Advertisement

ساٹھ ہزار فالتو ووٹ کہاں سے آئے؟؟

جناب میجر طاہرصادق
حلقہ NA ٥٦ (اٹک ٢)
رجسٹرڈووٹر638937
پول ہوئے339949
درست ہوئے391159
غلط ہوۓ دس ہزار دو سو بیاسی

ساٹھ ہزار فالتو ووٹ کہاں سے آئے؟؟

امیدوارچاہےحاضرسروس تھا یاریٹائرڈساڑھے3لاکھ امدادی بھائیوں نےمیٹھا ڈبل کردیا صاف شفاف الیکشن کے انعقادپہ چیف آف تحریک سٹاف اورچیف جسٹس آف عمران خان کو مبارک باد پیش کرتے ہیں

https://www.ecp.gov.pk/ConstResult....D=10070&Election=GENERAL+ELECTION+25+JUL+2018

​
 
دھاندلی کھل کر سامنے آ رہی ہے
 
Advertisement
You would be hiding under a rock if you had even an iota of shame. NS is a convicted criminal and you are still coming up with malicious propaganda. You are worse than a pig.
 
ابے پٹواری انگلش اور میتھس میں ہمیشہ تیری سپلی آتی رہی۔
تھوڑا دماغ اگر ہے تو استعمال کر
total valid votes 391159
Minus
All the votes of the candidates.
 
ابے پٹواری انگلش اور میتھس میں ہمیشہ تیری سپلی آتی رہی۔
تھوڑا دماغ اگر ہے تو استعمال کر
total valid votes 391159
Minus
All the votes of the candidates.

کاکے تو پٹولؤن سے کھیل، جتنے ووٹ پوسٹ ہوۓ اتنے ہی درست نکلنے ہوتے ہیں ، ساٹھ ہزار فالتو کہاں سے درست ہو گئے؟؟
 
Advertisement
You would be hiding under a rock if you had even an iota of shame. NS is a convicted criminal and you are still coming up with malicious propaganda. You are worse than a pig.

گالیوں کی بجائے فیکٹس پر بات کرو ، تو تمہاری بات میں وزن ہوسکتا ہے ، ورنہ تو تم میرے گناہ جھاڑنے کا بندوبست کرتے ہی رہو گے
 
کاکے تو پٹولؤن سے کھیل، جتنے ووٹ پوسٹ ہوۓ اتنے ہی درست نکلنے ہوتے ہیں ، ساٹھ ہزار فالتو کہاں سے درست ہو گئے؟؟
ابے پٹواری جمو رے ویسے تو تیری کیلکولیشن پہ در فٹے منہ لیکن اگر ساٹھ ہزار نکال بھی دو تب بھی یہاں سے پٹواریوں کی ضمانت ضبط ہے۔
 
پروفیسر حفیظ صاحب چھڈو انہاں گلاں نوں اے دسو دھاندلی کے خلاف دھرنا کب دے رہے ہیں

میں آپ کے غم میں شامل ہوں اور میرا بھی خیال ہے آپ کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے

لیکن کیا ہے نا دھاندلی کو ثابت کرنے کا مستند طریقہ کار یہ ہے کہ آپ پہلے ایک سو چھبیس دن دھرنا دیں ، ایک سو ستائسویں دن ہم آپ کا مطالبہ سننے کی پوزیشن میں ہوں گے کہ اصل مدا کیا ہے

آپ گھبرائیں نہ آپ کی پنجاب پولیس سے نہ چھترول کروائیں گے نہ ہی آپ کے بندوں کو گرفتار کریں گے

آپ بس ایک سو چھبیس دن دھرنے کا انتظام کریں

ہاں پانی شانی ہم آپ کو پہنچاتے رہیں گے

آل دا بیسٹ
​
 
Again, You are being paranoid.What makes you think that ecp website can't make a mistake?........Geo is showing that around 327338 were valid votes.You think, They have colluded too?......

Geo has not included the votes of TLP.
 
