Advertisement

ستر سالوں میں بڑے سے بڑے کوڑے اور کوڑی کے دن پھر گئے مگر مملکت خداداد کے برے سے برے یقینی دکھتے ہیں

ماضی قریب میں کوڑہ سمجھے جانے والے اشخاص ملک کے معتبر اور ہیرہ منڈیوں (پاپوش زدہ علاقوں) سے نکل کر پوش علاقوں میں رہائش پزیر ہوتے اور ان منڈیوں اور اسکے اسباب کو اشرافیہ کا درجہ دیکر اس شرافت کو گھر گھر تعلیم کے نعمابدل کے طور پہونچتا دیکھ کر یہ فرق اچھی طرح دیکھ کر اس تغیر سے واضح ہونے والے ثبوت کو آپ اس ہجوم کے دانشوروں میں باوجود انہیں (کوٹ پینٹس) میں چھپے اور جھریوں زدہ چہروں پرکالک لگے سروں کے بالوں کے باوجود مغلیضات بکتے صحافیوں کو کون اور کیوں کر بھلا سکتا ہے؟
اخلاق کا تقاضہ آڑے آرہا ہے ورنہ انکے نام لکھنے میں تردد سے کام نہ لیتا اس گرتے ہوئے معاشرے کے اور بہت سے اسباب کے ساتھ ساتھ یہ ہجوموں کو قوموں میں بدلنے کی صلاحیتوں سے مرثہ آج خود خالی برتنوں کی طرح لڑھکتے مغلیضات بکتے شور مچاتے دکھتے ہیں۔
اس تبخیری عمل کی سی تیزی سے سستے مہنگے ہوتے اور مہنگے سستے ہوتے دیکھے جا سکتے ہیں،ظرف نام اب صرف کتابوں کی زینت نظر آتا ہے یہ پرندہ اب بر صغیر سے کوچ کر چکا ہے اور ننگ اپنے عروج پر ہر گلی کوچے میں نا چتا دکھتا ہے۔اے خدا اپنے ان پرانے نامی اور نیک مرحومین کے صدقے اس ملک میں بہتری لا سکتا ہے بس تو ہی مسببلاسباب ہے اور تو نے ہی ہمارہ ٹھیکہئے بقاء و سدھار لے رکھا ہے تو کرشمہ دکھا دے، تجھ ہی سے توقع رکھتے ہیں اور اپنی پوری لگن سے اس دور کی تجدید میں لگے ہیں جس میں تو نے قرآن کریم اتارا تھا!ہم نے اسے بھی قرآن شریف سمجھا۔تو رحم کرنے کے ساتھ ساتھ قہار بھی ہے کچھ جلوہ اپنے قہر کا بھی دکھا دے تاکہ ہم گمراہ راہ راست پر آج آئیں ۔آمین۔
​
 
Last edited by a moderator:
لکھنے کے بعد ذرا خود بھی پڑھ لیا کرو یا پھر مضمون کےآخر میں ایک مختصر نوٹ بھی لکھ دیا کرو کہ آخر تم کہنا کیا چاہتے ہو آخر کب تک لوگوں کے صبر کا امتحان لیتے رہو گے
بائی دے وے تم نے اپنے الطاف بھائی کی کتھک ڈانس والی ویڈیو تو ضرور دیکھ لی ہوگی یہ بھی قہر الہی کی ایک شکل ہے

​
 
Last edited: