Advertisement

سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا، جب لاد چلے گا بنجارہ

60575Asma-Jahangir2.jpg

سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا، جب لاد چلے گا بنجارہ
اسما جہانگیر کے انتقال کی خبر آئی تو سوچ رہا کہ انا للہ پڑھنا چاہئے یا نہیں، لیکن ایسا تو کہہ سکتے ہیں،
سب ٹھاٹ پڑا رہ جائے گا، جب لاد چلے گا بنجارہ
موصوفہ کی موت ن لیگ کے لئے ایک دھچکہ ہے، ابتدائی ایام زندگی میں وہ آمریت کے خلاف جد و جہد کرتی نظر آتی ہیں اللہ جانتا ہے کہ وہ بغض ضیالحق تھا یا حب سیکولر ازم؟ لیکن ہو ہیومن رائٹ کی علامت بن چکی تھی لیکن وہ یہ مقام سنبھال نہ سکی، اور کرپشن کی وکیل بن کر لمبی لمبی فیسیں وصول کرنے لگی۔
آخری عمر میں تو وہ بالکل ایک سیاسی جماعت کی ترجمان بن کر عدلیہ اور قانون پر برس پڑتی تھیں۔ بہرحال اگر وہ حالت ایمان میں مری ہیں تو ان کے لئے مغفرت کی دعا ہے۔​
 
Last edited:
Advertisement
[FONT=&quot]

بنجارہ نامہ - نظیر اکبر آبادی

ٹک حرص و ہوس کو چھوڑ میاں مت دیس بدیس پھرے مارا
قزاق اجل کا لوٹے ہے دن رات بجا کر نقارہ
کیا بدھیا، بھینسا بیل شتر، کیا گونیں پلّا، سر بھارا
کیا گیہوں چاول موٹھ مٹر، کیا آگ دھواں اور انگارہ
سب ٹھاٹ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

گر تو ہے لکھی بنجارہ اور کھیپ بھی تیری بھاری ہے
اے غافل تجھ سے بھی چڑھتا اک اور بڑا بیوپاری ہے
کیا شکر مصری قند گری، کیا سانبھر میٹھا کھاری ہے
کیا ڈھاک منقہ سونٹھ مرچ، کیا کیسر لونگ سپاری ہے
سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارہ

یہ بدھیا لادے بیل بھرے جب پورب پچھم جاوے گا
یہ سود بڑھا کے لاوے گا یا ٹوٹا گھاٹا پاوے گا
قزاق اجل کا رستے میں جب بھالا مار گراوے گا
دھن دولت ناتی پوتا کیا کچھ کنبہ کام نہ آوے گا

ہر منزل میں اب ساتھ ترے، یہ جانا ڈیرہ، ڈانڈا ہے
زر، دام، درم کا بھانڈا ہے، بندوق، سپر اور کھانڈا ہے
جب نائیک تن کا نکل گیا، جو ملکوں ملکوں بانڈا ہے
پھر ہانڈا ہے نا بھانڈا ہے، نہ حلوا ہے نہ مانڈا ہے

جب چلتے چلتے رستےمیں یہ جون تیری ڈھل جاوے گی
اک بدھیا تیری مٹی پر پھر گھاس نہ چرنے آوے گی
یہ کھیپ جو تو نے لادی ہے، سب حصوں میں بٹ جاوے گی
دھن پوت، جمائی بیٹا کیا، بنجارن پاس نہ آوے گی

یہ کھیپ بھرے جو جاتا ہے، یہ کھیپ میاں مت گن اپنی
اب کوئی گھڑی، پل ساعت میں، یہ کھیپ بدن کی کھپنی ہے
کیا تھال کٹورے چاندی کے، کیا پیتل کی ڈبیا دھپنی
کیا برتن سونے روپے کے، کیا مٹی کی ہنڈیا دھپنی

کچھ کام نہ آوے گا تیرے، یہ لال زمرّد سیم و زر
جب پونجی باٹ میں بکھرے گی، پھر آن بنے گی جان اوپر
نقارے نوبت، بان، نشان، دولت حشمت فوجیں لشکر
کیا مسند تکیہ مِلک مکان، کیا چوکی کرسی تخت چکر

کیوں جی پر بوجھ اٹھاتا ہے، ان گونوں بھاری بھاری کے
جب موت کا ڈیرہ آن پڑا پھر دونے ہیں بیوپاری کے
کیا ساز جڑاؤ زر زیور، کیا گوٹے تھان کناری کے
کیا گھوڑے زین سنہری کے کیا ہاتھی لال عماری کے

