Advertisement

ساڑھے 7 لاکھ پاسپورٹ اسی ماہ کلیئر کر دیں گے

[TABLE="width: 475, align: center"]
[TR]
[TD="align: right"]اسلام آباد…نگراں وفاقی وزیرداخلہ ملک حبیب نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیراعظم سے پاسپورٹ، ایف آئی اے اور نیکٹا کے ڈی جیز سمیت آئی جی اسلام آباد کو ہٹانے کی منظوری لے لی ہے ،ساڑھے 7 لاکھ پاسپورٹ اپریل میں ہی کلیئر کر دیے جائیں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کے دوران نگران وزیر داخلہ ملک حبیب کا کہنا تھا کہ کالے شیشوں اور اسلحہ لے کر چلنے پر پابندی کے حکم پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا، دیکھنا ہے کہ کون مجرم ہے، یہ نہیں دیکھنا کہ کس پارٹی سے ہے ،پارٹی سربراہوں کو فول پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔ ملک حبیب کا کہنا تھا کہ ان کا مقصد صاف اور شفاف انتخابات کرانا ہے، حساس پولنگ اسٹیشنز پر فوج تعینات کی جائیگی، ملک دشمن عناصر کا تمام وسائل کے ساتھ مقابلہ کیا جائے [/TD]
[/TR]
[/TABLE]

Source : jang news and geo.tv
 
Advertisement
Re: ساڑھے 7 لاکھ پاسپورٹ اسی ماہ کلیئر کر دیں گ&#174

Allah kare aissa hi ho..............:13::13::13::13:
 
Re: ساڑھے 7 لاکھ پاسپورٹ اسی ماہ کلیئر کر دیں گ&#174

Allah SWT may help him to achieve what he has said.
 
Re: ساڑھے 7 لاکھ پاسپورٹ اسی ماہ کلیئر کر دیں گ&#174

فول پروف سیکورٹی کا نظام ختم کیا جاے ،کیا یہ لوگ تنخواہ کے بغیر کام کرتے ہیں ؟
جتنی تنخواہ یہ گورنمنٹ سے لیتے ہیں اس سے زیادہ تو انکے رہنے اور کھانے ،اور ملازمین کا خرچہ ہو جاتا ہے ،جو ایک درمیانے درجے کے شہر کے بجٹ کے برابر ہوتا ہے.
ٹیکس کا نام لو تو انکی دم کو آگ لگی ہوتی اور بعد میں تازندگی مراعات لینے سے کبھی شرماتے نہیں ہیں یہ -لوگ -----
​
 
Re: ساڑھے 7 لاکھ پاسپورٹ اسی ماہ کلیئر کر دیں گ&#174

اسمبلیوں کے ان ارکان کو تنخواہ بالکل نہیں دینا چاہئے جن کی ذاتی آمدنی دوسرے ذرائع سے ایک حد سے اوپر ہے اس کے علاوہ ان کو دی جانے والی مراعات کی بھی ایک حد ہونا چاہئے اور تا حیات مراعات تو بالکل ہی ناجائز اور غیر ضروری ہیں - یہ لوگ عوام کی خدمت کرنے کے نعرے پر الیکشن لڑتے ہیں اور پھر ساری زندگی گدھوں کی طرح سے ملک کونوچنا کھسوٹنا چاہتے ہیں
​