Advertisement

ساڈا تے ویلا ای ہن آیا اے - باباۓ کرپشن

 
Last edited:
Advertisement
Advertisement

I'm cock sure these flowery wreaths and the carpets are also from tax payers money.


پتا نہیں قبر کے ارد گرد مہنگی چٹایاں اور قالین بچھانے سے مرحوم کے درجات بلند ہوتے ہیں یا نہیں لیکن اتنی شان کاہے کو ؟
جتنی مرضی قبر کو سجا لیں یا اسکے اوپر عالیشان مقبرے بنا لیں انسان کے تو اعمال اسکے ساتھ رہنا ہیں ناکے دنیا کی دولت


ان سے ہزار درجے زیادہ پاورفل ایلگزینڈر دا گریٹ سکندر اعظم تھا آدھی سے زیادہ دنیا کا مالک لیکن صرف تینتیس برس کی عمر میں جب مرا تو وصیت کی میرے ہاتھ کفن سے باہر رکھنا تاکے دنیا دیکھے کے میں اس خالی ہاتھ جارہا ہوں دنیا سے کچھ بھی ساتھ نہیں لے جا رہا


ڈاکٹر صاحب یہ شریف اور کرپٹ لوگ ایک ایسی دولت کی ہوس کی دوڑ میں ہیں جہاں سے انکا نکلنا ناممکن ہے
یہ رب کی جانب سے انکو سزا معلوم ہوتی ہے جو یہ ہوس کے مرض سے خود کو چھٹکارا نہیں دے سکتے



انکے من اب حرام مال کے عادی ہو چکے ہیں انکا اسکے بغیر جینا دشوار ہے
 
Absolutely! There is no second opinion on what you're saying.

Their time has come and they will pay for their misdeeds through their noses. I believe telling lies is inherent with the clan and is in their DNA.


P/S: Annie my 'Reply with Quote' icon is not functioning for the last few weeks. Can you please check and fix it if possible?? Thank you.