آج سب ایک دوسرے پہالزاملگا رہے ہیں کہسیکورٹی لیپسہےکےپی کےحکومت کی غفلت ہے وغیرہ وغیرہ ...لیکن کیا کبھی کسی نے اسزاویےپہ سوچا ہے کہدہشت گردہمیشہفوجی یونیفارمیاپولیسکا یونیفارم ہی کیوں پہنتے ہیں؟ اور زیادہ ترکرنل جنرل بریگیڈیئر،ایس پی ،ڈی ایس پیکا ہی یونیفارم استمعال کیا جاتا ہے...... وہ اس لیےکہ ان کوچیک پوسٹسپر کہیں بھی نہیں روکا جا سکتا ...چیک پوسٹس پرجونیئر سٹافہوتا ہے جوسینئرزکو چیکنگ کے لئے روکنے سےڈرتاہے کیوں کہہائی رینک افسرچیک پوسٹ پہ اپنی شناخت کرانے کو توہین سمجھتا ہے ..اگر کوئی غلطی سے روک کے شناخت کے لئے پوچھ ہی لے تو اس کی کھڑےکھڑے ہی بے عزتی کر دیتے ہیں ..... تمام پوسٹس زیادہ تر پولیس کے انڈر ہیں میرا نہیں خیال کہ کوئیپولیسوالافوجی وردیپہنے کسی آدمی کو روکنے کی ہمّت کرے گا چاہے اس وردی میں کوئیدہشتگردہی کیوں نہ ہو .....اور اگر روک بھی لیا جاۓ تو ایسا کوئیمیکانزمنہیں کہ اسکوشناختکیا جا سکے کہ آئ ڈی ہولڈراصلی فوجییاپولیس افسرہے یانقلی......سچی بات یہ ہے کہ پولیس والا کسی بھی فوجی کو روکنے کی ہمّت نہیں کر سکتا نہ ہی اس کے پاس اختیارات ہوتے ہیں ہمارا یہ مجموعیمائنڈ سیٹہے کہ نہ ہم میں سےپاور ہولڈرلائن میں لگنا پسند کرتا ہے نہ ہی اپنی شناخت کرانا پسند کرتا ہے نہٹریفک قوانینکی پابندی نہ ہیقانون کی پابندیکرے گا اس مائنڈ سیٹ میں ہر شعبے
..کے لوگ شامل ہیں .یہ ہماراقومی المیہہے ہم پاور میں آ کر خود کو قانون سے بالاتر سمجھ لیتے ہیں ... کیا وقت آ نہیں گیا کہ ہم اب اس ذہنیت کو چینج کریں ........ہم حالت جنگ میں ہیں ہم کو ہنگامی طور پر ایسا میکانزم بنانا پڑے گا جس کے تحتحساس معاملاتمیں کم از کم حساس معاملات میں ہی سہی سب کو قانون کے دائرے میں لانا ہو گا .....چیک پوسٹس پی آفیسرز کواختیاراتدینے ہوں گے کہ وہ کسی کو بھی روک کر پوچھ گچھ کر سکے اور بڑوں کو بھیپابندکرنا ہو گا کہ وہ بھی مکملکو آپریٹکریں ........الله میری دھرتی کو سلامترکھنا.......آمین
Aesay sensible posts bohot kam parhnay ko miltay hai is pooray forum par. Warna 90 percent log yaha apna damagh istemal karna bilkul bhe pasand nahi karty
There are some leader who are directly and indirectly support Taliban. I request Army to kill this munaif first.
1- Nazwaz shareef and shabhaz shareef PML N (Jo taliban ka moqaf hy wo hamra hy jo dhakma karna hy punjab say bhair karo )
2- Muwar Husain JI (Taliban Shaeed hain jo hamary solider ky gale kate wo shaheed hain)
3- Imran Khan -PTI ( Operation na karo Taliban ky khalif es ky chacha ky bhai hain taliban. Phattu leader can not say any single word against Taliban es ky moon say Talbian ka lafz nahee niktala hy ur apne ap ko qomi leader kehata hy. )
جناب بات آپکی بالکل ٹھیک ہے لیکن کیا ہماری پولیس جو چیک پسٹس پر ہوتی ہے اس کی ٹریننگ اس انداز سے ہوتی ہے کے وہ باڈی لینگویج کو ریڈ کر سکیں ،،،ٹیکنکلی ارے فزیکلی ہماری پولیس اس قابل ہی نہیں ہے وہ دیکھ کر ہی پتا لگا سکے کسی کا
General Kyani was worst (Heejra) Genral in the history of Pakistan.
General Kyani ghulam of USA and was involved in 2013 election rigging. In his tenure 55,000 people died but this hijra general did not take any action agianst Taliban. Agar ye operation 5 sal phaly hojata tu aj kitni jane mahfooz rahti Lannati kirdar nawaz shareef ka paltu kkxxxxta.
