سندھ جہاں 80 فیصد لوگ بینادی سہولیات سے محروم ہیں قحط ہے، بیماری ہے ، پینے کو پانی نہیں اور سب مسائل کا حل "موٹروے"
PM Nawaz performs groundbreaking of Multan-Sukkur motorway
Last Updated On 06 May,2016 01:15 pm
PM Nawaz was received by Chief Minister (CM) Qaim Ali Shah on his arrival
SUKKUR (Dunya News) Prime Minister (PM) Nawaz Sharif has performed ground breaking of 393 kilometre (Km) long Sukkur-Multan motorway section during his visit, Dunya News reported Friday.
PM Nawaz was received by Sindh Chief Minister (CM) Qaim Ali Shah on his arrival.
Qaim Ali Shah welcomes the premier
The Sukkur-Multan section is part of a major project, Peshawar-Karachi motorway. It is a part of China-Pakistan Economic Corridor (CPEC) and will be completed with help of the neighbouring country.
The six-lane motorway will pass through Multan-Jalalpur Peerwala Ahmed Pur East, Ubaro and Pano Aqil and will terminate at Sukkur.
The section will have 11 interchanges and ten rest-areas. A total of around 54 bridges are to be constructed in the project with one major bridge on River Sutlej.
According to spokesperson of the PM House, Multan-Sukkur motorway would pass through major districts of Punjab and Sindh including Sukkur, Ghotki, Multan, Bahawalpur and Rahim Yar Khan.
Earlier this week the Prime Minister paid a visit to Pakistan Tehreek-e-Insaf-led (PTI) Khyber Pakhtunkhwa (KP) and announced construction of a university in Lakki Marwat. He announced that the government would built an international airport in Bannu as well.
PM Nawaz had addressed a gathering in Bannu and lambasted the provincial government. He said that Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) would establish a new Khyber Pakhtunkhwa beating PTIs hollow claims.
The premier was accompanied by Jamiat Ulema-e-Islam (JUI-F) chief Fazlur Rehman who took the podium before the Prime Minister to call out PTI and other opposition parties on the alleged corrupt practices.
جب یہ بچے ایڑیاں رگڑ کر مریں گے تب ہی تو فوٹو سیشن کے موقعے ملیں گے۔ زیادہ ٹینشن نہ لیں کیڑے مکوڑوں کی۔ ابھی تو تھر کے کیڑے ہی ختم نہیں ہوئے باقیوں کو بھی موقعہ ملے گا۔
سڑک ہر مسئلے کا حل نہیں ہوتی لیکن ایک اچھی سڑک بہت سارے مسائل کے حل میں معاون ہوتی ہے. اچھے سے اچھا سکول، اچھے سے اچھا ہسپتال اور دنیا کی بہترین پولیس سڑکوں کے جال کے بغیر ناکارہ ہے
Jab b koi nia project shrouh hauta ha, Burger Trash k rona dhona deedni haauta ha, in becharoon k liey Mian Nawaz Sharif k maujoodgi h bahut bara pahar ha, oper se voh koi impressive kaam kata b dixaee de. Ek h hal ha, bhang pio aur gam galat karo, tumharee kismat xarab ha.
سڑک ہر مسئلے کا حل نہیں ہوتی لیکن ایک اچھی سڑک بہت سارے مسائل کے حل میں معاون ہوتی ہے. اچھے سے اچھا سکول، اچھے سے اچھا ہسپتال اور دنیا کی بہترین پولیس سڑکوں کے جال کے بغیر ناکارہ ہے
بھائی جان تاریخ انسانی اٹھا کر دیکھ لیں دنیا کی تمام عظیم تہذیبیں تجارتی شاہراؤں کے کناروں پر ہی ہی پنپی ہیں. یعنی جہاں سڑک ہوتی ہے وہیں ترقی ہوتی ہے. فطری طور ترقی یافتہ مغرب میں بھی پر شاہراؤں سے دور آبادیاں آج بھی کم ترقی یافتہ ہیں

کالادھن کمانے کے طریقوں میں پی ایچ ڈی ہیں نواز شریف
یہ تصویر اورینج ٹرین کے ایک زیرِ تعمیر ستون کی ہے۔ ’’اتفاق اسٹیل‘‘ کی مہر سے آپ بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ اس منصوبے سے کون ’’ترقی‘‘ کر رہا ہے۔ خود ہی دوکاندار، خود ہی خریدار، خود ہی منصوبہ ساز، خود ہی ٹھیکیدار اور خود ہی ڈھنڈورچی۔
میرا نہیں خیال کہ پاکستان کی موجودہ سیاسی قیادت میں کوئی بھی ایک ایسا ہے جو پاکستان کے تمام مسائل کو حل کر سکے. مگر ان میں سے جو بھی کوئی ایک اچھا کام کرے اسکی تعریف کی جانی چاہیے. .... ایک اچھی سڑک دور دراز علاقوں کے رہنے والوں کا حکومتی سہولتوں پر انحصار کم کر دیتی ہے