- Joined
- Sep 1, 2013
- Posts
- 424
- Reaction score
- 316
- Points
- 0
عمران سے پہلے طالبان نے سمجھ لیا کے سیاسی افراتفری ، د ھرنے سے سے موجودہ سیاسی سیٹ اپ تبدیل نہیں ہو سکتا ، مطلب فوجی آپریشن جاری رہے گا بلکہ شا ئد کراچی اور جنوبی پنجاب تک پھیل جاے ۔اسلیے طالبان نے پاکستان سے سیدھے سیدھے لڑنے کا فیصلہ کیا ،
مشکل یہ ہے کے عمران کے ووٹ بینک میں جہادی اور نواز کے ووٹ بینک میں فرقہ پرست بڑی تعدادمیں موجود ہیں اسلیے یہ دونوں ایک حد سے اگے نہیں جاسکتے ۔
چودھری نثار نے ایک ہفتہ میں تو وہ طریقے ڈھونڈنے ہیں جن سے قوم کا طالبان پر غصہ کم کیا جاسکے
سب سے مشکل کا م تو خودراحیل شریف کےلیے ہے۔ جب تک فوج اور ایجنسیوں کو جہادیوں سے پاک نہیں کردیتے اور ریٹائرڈ جہادیوں کو کنٹرول نہیں کرتے آپ یہ جنگ جیت ہی نہیں سکتے ۔ جرنیل صاحب اگر آپ نے پہل نہ کی تو شائد آپ خود بھی تاریخ کا حصہ بن جایں گے ۔

Last edited by a moderator: