- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سر میں آپ سے ملنا چاہتا ہو، پانچ سال سے انتظار میں تھا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی نقل اتار دی۔
ٹرمپ نے کہا کہ حلف برداری کے بعد مودی مجھ سے ملنے کیلئے بے تاب تھے، مجھ سے ملاقات کی درخواست کی تو میں نے بلا لیا، اب مودی مجھ سے خوش نہیں کیونکہ انہیں بھاری ٹیرف دینا پڑ رہا ہے۔
امریکی صدر کے مطابق امریکا کے کہنے پر بھارت نے روسی تیل کی خریداری خاصی کم کردی۔
Loading X post…
Open original post on X