Advertisement
Again, You are being paranoid.What makes you think that ecp website can't make a mistake?........Geo is showing that around 327338 were valid votes.You think, They have colluded too?......It is just a typo, Nothing more.

Mistake?? This is supposed to be flawless. These results will determine our lives for next five years.
 
پروفیسر حفیظ صاحب چھڈو انہاں گلاں نوں اے دسو دھاندلی کے خلاف دھرنا کب دے رہے ہیں

میں آپ کے غم میں شامل ہوں اور میرا بھی خیال ہے آپ کے ساتھ دھاندلی ہوئی ہے

لیکن کیا ہے نا دھاندلی کو ثابت کرنے کا مستند طریقہ کار یہ ہے کہ آپ پہلے ایک سو چھبیس دن دھرنا دیں ، ایک سو ستائسویں دن ہم آپ کا مطالبہ سننے کی پوزیشن میں ہوں گے کہ اصل مدا کیا ہے

آپ گھبرائیں نہ آپ کی پنجاب پولیس سے نہ چھترول کروائیں گے نہ ہی آپ کے بندوں کو گرفتار کریں گے

آپ بس ایک سو چھبیس دن دھرنے کا انتظام کریں

ہاں پانی شانی ہم آپ کو پہنچاتے رہیں گے

آل دا بیسٹ ​

آپ کو تو کتنے دنوں سے ڈھونڈھ رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں کہ فواد چوہدری کے فراڈیے کزن کو ووٹ ڈالتے ذرا بھی شرم نہیں آئ
 
This is how ECP works??
 
Last edited:
آپ کو تو کتنے دنوں سے ڈھونڈھ رہا تھا کہ آپ سے پوچھوں کہ فواد چوہدری کے فراڈیے کزن کو ووٹ ڈالتے ذرا بھی شرم نہیں آئ

بلکل نہیں آئی ... ایک قاتل ، شرابی اور کرپٹ ندیم خادم کو ووٹ دینے سے بہتر تھا فرخ الطاف کو ووٹ دیتے

بڑے دھڑلے سے ووٹ دیا ہے اور اللہ کا کرم ہے جتوایا بھی ہے

یاد رہے فرخ الطاف کوئی فرشتہ نہیں ، اس پر ہمارے اپنے شدید خدشات تھے اور میں نے اسی فورم پر بر ملا اظہار بھی کیا تھا ، مجھے فخر ہے میرے لیڈر نے ہماری آواز سن کے اس سیٹ کو ریویو بھی کیا تھا لیکن جب اس نے سب سوچ سمجھ کے فیصلہ کیا کہ موجودہ لوگوں میں فرخ ہی بہتر آپشن ہے تو مجبورا" اسے دینا پڑا ، اس لئے اسے سپورٹ کرنا ضروری تھا

میں دعوے سے کہہ سکتا ہوں فرخ ندیم خادم غنڈے کی طرح نہ قتل و غارت کرے گا ، نہ جلسے میں شرکت کرنے والے سیاسی مخالفین پر فائرنگ کروا کے انہیں زندگی بھر کے لئے معذور کرے گا

اور ہاں آپ کو یہ بھی بتا دوں میرے اپنے گاؤں میں دیمے نے بڑا پیسہ پھینکا تھا اور مزے کی بات کچھ میرے اپنے پٹواری رشتہ داروں کے ذریعے ہی پیسے دلوائے مگر بات بنی نہیں

میں نے گاؤں کے ایک ایک بندے کو فون کر کے کہا یہ پیسہ دینے آئیں تو ضرور لینا ، یہ تمہارا اپنا لوٹا ہوا پیسہ ہے مگر مہر بلے پر لگانا

الحمد و للہ چوروں کو شکست ہوئی اور حق جیت گیا
​
 
ویب سائٹ ڈسپلے کی کوئی قانونی حثیت نہیں ہے. فارم ٤٧ آپ کی معلومات کے لیے منسلک ہے



NA-56.jpg
Form 47 with signatures
 
Original Form 47 showing actual numbers.

Website seems to be displaying wrong info. Someone in data entry department should be fired.