یہ سر پھرے جماعتیوں نے کیا کر ڈالا تھا کہ جس کو دیکھو جلے پیر کی بلی بنا پھر رہا تھا اور بھانت بھانت کی بولیاں سننے میں آرہی تھیں راگ سب کا ایک ہی تھا ایسا گمان ہو رہا تھا اس بار چوٹ ذرا زور کی تھی اور ان سب کی دم پر پاوں جا پڑا اور اب انکی چیخیں نکل رہیں تھیں جو مصر کے انسانیت کے درجے سے گرے ہوئے مظالم پر سب اچھا ہے کا راگ الاپ رہے تھے تو ایسے میں ان جماعتیوں نے ان کو بے نقاب کر ڈالنے کا جرم عظیم جو کر دیا تھا اور اس ظلم کی بھیانک تصویر کو سوشل میڈیا اور مظاہروں ، ریلیوں کے ذریعے دنیا کے سامنے لانے میں ایک اہم کردار ادا کر دیا تھا بس یہی وہ جرم تھا جسکی پاداش میں کوئی پانچ ہزار کلو میٹر دور ہونے کا طعنہ دے رہا تھا تو کوئی اپنے گھر کے بگڑے ہوئے حالات سنا کر ان جماعتیوں کو مجرم ٹھرانے کی کوشش میں لگا ہوا تھا کہ انکو اپنے ملک کی فکر تو بلکل نہیں ہے اور یہ ساری امت کا ٹھیکہ دار بنے ہوئے ہیں ۔
سمجھ نہیں آتی کہ آج لمبی لمبی زبانیں نکالنے والے اس وقت کہاں سو جاتے ہیں جب بال ٹھاکرے کے مرنے پر یہ پاکستان کی اہم ترین خبر بن جاتی ہے اور اس کے مرنے سے لیکر آخری رسومات تک لائیو کوریج کی جاتی ہے ، انڈیا کا کوئی اداکار مر جائے تو میڈیا یتیم ہوجاتا ہے اور وہ پورا ہفتہ عشرہ اس اداکار کے گن گاتا گزار دیتا ہے یا سانیا مرزا شادی کے لیے ہاں کر دیں تو اس دن کیمرہ مین انکے گھر کے چکر لگانا شروع کر دیتے ہیں اور انکے بیڈروم اور باتھ روم تک کی ویڈیو دکھاتا میڈیا زرا شرمسار نہیں ہوتا ، کس ادکارہ کا یہ کونسواں سال شروع ہوا ہے اور یہ کہ اسے بچپن میں کیا پسند تھا اور وہ بچپن میں کتنی شرمیلی تھیں یہ سب انفارمیشن اس دن کی سب خبروں پر فوقیت لے جاتی ہیں اور بریکنگ نیوز بن جاتی ہے کیوں کہ یہ پاکستان کے اہم ترین موضوعات ہوتے ہیں اس وقت ان میں سے کسی کا قلم یہ سوال نہیں اٹھاتا کہ بھائی پاکستان کی فکر کرو انڈیا کہ اداکار کہ مرنے سے تم یتیم کیسے ہوگئے ؟؟ کرینہ تیس کی ہوگئی ہویا چالیس کی تم یہ بتاو آج کتنے ٹارگٹ کلنگ ہوئی اور کس نے کی ؟؟؟ بجلی کے نرخوں میں اضافے پر کس کس نے احتجاج کیا ؟؟؟ کتنے لوگوں نے آج بیروزگاری سے تنگ آکر خود کشی کی اور حکومت نے کیا اقدامات کیے ؟؟؟
جبکہ کسی جانب کہیں کوئی مسلمان کسی چھوٹے سے معاملے میں بھی انوالو ہونے کا گماں ملے تو یہ اپنی بڑی بڑی بھڑکوں کے ساتھ میڈیا پر ایسے براجمان نظر آتے ہیں کہ جیسے اس مسلمان کو مجرم ٹھرانا انکے فرض منصبی میں شامل ہو چاہے ابھی الزام لگانے والوں نےبھی اس پر فرد جرم ثابت نہ کی ہو۔۔۔۔۔ کبھی کسی جھوٹی ویڈیو پر آسمان سر پر اٹھا لیتے ہیں کبھی انکو ملالہ مل جاتی ہے جس پر ایک طوفان کھڑا کر دیتے ہیں جس کا دکھ ان کی راتوں کی نیندیں ختم کردیتا ہے جس کا یہ معجزہ آج تک کوئی حل نہیں کر پایا کہ گولی لگی ایک جانب پٹی دوسری جانب نکلی گردن کے پیچھے سے اور دماغ پھر بھی سلامت رہا اور وہ گولی جو نجانے کس شے کی بنی ہوئی تھی جس نے کچھ بھی نہ بگاڑا تھا( ہاں مگر اتنے شور کے بعد بے چاری ملالہ کو اپنے خوبصورت چہرے کی قربانی دینی پڑی کہ اب اسکا منہ بانکا کر دیا گیا ثبوت کے طور پر ) ۔۔۔۔۔۔ مگر ڈرون حملوں میں مرنےوالے معصوم بچوں کی جانوں کی کوئی اہمیت نہیں گویا وہ اگر ملالہ نہیں تو اسکی جان کی کوئی قیمیت نہیں ۔۔۔!!
کبھی تو ہین رسالت pbuh کی مرتکب پچیس سالہ آسیہ مسیح کو بارہ سالہ معصوم بچی بنانے پر ایسے تلے نظر آتے ہیں اور ساری دنیا کو انسانیت کے حقوق پڑھا نے میں سب سے آگے دکھائی دیتے ہیں مگر پوری دنیامیں ہوتا ہوا مسلمانوں کا قتل عام ان کے لیے اتنی بھی اہمیت نہیں رکھتا جتنی کسی کتے بلی کے مر جانے کی اور اس وقت ان کو اپنا گھر یاد آتا ہے اپنے ملک کے ایشوز یاد آجاتے اس وقت یہ اپنے پیٹ سے کپڑا اٹھا اٹھا کہ ہائے ہائے کی گردان کرتے نہیں تھکتےاور آج بھی جب کہ مصر کی منتخب حکومت پر نہ صرف یہ کہ شب خون مارا گیا بلکہ جس بے دردی سے انکو ٹینکوں کے نیچے کچلا گیا ان نام نہاد انسانی حقوق کے دعوے داروں کے کان پر جوں تک نہ رینگی یہ خود تو کیا اس پر آواز اٹھاتے بلکہ جو آواز اٹھائے اسے بھی مجرم بنا دینے پر تلے ہوئے ہیں غرض یہ کہ انکی مروڑ دیکھ کہ اندازہ ہورہا تھا کہ اندر درد کی شدت کتنی ہے ۔۔۔۔۔۔!!!
تو صاحب جویہ سوال اٹھاتا ہیکہ جماعتیوں کو اپنے ملک کی فکر نہیں اور ساری دنیا کے لیے باہر سڑکوں پر نکل آتے ہیں تو آپ کے لیے خاص یہ معلومات دی جارہی ہیں اور اپنی دلوں سے تعصب اور بے غیرتی کی پٹی اتار پھینکیں کہ اس پٹی نے اگر آپ کو اب تک کچھ دیکھنے سننے اور سمجھنے نہیں دیا تو اب دیکھ لیں شاید آپ کے درد میں افاقہ ہو جائے ۔۔۔
کیا خوب کہا میرے رب نے کہ بے شک حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں، بلکہ وہ دل اندھے ہوتے ہیں، جو سینوں میں ہیں۔‘‘ ۔ (الحج :
جماعت اسلامی کے اسکولوں کی تعداد سیکڑوں میں ہے جو اس نے مصر میں نہیں کھولے ہیں بلکہ یہ اسی پاکستان میں پشاور سے کراچی تک قائم ہیں جن میں ہزاروں مستحق طلبہ کو وظائف اور مفت تعلیم کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں ۔۔۔ !!
تھرپارکر پاکستان کا حصہ ہے بنگلہ دیش کا نہیں جہاں جماعت اسلامی حکومت کے کرنے کے سارے کام پینے کا پانی تعلیم ہسپتال غرض ہر طرح کی بنیادی سہولیات فراہم کر رہی ہے ۔۔۔۔۔ !! یہ پانچ سال سے سیلاب فلسطین میں نہیں آ رہے سندھ پنجاب بلوچستان کے پی کے میں آتے ہیں جہاں حکومت سے زیادہ وسائل اور بروقت جماعت اسلامی پہنچتی ہے۔۔۔۔۔۔ !!
یہ کچی بستیوں میں بیٹھک اسکول کشمیر میں نہیں بلکہ پورے پاکستا ن میں قائم ہیں ۔۔۔ ! یہ الخدمت کا یتیم بچوں کا ادارہ ، یہ الخدمت ہاسپٹلز کی چین ، یہ ویمن ویلفئر ٹرسٹ ، یہ تعمیر ملت اسکول ، یہ پورے پاکستان میں لگائے جانے والے فری میڈیکل کیمپ ، یہ موبائل واٹر ٹینک یہ سب افغانستان میں نہیں پاکستان میں قائم ہیں !!