مغرور نہ ہو تلواروں پر، مت پھول بھروسے ڈھالوں کے
سب پٹّا توڑ کے بھاگیں گے، منہ دیکھ اجل کے بھالوں کے
کیا ڈِبّی موتی ہیروں کی، کیا ڈھیر خزانے مالوں کے
کیابکچے تاش مُشجّر کے، کیا تخت شال دو شالوں کے

کیا سخت مکان بنواتا ہے، خم تیرے بدن کا ہے پولا
تو اونچے کوت اٹھاتا ہے، واں دیکھ گور گڑھے نے منہ کھولا
کیا ریتی، خندق، رن بھرے، کیا برج، کنگورہ انمولا
گڑھ، کوٹ، رہاکا توپ قلعہ، کیا شیشہ دارو اور گولا

ہر آن نفع اور ٹوٹے مین کیوں مرتا پھرتا ہے بن بن
ٹُک غافل دل میں سوچ زرا ہے ساتھ لگا تیرے دشمن
کیا لونڈی باندی، دائی دوا، کیا بندہ چیلا نیک چلن
کیا مندر مسجد ٹال کنواں، کیا گھاٹ سرا کیا باغ چمن

جب مرگ پھرا کر چاہک کو یہ بیل بدن کا ہانکے گا
کوئی ناز سمیٹے گا تیرے کوئی گون سیئے اور ٹانکے گا
ہو ڈھیر اکیلا جنگل میں، تو خاک لحد کی پھانکے گا
اس جنگل میں پھر آہ نظیر اک بھنگا آن نہ جھانکے گا

​

​
[/FONT]

ضیاء حیدری ، عاصمہ جہانگیر چندوں پر پلنے والے، آمروں کے پیروں پر لوٹنے والے ، دم ہلاتے مولیوں سے لاکھ درجہ اچھی تھی - اس کا اور اب اس کے رب کا معاملہ ہے تمہیں سرٹیفکیٹ بانٹنے کی ضرورت نہی
 
mein narm dil admi hon magar khuda ki kasam , yeh dowa nahi nikal rahi allah janat naseeb karay ... bhai jab paper he khali day kar aye ho tu meri dowain kia kar sakti hain .
 
Advertisement

ٹھاٹھ سب کے ہی پڑے رہ جائیں گے
بے ایمان مولویوں کے بھی اور دینا دار لبرلوں کے بھی

اسی لئے آنا للہ پڑھتے ہے ہیں کہ آج وہ چلا گیا کل میں چلا جاؤں گا
یہ کوئی مغفرت کی دعا نہی ہے

یہ کسی بھی چیز کے جدہ ہونے پر پڑھ سکتے ہیں
 
پی ٹی آئی کے پڑھے لکھے لوگوں کو کسی کی موت پر جشن مناتے دیکھ کر بہت افسوس ہوا
مرنے والے کے ساتھ دشمنیاں بھی ختم کر دی جاتی ہیں، یہ ہماری معاشرتی قدریں ہیں
شاید تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے اور ہماری معاشرتی اقدار بھی اس تبدیلی کی زد پر ہیں
​
 
ضیاء حیدری ، عاصمہ جہانگیر چندوں پر پلنے والے، آمروں کے پیروں پر لوٹنے والے ، دم ہلاتے مولیوں سے لاکھ درجہ اچھی تھی - اس کا اور اب اس کے رب کا معاملہ ہے تمہیں سرٹیفکیٹ بانٹنے کی ضرورت نہی
۔
آمروں کے پیروں پر لوٹنے والے ، دم ہلاتے مولیوں سے آپ کی مراد اگر مولوی ڈیزل یا طارق جمیل ہے تو میں ان کا طرفدار نہیں ہوں، میرا کہنا ہے کہ اگر عاصمہ اسلام پر مری ہے تو اس کے لئے وعا مغفرت بنتی ہے اور اگر وہ لبرل ازم پر مری ہے تو موم بتی جلانے والے جانیں، مینوں کی۔​
 
Yahan to log Nauzobillah khudai ka dawa kar rahay hain kay Asma Jahanam main jayay gi.Koi keh raha hay jannat main jayay gi.ALLAH TAALA kay kam ALLAH kay pass hi rehnay dain.
 
