Advertisement

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر

Advertisement
Sarkaari mulaazmeen ko chahiye kay isay he achee khabar samajh ker nikal lein..

Nooron ki meehrbaani...pehlay say bata rahay hein...or.kia jaan lo gay..!!
 
Advertisement
پرفارمنس بڑھانے کی بجائے اگر اکومودیٹ کرنے کے لیے بلا ضرورت نوکریاں دی جائیں گی تو یہی کچھ ہو گا ، جہاں دس کی ضرورت ہو وہاں سو سو لوگوں کو گھسایا ہوتا ہے ، عوام کو ریلیف پھر نہیں ملتا اور ملازمین ویلے بیٹھ بیٹھ نکمے ہو جاتے ہیں ، پتہ نہیں کب ختم ہو گی یہ جہالت
 
This is true that all political recruitment should be banned forever...........but this includes all.............
On the otherhand......."Khoutee da Ghusaa Kumeyaar te....."