یہ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ حکومت کا کام ہے یا جماعت اسلامی کا ؟؟؟ مگر یہ کام بھی جماعت اسلامی ہی بڑی جانفشانی سے کر رہی ہے ۔
٢٠٠٨ کے زلزلے کے بعد سے ان علاقوں میں مستقل بنیادوں پر آج بھی اگر جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی کام کر رہا ہو تو ذرا نام بتادیں ؟؟؟
یہ چھوٹے بلا سودی قرضے ( microfinance ) کون دیتا ہے ؟؟اور یہ قرضے برما میں نہیں دیے جاتے بلکہ حکومت کے ہاتھوں مہنگائی اور بے روزگاری کی چکی میں پسی اسی پاکستانی عوام کو دیئے جاتے ہیں ۔
۔ یہ غریب بے گناہ قیدی شام کے نہیں ہیں جن کے پاس جرمانے کے پیسے نہیں تھے اور جماعت اسلامی ایسے لوگوں کو عرصہ دراز سے انکے جرمانے خود ادا کر کہ انہیں قید سے چھوڑوا رہی ہے ۔
اپنے منہ کے بدبو دار ڈھکن کو اٹھانے سے پہلے صرف ایک بار اپنے سیکولر ہم نوالہ اور ہم پیالہ یاروں کے گریبان میں جھانک کر دیکھیں
پھر صرف ایک دن جماعت اسلامی کے قائم کردہ یتیموں کے لیے بنائے گئے آغوش پراجیکٹ کا دورہ کر لیں ایک دن تھرپارکر چلے جائیں جہاں وہ اسی سالہ بوڑھا پانی کے کنویں کھدواتا نظر آئے گا اور اگر اس اندھی ملامت سے کچھ فرصت ہو تو پورا بلوچستان گھوم آئیں جہاں ہر جگہ یہی سر پھرے جماعتی کام کرتے نظر آئیں گے۔
.پاکستان کے مسائل کے لیے جماعت اسلامی انتخابات میں حصہ بھی لیتی ہے اور دوسری طرف الیکشن میں ناکامی کے باوجود پاکستان میں کسی بھی حکومت سے بہتر خدمت لوگوں کی کر رہی ہے بلا رنگ ونسل مذہب و فرقہ کی تفریق کے صرف انسانیت کے لیےاور اسی پاکستان کے لیے کام کرتے نظر آئیں گے ۔
عوام کے ہر مسئلے پر آواز اٹھانے والی جماعت یہی سرپھروں کی جماعت ہے جنہیں ایک بار بھی کلی حکومت نہیں ملی مگر اسکے باوجود عوام کے دکھ درد میں سب سے آگے یہی لوگ ہوتے ہیں ابھی کراچی کے حالیہ سیلاب کو ہی لیجیے کہ جب سب اپنے گھروں میں سکھ چین کی نیندیں سو رہے تھے اور کوئی نکلا بھی تو صرف فوٹو سیشن کے لیے مگر اس وقت بھی یہی سر پھرے لوگ تھے جو سحری اور افطار بھی اسی سیلابی پانی میں لوگوں کو سحر و افطار کا سامان پہنچانے میں لگے ہوئے تھے اور سیلاب میں گھرے لوگوں کو اپنے کاندھوں پر اٹھا اٹھا کر محفوظ مقامات پر پہنچا رہے تھے اسی وقت کسی نے ازراہ مذاق میں سیلاب میں گھرے لوگوں سے پوچھا ووٹ کس کو دیا تھا جواب میں ایک مخالف پارٹی کا نام لیا گیا نوجوان نے مسکراتے ہوئے جواب دینے والے کا ہاتھ تھاما اور کشتی میں بٹھا دیا ۔۔۔ واقعی کیسے سر پھرے لوگ تھے جو بس انسانیت کی خدمت کو ہر چیز پر مقدم ٹھرائے ہوئے تھے اپنے ہی مخالفین کو روزے کی حالت میں اپنے کاندھوں پر اٹھا کر انکی جانہیں بچانے کی فکر میں لگے ہوئے تھے آپ کے ادرد گرد اس بدبو دار ماحول میں اگر کہیں ایسی مثال دیکھنے کو ملتی ہے تو ازراہ کرم ضرور بتانے کی زحمت کیجیےگا ۔۔۔۔
کیا خوب انصاف کرتے ہیں یہ گز گز بھر لمبی زبانیں نکالنے والوں کو نجانے یہ سب کیوں نظر نہیں آتا ؟؟؟
میرے ہی لہو پر گذر اوقات کرو ہو مجھ سے ہی امیروں کی طرح بات کرو ہو دن اک ستم اک ستم رات کرو ہو وہ دوست ہو دشمن کو بھی مات کرو ہو ہم خاک نشیں تم سخن ورے سر بام کرو ہو پاس آکر ملو دور سے کیا بات کرو ہو
کونسی جماعت ہے جو عوام کے لیے سب زیادہ سڑکوں پر آئی ہر ایشو پر آواز آٹھائی جس کے ایک ممبر پر کوئی کرپشن کا الزام نہیں جس کے ارکان جب کوئی ذمہ داری اٹھاتے ہیں تو اس کی جواب دہی کا احساس انہیں کیسے رلاتا ہے جس کے کارکنان اپنی جانیں ہتھیلی پر لیے بلا معاوضہ ہمہ وقت عوام کی خدمت کے لیے تیار رہتے ہیں ۔
اور وہ تمام کام جو حکومت وقت کی ذمہ داری ہوا کرتی ہے جماعت اسلامی ہی وہ واحد جماعت ہے جو یہ سب کام حکومت سے باہر ہوتے ہوئے بھی بڑی تندہی سے انجام دے رہی ہے جبکہ دوسری جانب جن پر کروڑوں کے کرپشن کے الزامات ہیں جو ملک و قوم کو لوٹ کر کھا گئے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا جن کی دولتیں اور اولادیں بیرون ملک جو صرف ایک بریف کیس کے ساتھ ہی اس ملک میں سال ہا سال سے حکومت کر رہے ہیں اور وقت پڑنے پر ایک بریف کیس اٹھاتے ہیں اور فرار ہو جاتے ہیں جو اس ملک کو گھن کی طرح چاٹ گئے ۔۔۔۔۔۔ جن کے ہاتھوں عام شہری کی جان و مال تک محفوظ نہیں ٹارگٹ کلرز کون نہیں جانتا کون ہیں یہ قاتل خون کی ہولی کھیلنے والے ؟؟؟ مگر گز بھر چلنے والی زبانیں یہاں کیوں کنگ ہو جاتی ہیں !!!
یہ لوگ یہ بھی نہیں سوچتے کہ ہم جو یہ مطالبات کر رہے ہیں یہ تو حکومت سے کرنے والے مطالبات ہیں نا کہ کسی جماعت سے ایک طرف اپنے ملک کا رونا رونے والے ہر جابر وقت کے ۔تلوے چاٹتے نظر آتے ہیں انکی محفلوں کی رونقیں دوبالا کرتے نظر آتے ہیں
مگر جماعت اسلامی کی یہ سب جدوجہد اور ملکی خدمات انکی آنکھوں میں اترے موتیے میں کہیں کھو جاتی ہیں اور امت کے لیے آواز اٹھا نا ان کو اتنا گراں گزرتا ہے کہ یہ اس میں اپنی حدوں کو پار کرنے سے بھی نہیں گریز کرتے ۔۔۔
تو کان کھول کر سن لو کہ جماعت اسلامی اپنی ملکی خدمات کے ساتھ ساتھ کل بھی اس مت کے لیے آواز اٹھاتی تھی اور آج بھی آٹھاتی اور آئندہ بھی آ ٹھاتی رہے گی چاہے اس سے کسی کے مفاد پر کتنی ہی ضربیں کیوں نہ پڑیں اور کوئی کتنا ہی کیوں نہ بلبلائےجماعت اسلامی یہ فریضہ انجام دیتی رہے گی ۔
تو صاحب آپ اپنی انرجی کو ان سر پھرے جماعتیوں پر خرچ کرنے کے بجائے اس مافیا کو بے نقاب کرنے میں لگائیے تاکہ آنے والے والا وقت آپ کو صرف ان قلم دانوں میں نہ شمارکرے کہ جنہوں نے اپنے قلم کی بہت سستی قیمتیں لگائیں کیونکہ یہ وقت کا پیہہ بہت ظالم ہے ۔۔۔۔ یہ ہر ایک کو بے نقاب ضرور کرتا ہے چاہے وہ اپنے وقت کا کتنا ہی طاقتور شخص کیوں نہ ہو ۔۔۔۔
To be honest...... At least Munawwar hassan sb has the courage to pour his heart out .... we can differ to his statement ( though he did not DIRECTLY said that pakistani army is not shaheed , he said its a question mark on who is shaheed in this waar , which i think is a very legitimate question ).....
