Advertisement

ستھرا پنجاب کے ورکرز کو تین دن کام کرنے کے بدلے مٹھائی کی ڈبی

Loading X post…
Open original post on X

تین دن کھالیں ،اوجریاں اٹھاتے رہے لیکن صلہ میں صرف مٹھائی ؟

فیصل آباد میں ستھرا پنجاب ورکرکی حکومت پنجاب سے گلہ کرتے ویڈیو وائرل

فیصل آباد : ستھرا پنجاب کے ورکرز کو عیدی کی جگہ مٹھائی دیدی گئی

ہمیں پیسے دیتے تا کہ گھر کا راشن لے لیتے ،ستھرا پنجاب ورکر
​