Advertisement

سراج الحق کی تقریر طاہرالقادری کی نقل

کل بروز اتوارجماعت اسلامی کے اجتماع سے امیر جماعت کا خطاب سنا۔سب سے زیادہ تعلیم یافتہ کہلانے والی جماعت پراصرار کرنےوالی جماعت کے امیر کی تقریر سن کراس بات پر حیران رہ گیا کہ جماعت اسلامی اتنی محروم ہوگئی ہے کہ کسی دوسری جماعت کے لیڈر کی تقاریر کے پورے پورے اقتباسات مِن وعن پڑھتے چلے گئے۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا اس سے قبل سابق امیر جماعت منور حسن کی تقریر پر مہر عباسی اور کچھ اینکرز نے انسے ا سبارے سوالات بھی کئے۔
میرا جماعت اسلامی کو مشورہ ہے کہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی تقاریر کے اقتباسات جو لیتے ہیں تو انکو اپنا میر ہی مقرر کر لیں۔۔۔۔
​