But this opinion that Pakistan army is on US payroll ( a rented army ) , its not alien opinion in Pakistan.....
Imran Khan has the same opinion and almost all the pakistanis ( excluding "liberal fascists / NGOs , US paid media , religious rivals of Deoband like barelvi and shiite" ) have the very same opinion..... yes they do not see TTP as hero but certainly they do not like participation of Pakistan Army in War Against Terrorism ....
Its my humble opinion that we should not exaggerate what Munawwar hassan said..... he is an honest and truthful person after Imran Khan in Pakistan...
Let me give you an example from Islamic History ( since most of shiite brothers will have a totally different opinion so i aplogize in advance )
Example of Jamal Battle and Siffin Battle :
Almost 80-85% worldwide muslims believe that both parties will be judged on their INTENTION ....and therefore people from both sides can go to Jannah.....
We had KIBAAR Sahaba fighting from both sides and they killed each other .... but again almost all ulama deen have this opinion that ALLAH s.w.t. will judge everyone of them as per their intention....
Some sahaba had intention of QISAS-e-Khalifa , which is by the way a right intention - definitely SHAHEED
Some people had just the TRIBAL conflict intention ( banu umayya vs banu hashim ) - Can never be SHAHEED
so lets not get into this debate of who is shaheed or who is not.....
Pakistani Talibans who thinks Pakistani Army is supporting USA in Afghanistan ( which is actually right , we are supporting them logistically , share intelligence , capture Afghan Talibans inside Pakistan and than handover them to USA e.g; Mullah Zaeef ) and than they fight to Pakistan Army and got killed .... i think they CANNOT be dozakhi.....
They may be on IJTIHADI GHALTI ....but lets not JUDGE anyone's intention.....
Let ALLAH s.w.t. decide the fate of all....
Having said that, we as a nation should IMMEDIATELY get out of this WOT.... This is NOT our war .... Yes TTP may have some groups or people funded by India, Israel or USA ... but the only way to single out good talibans from bad talibans is to have NEGOTIATIONS.... not war....
By having a hardcore militant approach against Pakistani Taliban will not be successful or at least even if we won , we will crush our good religious people with bad TTP foreign funded militants which are actually very minimal in numbers ( gehun ke sath ghun ka pis jana )....
So lets not have a "KILL ALL" approach unless you are really retard war monger or have any sectarian hatred towards talibans....
if you feel that these tribals are also pakistani , muslims or AT LEAST humans.... you should strive for PEACE .... you should strive for successful negotiations...
People who are questioning role of Jamat-e-Islami in 1971 conflict ( al-Badr , As-Shams ) :
I think my respected friends have absolutely no idea of what actually happened in East Pakistan , Let me summarize it instead of writing big paragraphs :
1 - Yes , there was a separation movement going on in East Pakistan ( funded by INDIA ) , Mukti-Bahini was the militant wing of NATIONALIST bangali who were playing a role of CIVIL militia against pakistan army .
2 - Pakistan Army had no mechanism to counter this civil militia in streets of Dhaka, Mirpur and Chitagong and they were very badly hit by Mukti-Bahini ( MB ) . MB was not only recruiting young bangalis to fight against Pakistani forces but also doing a war propaganda that pakistan army is doing war crimes like RAPE of bangali women and children , 3rd degree torture on innocent civilians , plundering of bangali resources etc. MB was doing really good and Pakistan Army was on back foot.
3 - This is when Jamat-e-Islami leadership formed two organizations in East pakistan to counter Mukti-Bahni Terrorists and to help Pakistan Army in Streets of Eastern wing . a) Al-Badar ( Youth Organization , mainly responsible for countering terrorist activities of Mukti Bahni and to re-introduce the concept of ONE NATION among bangali youth that we WEST and EAST pakistanis share the very same religion thus ONE NATION ) , b) Al-Badar ( elders wing , countering MB propaganda mainly that Pakistan Army is Alien army doing rapes etc , they also tried to propagate Pakistani Nationalism in streets of East pakistan and provide shelters to Pakistani Army Soldiers )
4 - During turbulent times of 1971 , No other Party came to rescue Pakistan Army just like Jamat-e-Islami did .... No Muslim League , NO peoples Party , No Tehreek e Istaqlal , No Barelvi Party , No Shiite Party ) , No body provided the foot soldiers from East Pakistan just like Jamat-e-Islami.... and naturally due to absence of good weapons ... Jamat-e-Islami youth Albadar was brutally murdered by MB and Indian Army ....