Re: General Kyani was worst (Heejra) Genral in the history of Pakistan.
If Kyani Had Gone NW In Time But He Didn't.
This Government of Merasi/Qaseeda Gar Of Sharif Dynasty Is Officially Worse Than Zardari Government. Never Thought It Was Possible To Do But It Has Happend. Amazing. Where Is Our Interior Minister??
قتل کرو یا سولی دو: ۔ اِنَّمَا جَزٰٓؤُا الَّذِیۡنَ یُحَارِبُوۡنَ اللہَ وَرَسُوۡلَہٗ وَیَسْعَوْنَ فِی الۡاَرْضِ فَسَادًا اَنۡ یُّقَتَّلُوۡۤا اَوْ یُصَلَّبُوۡۤا اَوْ تُقَطَّعَ اَیۡدِیۡہِمْ وَ اَرْجُلُہُمۡ مِّنْ خِلٰفٍ اَوْ یُنۡفَوْا مِنَ الۡاَرْضِ ؕ ذٰلِکَ لَہُمْ خِزْیٌ فِی الدُّنْیَا وَلَہُمْ فِی الۡاٰخِرَۃِ عَذَابٌ عَظِیۡمٌ ترجمہ :۔ وہ کہ اللّٰہ اور اس کے رسول سے لڑتے اور مُلک میں فساد کرتے پھرتے ہیں ان کا بدلہ یہی ہے کہ گن گن کر قتل کئے جائیں یا سولی دیئے جائیں یا اُن کے ایک طرف کے ہاتھ اور دوسری طرف کے پاؤں کاٹے جائیں یا زمین سے دور کردیئے جائیں یہ دنیا میں ان کی رسوائی ہے اور آخرت میں اُن کے لئے بڑا عذاب سورۂ المائدہ ، آیت٣٣
پاکستان کے مخصوص حالات میں چیک پوسٹس پر بلا تخصیص سخت چیکنگ ہونی چاہیئے ۔چونکہ دہشت گرد دھوکا دینے کے لئے دفاعی اداروں کی یونیفارم اورگٹ اپ اختیار کرتے ہیں اس لئے خود دفاعی اداروں کی جانب سے اپنی قوم اور وطن کی سلامتی کے لئے اپنی طرف سے یہ تجویز آنی چاہیئے کہ مکمل تسلی کے بعد ہی کسی بھی فرد یا افراد کو موو کرنے کی اجازت ہو چاہے وہ کتنا بڑا افسر ہی کیوں نہ ہو ۔ یہ کسی کی تذہیک نہیں سمجھی جانی چاہیئے ۔اس پر عمل درآمد کے لئے فوجی آفیسرز کی طرف سے چیکنگ کا نظام ہونا چاہیے اور اگر کہیں صرف وردی دیکھ کر رعایت دی جاتی ہے تو اس عملے کے خلاف سخت کاروائی کرنا چاہیئے ۔شاید اس سے دھوکا دینے والوں کا کچھ سد باب ہو سکے ۔
Re: General Kyani was worst (Heejra) Genral in the history of Pakistan.
جنرل راحیل سے درخوا ست ہے کہ انکے خلاف ملک کے اندر جلد اپریشن شروع کیا جاۓ ایک بہت بڑا ڈیٹینشن سنٹر بلوچستان میں چاغی کے قریب بنا کر سارے مولوی وہاں رکھے جائیں معاشرے میں یہ گند خلارتے ہیں منور حسن جیسے ادھر جا کر رہیں تو معاشرے میں امن ہوجاۓ گا
Re: General Kyani was worst (Heejra) Genral in the history of Pakistan.
What's wrong with us ? Why do we have to milk a national tragedy of such epic proportions for our own distinct petty interests? Can't we even mourn and remember these innocent little lives lost in a decent sober manner without biting each other like dogs? Just stop this bloody blame game, at least for a couple of days, please.
From past 7 years PM nawz SHarif and Zardai r responsible for Pak , They in power since 7 years and could not change any Maddrass system or police , they made every thing more corrupt and inept , Give PM ship to IK and see how he controlled Pak in max 5 years time. ,
If we want Better Pak , we have to kill Whole Sharif and Zardai family as soon as possible with corrupt Judges those are protecting these two families by taking money from them..
نالائق سالوں کی محنت بھرشٹ کرنا چاہتے ہو. موسٹ فیورٹ نیشنکو رام کرنے کے لئے اتنی تپسیا کی. ہر الزام آگے بڑھ کر قبول کیا. ہر ظلم برداشت کیا اور اف تک نہیں کی. اپنوں کو دشمن بنایا اور دشمن سے دوستی نبھائی. کل کے چھوکرے بینظیر، نواز اور مشرف کو انڈیا کی اصلیت بتائیں گے. کہاں مر گئی سیفما کوئی اس کی زبان کو لگام دے