Advertisement
موم بتی مافیا کی ماتا وفات پا گئی ان سے اظہار ھمدردی ہے لیکن سوچتا ہوں کہ موم بتی کی روشنی میں اشنان بھی دیا گیا ھو گا اور پرساد بھی بٹی ہو گی۔ مولوی تو انکو پسند نہیں تو پنڈت یا بشپ آیا ہو گا
 
Last edited:

پی ٹی آئی کے پڑھے لکھے لوگوں کو کسی کی موت پر جشن مناتے دیکھ کر بہت افسوس ہوا
مرنے والے کے ساتھ دشمنیاں بھی ختم کر دی جاتی ہیں، یہ ہماری معاشرتی قدریں ہیں
شاید تبدیلی آ نہیں رہی آ گئی ہے اور ہماری معاشرتی اقدار بھی اس تبدیلی کی زد پر ہیں
​

اس میں پی ٹی ایئ کا کیا لینا دینا.
کوئی دنیا میں لوگوں کے لئے بھلائی کا کام کرتے ہوے اللہ کو پیارہ ہو جاۓ تو لوگ اس کی جدائی کو محسوس کرتے ہیں اور جانے کا دکھ کرتے ہیں کہ اچھا بندہ تھا سب کے کام آتا تھا اب اک بندے کا کام ہی اپنے اردگرد تمام لوگوں کے لئے مشکلیں پیدا کرنا ہو تو اس کے جانے سے تو لوگوں نے سکھ کا سانس ہی لینا ہی ہے نا
.
 
What problems she has created for people of pakistan . Terrosirsm , corruption , dictatorship, Mullahism , extreamism ?????
 
Advertisement

[FONT=jameel\ noori\ nastaleeq]
ربّ جبّار قہّار سُنیندا ،خوف بھلا اِس بابوں
ہے ستّار غفّار ہمیشہ، رِحم اُمّید جنابوں

جے اوہ قِہر کماون لگدا، کؤن کوئی جو چُھٹدا
رحمت اُس دِی جگ و سائے، ہر ہِک نِعمت لُٹدا

بندگی دِی پرواہ نہ اُس نُوں، گھاٹا نہیں گُناہوں
زُہد عِبادت تاہیں ہوندے ،جاں گھلّے درگاہوں

[/FONT]

​
 
ناگہانی موت
ناگہانی موت فاجر کے لئے پکڑ ہے
ناگہانی موت غافل کے لئے عذاب ہے
اچانک موت غافل کے لئے اللہ کی پکڑ ہے کہ اسے توبہ کے لئے وقت نہیں ملتا

سبحان اللہ زندگی کی کیا سچائی اور حقیقت بیان فرمائی ہے آپ نے تاریخ کے اواق پلٹ کردیکھتا ہوں تو یہ تمام حقیقتیں اور سچائیاں "ضیا الحق" مردور،ملعون،جہنمی پر بالکل فٹ بیٹھتی ہیں جہنمی کی ہلاکت بھی اچانک ہی ہوئی تھی اسی دنیا میں جہنم کی آگ کا مزہ چکھ لیا تھا مردود نے
 
tu yeh hai jamate heremi ke talimaat ?
jab qazi ka inteqal hua tu kia yehi baat ki thi tumney jamati?
Punjab ki universities ke dehshatgard jamati tha
 
ناگہانی موت
ناگہانی موت فاجر کے لئے پکڑ ہے
ناگہانی موت غافل کے لئے عذاب ہے
اچانک موت غافل کے لئے اللہ کی پکڑ ہے کہ اسے توبہ کے لئے وقت نہیں ملتا

سبحان اللہ زندگی کی کیا سچائی اور حقیقت بیان فرمائی ہے آپ نے تاریخ کے اواق پلٹ کردیکھتا ہوں تو یہ تمام حقیقتیں اور سچائیاں "ضیا الحق" مردور،ملعون،جہنمی پر بالکل فٹ بیٹھتی ہیں جہنمی کی ہلاکت بھی اچانک ہی ہوئی تھی اسی دنیا میں جہنم کی آگ کا مزہ چکھ لیا تھا مردود نے

اچانک اور ناگہانی موت کے متعلق سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سےمروی ہے ،کہ وہ فرماتے ہیں :​
اچانک کی موت مومن کےلئے آسانی و تخفیف ہے اور کافر کےلئے حسرت و افسوس ہے ؛
عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: مَوْتُ الْفُجَاءَةِ تَخْفِيفٌ عَلَى الْمُؤْمِنِ، وَأَسَفٌ عَلَى الْكُفَّارِ.​
 
f7aogEk.jpg

اچانک اور ناگہانی موت کے متعلق سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سےمروی ہے ،کہ وہ فرماتے ہیں ​

​

f7aogEk.jpg
 
Last edited: