Advertisement

سب پتہ ہےکون اپنے ٹکے بچانے کے لئیے ملک کے خلاف کام کر رہا ہے

Advertisement
Advertisement
پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر کے پیچھے کون ہے ؟​
جو اب بڑا سادہ آسان ہے ایک شخص قتل ہو جاتا ہے تو دو پہلو سب سے پہلے تفتیش کی جاتی ہے کہ پہلی اس کا دشمن کون تھا کون اسے دھمکاتا تھا کس کے ساتھ کس کا جھگڑا چل رہا تھا دوسرا پہلو اس کے قتل کا فائدہ کس کو ہو سکتا ہے اب ان حالات کو اس تناظر میں دیکھا جائے کے ان چیزوں یعنی دہشت گردی کا فائدہ کس کو ہو رہا ہے جو اس وقت پاکستان کو تباہ کرنے کی سازش کرنے پر طلے ہوئے ہیں ملک توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں سی پیک کو گالیاں دے رہیں ہیں باڈر کو نا ماننے کی باتیں کر رہیں ہیں فوج کے اندر بغاوت کی کوشش کر رہے ہیں اپنے بچوں کو اور لوٹے مال کو بچانے کے لیے ہر چیز داؤ پر لگا نے کی باتیں کر رہیں ہیں وہی اس کے زمہ دار ہیں یہ سب انہیں کو سوٹ کرتا ہے نواز شریف کا بہانیں لگا کر ملک سے فرار ہونا اور وہاں لندن میں مشکوک سرگرمیاں کرنا پاکستان دشمن افغان صدر حامد کرزئی سے مالاقاتیں کرنا اور اس کے ذریعے امریکی حکام برطانیہ حکام کو پیغام رسانی کرنا پھر امریک اور برطانوی حکام سے ملنا ہند ستانی لوگوں سے ملاقاتیں کرنا سعودی سفات خانیں مشکوک انداز سے جانا آپ کو مریم کا بیان یاد ہوگا کہ
اقتدار کے بغیر نواز شریف تمہارے لیے زیادہ خطرناک ہوگا مریم نواز شریف
نواز شریف اب مخالفین کیلئے پہلے سے زیادہ خطرناک ثابت ہونگے: رانا ثنا
Aug 07, 2017 نوائے وقت
سعد رفیق نے ٹھیک کہا جاتی امرا میں بیٹھا نواز شریف زیادہ خطرناک ہے، چانڈیو
Jan 23, 2018
یہ تو باربار کہہ رہے تھے کے ہم لوگ اقتدار کے بغیر زیادہ خطرناک ہوجاتے ہیں کیونکہ ہمیں پھر پروا نہیں ہوتی کہ ملک میں امن ہوتا ہے یا نہیں ہم اقتدارمیں نہیں ہوں گیں سب کچھ روندھ کر رکھ دینے گیں لہذا یاد رہے ایک کرپٹ مافیا اپنی کرپشن بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے پاکستان کو زخمی کرنے اور اس کے لوگوں کو قتل کرنے کے پیچھے ہاتھ صاف ظاہر ہے
​
 
Last edited:
عدالتوں کو بھی اِس کے عورت ہونے کا خیال آ گیا تھا۔ دنیا کا کون سا قانون ایک سزا یافتہ مجرمہ کو آزادی سے رہنے اور جلسے کرنے کی اجازت دیتا ہے؟​