5 - After surrender, Pakistan Army escaped from Bangladesh but Jamat-e-Islami youth and elders faced the anger of MB terrorists who later plundered their property and families just because they provided support to Pakistan Army in 1971 War....
So , please do not ruin the facts..... Al-Badar/As-Shams were the brave son of soil of Pakistan , They were the true Martyrs ..... They were shaheeds who fought the battle of FORT OF ISLAM (Pakistan ) ..... they sacrificed their young age on Pakistani Flag..... In my opinion , those mujahids were Shaheeds ...they were our HERO.... we should also acknowledge their efforts whenever we acknowledge the efforts of Pakistan Army in 1971.....
NOTE : please do not quote any bangali/indian propoganda to validate your argument.
People who are questioning role of Jamat-e-Islami in 1971 conflict ( al-Badr , As-Shams ) :
I think my respected friends have absolutely no idea of what actually happened in East Pakistan , Let me summarize it instead of writing big paragraphs :
1 - Yes , there was a separation movement going on in East Pakistan ( funded by INDIA ) , Mukti-Bahini was the militant wing of NATIONALIST bangali who were playing a role of CIVIL militia against pakistan army .
2 - Pakistan Army had no mechanism to counter this civil militia in streets of Dhaka, Mirpur and Chitagong and they were very badly hit by Mukti-Bahini ( MB ) . MB was not only recruiting young bangalis to fight against Pakistani forces but also doing a war propaganda that pakistan army is doing war crimes like RAPE of bangali women and children , 3rd degree torture on innocent civilians , plundering of bangali resources etc. MB was doing really good and Pakistan Army was on back foot.
3 - This is when Jamat-e-Islami leadership formed two organizations in East pakistan to counter Mukti-Bahni Terrorists and to help Pakistan Army in Streets of Eastern wing . a) Al-Badar ( Youth Organization , mainly responsible for countering terrorist activities of Mukti Bahni and to re-introduce the concept of ONE NATION among bangali youth that we WEST and EAST pakistanis share the very same religion thus ONE NATION ) , b) Al-Badar ( elders wing , countering MB propaganda mainly that Pakistan Army is Alien army doing rapes etc , they also tried to propagate Pakistani Nationalism in streets of East pakistan and provide shelters to Pakistani Army Soldiers )
4 - During turbulent times of 1971 , No other Party came to rescue Pakistan Army just like Jamat-e-Islami did .... No Muslim League , NO peoples Party , No Tehreek e Istaqlal , No Barelvi Party , No Shiite Party ) , No body provided the foot soldiers from East Pakistan just like Jamat-e-Islami.... and naturally due to absence of good weapons ... Jamat-e-Islami youth Albadar was brutally murdered by MB and Indian Army ....
5 - After surrender, Pakistan Army escaped from Bangladesh but Jamat-e-Islami youth and elders faced the anger of MB terrorists who later plundered their property and families just because they provided support to Pakistan Army in 1971 War....
So , please do not ruin the facts..... Al-Badar/As-Shams were the brave son of soil of Pakistan , They were the true Martyrs ..... They were shaheeds who fought the battle of FORT OF ISLAM (Pakistan ) ..... they sacrificed their young age on Pakistani Flag..... In my opinion , those mujahids were Shaheeds ...they were our HERO.... we should also acknowledge their efforts whenever we acknowledge the efforts of Pakistan Army in 1971.....
NOTE : please do not quote any bangali/indian propoganda to validate your argument.
Dear Sadani it’s good to hear from you after a hiatus. Anyhow coming back to your defence of this characterless organization which I think is not going to exonerate JI from its extremist agenda.
I have no problem of JI chief’s “Cautious” stance on the role of Pakistan’s mercenary army but my objection is simply based on JI’s politics of violence, hatred, twisting of historical facts, aggression, stubbornness in their convoluted views and their inability to face reasonable criticism on their conduct over the past years.
JI should try to do soul-searching among its all tiers of leadership so that their own limitations and flaws can be highlighted. Only then their leadership can be able to evaluate the gravity of their problems and should try to introduce reform first of all in their rigid thinking.
This introspection into their internal matters will make their vision clear about the nature of external factors that harm their position among its fierce critics in Pakistan.