Advertisement

سانحہ پمز: واحد نومولود کو اس کی خالہ بچانے میں کامیاب

سانحہ پمز اسپتال۔۔ " 15 بچوں میں سے جو بچی بچ گئی، میں اُس کی خالہ ہوں، جیسے ہی پتہ چلا اندر آگ لگی ہے، میں گئی اور بھانجی کو اُٹھا کر نکل آئی، جب میں وہاں اُسے اُٹھانے گئی تو ایک مرد ڈاکٹر تھا جو اپنا سر چُھپا کر وہاں سے بھاگ گیا"۔ ایک خاتون کی گفتگو
Loading X post…
Open original post on X


ایک باپ کا دُکھ

4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے
Loading X post…
Open original post on X

ایک باپ کی کہانی سنیں جس کو اللہ نے چار سال بعد بیٹے کی نعمت سے نوازا لیکن اسپتال انتظامیہ یہاں مریضوں اور ان کے لواحقین کے ساتھ کیا سلوک کرتی ہے، اللہ پاک ان والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
The government is in the hands of incompetent and corrupt people; moreover, most of them are individuals hired through nepotism who are paid without performing any service.
Need real governess not form47
 
Advertisement