Advertisement

سبحان اللّه ! آذربائیجان کا انوکھا پھول

????? ????? ! ?????????? ?? ?????? ???? ?? ???? ?? ???? ?? ?? ???? ????? ???? ???? ?? .
Alternate link

Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: سبحان اللّه ! آذربائیجان کا انوکھا پھول جو

جی بالکل آذربائیجان کے علاوہ یہ پھول ترکی میں بھی ہیں اور مراکش میں بھی ہیں۔ جونہی آذان کی آواز بلند ہوتی ہے تو یہ پھول کھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اللہ ہی کی ہر چیز ہے اور ہر چیز کا مالک ہے۔ سبحان اللہ
 
Re: سبحان اللّه ! آذربائیجان کا انوکھا پھول جو

جی بالکل آذربائیجان کے علاوہ یہ پھول ترکی میں بھی ہیں اور مراکش میں بھی ہیں۔ جونہی آذان کی آواز بلند ہوتی ہے تو یہ پھول کھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اللہ ہی کی ہر چیز ہے اور ہر چیز کا مالک ہے۔ سبحان اللہ[/QUOTE
بهیا اس پودے یا پهول کا نام آپ بتا سکتے هیں
 
اس پھول کا نام میں کہیں پڑھا نہیں لیکن کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے خود اپنی آنکھوں سے ایسا ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔۔ لیکن ایک بات مشترک ہے وہ یہ کہ جس جس جس ملک میں یہ پھول پائے جاتے ہیں ان میں کوئی نرسری نہیں بلکہ عام پرائیوٹ گھر ہیں۔۔
 
سبحان اللہ - جنت میں باغات ہیں جن کا چرچا قرآن نے جگہ جگہ ہے - اللہ نے انہی باغات میں سے ایک پھول کہیں زمیں پر تو نہیں اگا دیا
الله ہم سب کو وہ سارے پھول دکھاۓ جو اس نے اس زمین پر نہیں اگاے