Advertisement

سراج الحق کی حالت قابل رحم ہے

Dj_Goh_P2_X0_AQ5_Vg_U.jpg

پانچ سال سراج الحق نے نا چاہتے ہوے بھی عمران کے ساتھ گزارے
بہت تنگی کا وقت تھا ، گزارا نہی ہو رہا تھا
نہ ذہن ملتا تھا نہ جیب ( سیٹیں ) اجازت دیتی تھی کہ الگ ہو جاتے

آخر سراج نے سوچا کہ کیوں نہ اپنے ہم خیال ( منافق ) سے تعلقات رکھے جائیں جس کی جیب بھی بھاری ہے
سکوں سے وقت گزرے گا
تو سراج خانم :tensionfemale: نے عمران خان سےخلع لے لی اور ملا فضلو سے عقعد ثانی کر لیا

اگلے ہی دن الله پاک نے عمران خان پر رحم کر دیا اور فضلو ڈوب گیا
:cry::cry::cry:اب سوچو بیچاری سراج خانم کا کیا حالت ہو گی

ورنہ آج یہی جماعت اسلامی ایک فاتح کے ساتھ کھڑی ہوتی ، لوزر کے ساتھ نہی
اس لئے اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے چاہئیں

وقتی لالچ آپ کو ڈبو سکتی ہے

Whats_App_Image_2018-07-27_at_9.16.53_AM.jpg

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:​
 
Last edited:
Advertisement
get lost u fake moulvis from this country. Go to Jungle
 
بھائیو ذرا ان منافقین کی شکلیں غور سے دیکھیں، یہ ایسے ہارے ہوے جواری لگ رہے ہیں جو آخری داو میں اپنی عزت بھی گنوا گنوا چکے ہیں

عزت گنوانے کو آپ مناسب پنجابی الفاظ میں بدل لیں
 
Advertisement
آخر سراج نے سوچا کہ کیوں نہ اپنے ہم خیال ( منافق ) سے تعلقات رکھے جائیں جس کی جیب بھی بھاری ہے
سکوں سے وقت گزرے گا

ورنہ آج یہی جماعت اسلامی ایک فاتح کے ساتھ کھڑی ہوتی ، لوزر کے ساتھ نہی
اس لئے اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے چاہئیں

​
​

Actual reason is that JI knew very well based on PTIs performance that PTI would a lot more seats in KPK this itme, and may not need JIs support anymore. Hence, JI decided to go with a backup plan...which failed miserably.
 
یہی تو نیگیٹو تھنکنگ ہیں
یہ کیوں نہی سوچا کہ اگلا مرحلہ بھی اکٹھے گزاریں گے
عمران خان نے انکو نہ تو نہی کرنی تھی
جس بندے نے ان سے مار کھا کر کے بھی ان سے دوستی نہی توڑی ، وہ انکو کبھی علیحدہ نہی کرتا
یہ صرف سراج کی بد دماغی تھی جس کی منافق طبیعت اسکو چین نہی لینے دیتی
 
Advertisement
K.ute wali hogai iski:) munfiqat ka yahi anjaam hona tha.... ye log Pakistani awam ko oolo samajhte hein
..yehi to inki sabse bari ghalti hae.... next time ke lie inko yaad rehega ke kooch realistic approach ke saath awam ke pass jawo na ke munfiqat karo...Pakistani awam sab dek rahi hae!!!
 
یہ جماعتی لوگ برادر حقیقی نہی یہ برادر یوسفی بنتے ہیں
اگر یہ پی ٹی آئی کے ساتھ رہتے تو کے پی میں تبدیلیوں کی کامیابی کے دعوے دار ہوتے
ان کو زیادہ سیٹیں ملتیں ، وزارتیں بھی مل جاتیں
لیکن منافق مزاج کہیں چین نہی لیتا

انہوں نے جناح صاحب کے ساتھ بھی اسی طرح کیا تھا ، ہندوں کے ساتھ مل گئے تھے
ورنہ کشمیر پہلے دن ہمارے ساتھ ہوتا
 
Last edited:
Advertisement
Siraj did the wrong decision to leave PTI and join Molvi Diesel..Imran in munafiq molvio se hazar darjay behtar ha ur baray Dil Wala ha..Imran aj bhi Siraj ka naam izzat se leta ha..Siraj ko apnay supporters se media m aa Kar mai mangni chahay ur JI ki leadership chorney ki offer karni chahay.. Lekan itni himmat kisi munafiq ke ander nahi hoti...
 
Dj_Goh_P2_X0_AQ5_Vg_U.jpg

پانچ سال سراج الحق نے نا چاہتے ہوے بھی عمران کے ساتھ گزارے
بہت تنگی کا وقت تھا ، گزارا نہی ہو رہا تھا
نہ ذہن ملتا تھا نہ جیب ( سیٹیں ) اجازت دیتی تھی کہ الگ ہو جاتے

آخر سراج نے سوچا کہ کیوں نہ اپنے ہم خیال ( منافق ) سے تعلقات رکھے جائیں جس کی جیب بھی بھاری ہے
سکوں سے وقت گزرے گا
تو سراج خانم :tensionfemale: نے عمران خان سےخلع لے لی اور ملا فضلو سے عقعد ثانی کر لیا

اگلے ہی دن الله پاک نے عمران خان پر رحم کر دیا اور فضلو ڈوب گیا
:cry::cry::cry:اب سوچو بیچاری سراج خانم کا کیا حالت ہو گی

ورنہ آج یہی جماعت اسلامی ایک فاتح کے ساتھ کھڑی ہوتی ، لوزر کے ساتھ نہی
اس لئے اپنے فیصلے سوچ سمجھ کر کرنے چاہئیں

وقتی لالچ آپ کو ڈبو سکتی ہے

Whats_App_Image_2018-07-27_at_9.16.53_AM.jpg

:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:​
Believe you me..................none of these ugly faces shown in your picture are QABIL E RAHAM. These are the losers who never succeeded in any thing of their lives, no real educations, no abilities, but crook, so they ganged up, shown their evil abilities to anti Pakistan forces, got sponsored and payments, that they spent on few local similar people who had no educations and gave them a feeling as these crooks are religious and caring people.
There must be a law and way to put them on an island isolated to fight among each other and die without disturbing the Muslims and the world, there must be a law to stop them misusing the term ISLAMIC and black mailing people in the name of Islam. They are all declared criminals snakes who only know to poison the society, and they should be eliminated. We have real Islamic scholars who are gone in quite corners only because of these thugs, we must bring them in the light to get real inspirations and knowledge of religion that teaches manners, tolerance and peace.
 
Advertisement
یہی تو نیگیٹو تھنکنگ ہیں
یہ کیوں نہی سوچا کہ اگلا مرحلہ بھی اکٹھے گزاریں گے
عمران خان نے انکو نہ تو نہی کرنی تھی
جس بندے نے ان سے مار کھا کر کے بھی ان سے دوستی نہی توڑی ، وہ انکو کبھی علیحدہ نہی کرتا
یہ صرف سراج کی بد دماغی تھی جس کی منافق طبیعت اسکو چین نہی لینے دیتی

الله کی مہربانی ہوئی ہے.

یہ لوگ اسی قابل تھے.
​
.