- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سب کچھ پہلے سے طے شدہ ہے، سکرپٹ کے مطابق سب کچھ ہورہا ہے، گھنٹے میں پچاس پچاس صفحات پر لکھے فیصلے آرہے ہیں، جو لوگ یہ سب کچھ کررہے ہیں وہ دیکھیں ملک کو کس طرف لے کر جارہے ہیں، لوگوں کو انصاف نہیں مل رہا۔رؤف حسن
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/zXNMyzP/raufkaa1h1h2.jpg





