جنگ عظیم جاری ہے۔ ہم جیسوں کو دھوکہ دینا تو درکنار، آپ جیسے بلائنڈ فالوورز بھی یقینا مایوس ہوئے ہوں گے۔ اور کچھ نہیں تو پہلے کی طرح کچھ پھلجڑیاں ہی چھوڑ دی جاتیں، جس سے کچھ امریکی فوجیوں کو شدید ذہنی نقصان پہنچتا، یاامریکا ہی دو چار بم کسی خالی صحرا میں گرا دیتا۔
اور یاد آیا کہ افغانستان میں بھی ایرانی تھیلی بلی سے باہر آ رہی ہے۔ آپ کو یاد کروانے کی ضرورت تو نہیں،مگر پھر بھی یہ کہنامناسب ہے کہ میں نے بہت پہلے کئی مرتبہ کہا ہے کہ ایران (اور روس) ہر جگہ کی طرح افغانستان میں بھی امریکہ کے ریسکیو کے لئے آنے کی کوشش کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ کا دہشت گرد تنظیم فاطمیون کے ذریعے امریکی کٹھ پتلی حکومت کومدد کی پیشکش کرنا اسی بات کی طرف کھلا اشارہ ہے۔مگر یہ بھی یاد رہے کہ اس قسم کی کوئی بھی کوشش ایران کے لئے تابوت میں آخری کیل ثابت ہو گی۔ اور ان شاء اللہ جہاں امریکہ کی قسمت میں رسوائی لکھی ہے، وہیں اس کے سارے اعلانیہ اور خفیہ حواری بھی ذلیل و رسوا ہوں گے۔
یا تو آپ نے دشمن پر لگے واوین"" نہیں دیکھے، یا پھر آپ کو اس کا مطلب معلوم نہیں۔ بہرحال قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والا حالیہ ڈرامہ کچھ خاص نہیں تھا۔ گولی ایک نہیں چلی، مگر سین ایسے بنایا جیسے تیسری جنگ عظیم جاری ہے۔ ہم جیسوں کو دھوکہ دینا تو درکنار، آپ جیسے بلائنڈ فالوورز بھی یقینا مایوس ہوئے ہوں گے۔ اور کچھ نہیں تو پہلے کی طرح کچھ پھلجڑیاں ہی چھوڑ دی جاتیں، جس سے کچھ امریکی فوجیوں کو شدید ذہنی نقصان پہنچتا، یاامریکا ہی دو چار بم کسی خالی صحرا میں گرا دیتا۔
یا تو آپ نے دشمن پر لگے واوین"" نہیں دیکھے، یا پھر آپ کو اس کا مطلب معلوم نہیں۔ بہرحال قاسم سلیمانی کی برسی کے موقع پر ہونے والا حالیہ ڈرامہ کچھ خاص نہیں تھا۔ گولی ایک نہیں چلی، مگر سین ایسے بنایا جیسے تیسری جنگ عظیم جاری ہے۔ ہم جیسوں کو دھوکہ دینا تو درکنار، آپ جیسے بلائنڈ فالوورز بھی یقینا مایوس ہوئے ہوں گے۔ اور کچھ نہیں تو پہلے کی طرح کچھ پھلجڑیاں ہی چھوڑ دی جاتیں، جس سے کچھ امریکی فوجیوں کو شدید ذہنی نقصان پہنچتا، یاامریکا ہی دو چار بم کسی خالی صحرا میں گرا دیتا۔
آپ ہر بار اپنی پسندیدہ باتیں کر جاتے ہیں اور کبھی بھی ہمارے سوالوں کا جواب نہیں دیتے ، اور وہ بھی اتنے عرصے بعد کہ بندہ سب بھول جائے پھر آپ سے بھلا کیا بات کی جائے ؟