Advertisement

سانحہ ڈی چوک: ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کے نام خط


Loading X post…
Open original post on X

” جن ماؤں کے لخت جگر مارے گئے، ان کے
behalf
پر میں آپ سے درخواست کرتی ہوں کہ جیڈیشیل کمیشن بنائیں اور جنہوں نے یہ اسلام آباد کیا ہے ان کا احتساب کریں، اگر ہم نے حقیقت آشکار نہ کی تو تاریخ ہمیں معاف نہ کرے گی “۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس کے نام خط
Loading X post…
Open original post on X

ایک ماں ہونے کی حیثیت سے میں بہت دل برداشتہ ہوں میں نے اپنی عمر کے 74 برسوں میں خود کو کبھی اتنا لاچار نہیں پایا، میری آپ سے درخواست ہے کہ آپ 26 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے واقعے پر جوڈیشل کمیشن بنائیں، جیل میں قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا چیف جسٹس آف پاکستان کو خط
​
 
Advertisement
چیف جسٹس کیا اور اسکی اوقات کیا یہی تو مک مکا ہوا تھا ورنہ اس چیف نما جج کی اوقات تو امین الدین ، مندوخیل اور افغانی نعیم اینڈ کمپنی کے چپراسی سے زیادہ نا اوقات ہے نا اتھارٹی اور نا ہی اختیارات اور ہمت اور جرائت اس لئے اس ڈمی اور چابی والے گڈے کو تنگ نا کیا جائے
 
ویسے چیک تو کرلو اس جج نما چیف کو بعد از مرگ بھوسہ بھر کر سٹف کرکے تو نہیں بٹھا گیا قاضئ فراڈ عیسئ حرام دا کرپٹ منی لانڈر فراڈیا اور چور حرام خور