The sell out media is very fast on highlighting this. How many checked shaheeds of model Town or un countable murders under shehbaaz Shareef ... Abid boxer is on record on so called encounters but somehow those people don't matter. I am all in to highlight these kids and autrocity against them Justice should prevail accross all fake encounters and people who ordered them
بزڈار کی نکمی اور فضول حکومت اس قابل نہیں کہ بچوں کو انصاف دلا سکے، ہسپتال میں پھول لے کر یوں گیا تھا جییسے اس کی ہیپی برتھ ڈے ہو اس کے بعد نہ کسی نے پوچھا کہ بچے کس حال میں ہیں، چھوٹی بچی تو ابھی فیڈر پیتی تھی اس کے ماں باپ کیوں چھین لئے گئے؟؟؟ اب وہ آنکھیں مل مل کر آنسو پونچھ رہی ہے، کوی ہے جو اس بچی کو گود میں لے کر ماں کا پیار دلوا سکے؟ ان بچوں کو پنکی پیرنی نے بھی نہ پوچھا جو سارادن چلے کاٹنے اور مشرکانہ رسومات میں لگی رہتی ہے