You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
سستی روٹی کے ساتھ سستا سالن بھی
Chief Minister (5k+ posts)
سستی روٹی سکیم پر گلہ پھاڑ پھاڑ تنقید کرنے والوں نے سستی روٹی کے ساتھ سستا سالن سکیم بھی لانچ کر دی ہے
The difference is that it'll be properly done this time around
no corruption

حفیظ بھائی آپ کو بھی علم ھے کہ تنقید سستی روٹی پر نہیں تھی بلکہ اس میں کرپشن پر تھی، حقیقت یہ ہے کہ سستی روٹی شروع ہی پی ٹی آئی نے کی تھی لاہور میں
سستی روٹی سکیم پر گلہ پھاڑ پھاڑ تنقید کرنے والوں نے سستی روٹی کے ساتھ سستا سالن سکیم بھی لانچ کر دی ہے
کچھ شرم کرو پٹواری سستی روٹی تو ٹھیک ہے یہ سستا سا لن تمہیں کہاں سے نظر آ گیا ، کوئی شرم ہو ہے کوئی حیا ہوتی ہے
Chief Minister (5k+ posts)
کچھ شرم کرو پٹواری سستی روٹی تو ٹھیک ہے یہ سستا سا لن تمہیں کہاں سے نظر آ گیا ، کوئی شرم ہو ہے کوئی حیا ہوتی ہے
سالن میں کیا برائی ہے؟؟ ڈھابوں پر سالن نہیں ملتا؟؟
Chief Minister (5k+ posts)
The difference is that it'll be properly done this time around
no corruption
یہ سب بیوروکریسی کے کھانچے ہوتے ہیں ، اس میں سے بھی کرپشن نکلے گی ، پہلے آٹے چینی کی امپورٹ ایکسپورٹ میں کرپشن نہیں نکلی؟؟
سالن میں کیا برائی ہے؟؟ ڈھابوں پر سالن نہیں ملتا؟؟
کوئی برائی نہیں تمہیں اگر سستا سا ملتا ہو تو لے لو بھائی
Chief Minister (5k+ posts)
کوئی برائی نہیں تمہیں اگر سستا سا ملتا ہو تو لے لو بھائی
تم سستا سالن کے بغیر زندہ ہو؟
پٹواریوں کو صرف سالن ملے گا وہ بھی ’سا‘ کے بغیر ـ روٹیاں وہ شہناز شریف کے سستے تندور سے لے کر آئیں