Advertisement

سرمایہ پاکستان سے باہر کیوں جا رہا ہے؟

Loading X post…
Open original post on X

پی ٹی آئی کے ایک سابق صوبائی وزیر کے بیٹے کو باپ کا فیصلہ بدلنے کیلئے پکڑ لیا گیا تو وہ فوری طور پرسب کچھ مان گئے۔۔اگلے ایک ماہ میں انکے تینوں بچے ملک سے باہر چلے گئے جبکہ والد صاحب اپنی آبائی زمین بیچ کربچوں کی امانت انہیں سونپنے کی کوششوں میں ہیں۔۔ملک کے معتبر ترین صحافیوں میں سے ایک پر دستور اور قانون کی صدا بلند کرنے پر سختی آگئی۔۔اس پر انکے نوجوان صاحبزادے نے باہر منتقل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔۔باہر جانے کیلئے والد سے پیسے مانگے تو انہوں نے کہا میں اپنے والد کی جائیداد نہیں بیچوں گا۔۔جو کچھ میں نے بنایا ہے وہ بیچ کر جتنے پیسے ملتے ہیں لے لو۔۔بیٹے نے کہا کہ اباجان اگر میں ہی یہاں نہیں رہوں گا تو پھر آپ کی 200سال کی جائیداد کس کام کی؟اگلے روز باپ نے خاموشی سے سارے کاغذات بیٹے کے حوالے کر دیئے۔۔جب یہ سب کچھ ملک میں ہو رہا ہوگا توپیسہ ملک سے باہر جانے کے راستے ڈھونڈھے گا: حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X


"جس طرح آپ( محسن نقوی) کہہ رہے ہیں کہ دو بندوں کو اٹھالیں(تو) اُٹھا لیں۔۔۔آپ نے کس کس کو نہیں اٹھایا؟ آپ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹھایا ہوا ہے۔۔۔آپ نے اعجاز چوہدری کو اٹھایا ہوا ہے۔۔سابق صوبائی وزیر محمود الرشید کو اٹھایا ہوا ہے، سابق وزیر صحت یاسمین راشد کو اٹھایا ہوا ہے۔۔سابق گورنر عمر سرفراز چیمہ کو اٹھایا ہوا ہے۔ یہ وہی (ایک ایس ایچ او کی مار) والا ویژن "۔ حبیب اکرم
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: