- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
لگ رہاہے 27 ویں ترمیم آئے گی، وفاق فاٹا کے مائنز اینڈ منرلز کو قبضے میں لینا چاہتا ہے، 27ویں ترمیم کے ذریعے 18 ویں ترمیم پر کٹ لگانے کی کوشش ہے، 27ویں ترمیم کے ذریعے آئینی عدالت بھی بنانا چاہتے ہیں، حکومت جتنا کہے گی کہ نہیں ہوگا لیکن وہ ہوگا، 27ویں ترمیم میں شاید یہ شامل ہوگا کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فوری بندہ سیاسی عہدے پر آجائے گا، حافظ حمداللہ
Loading X post…
Open original post on X





