- Joined
- Jul 11, 2015
- Posts
- 506
- Reaction score
- 302
- Points
- 28
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث قرار دیئے گئے 3 دہشت گردوں کی سزائے موت پرعمل درآمد روک دیا ہے۔جسٹس دوست محمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے آرمی پبلک اسکول پشاور پر حملے میں ملوث 3 دہشت گردوں علی رحمان،سخی محمداور مسماة نیک معروف کی فوجی عدالت کی جانب سے سزائے موت کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کی۔
درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ انہوں نے پشاور ہائی کورٹ میں سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کررکھی ہے مگر آج تک کوئی جواب ہی نہیں ملا۔سماعت کے دوران جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیئے کہ فوجی عدالتیں چاہے فیصلوں میں جج کا نام نہ لکھیں مگر وجوہات ضرور لکھیں۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور پاک فوج کی جیک برانچ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر دائر اپیلوں پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ کیس کی مزید سماعت 16 فروری کو ہوگی۔واضح رہے کہ علی رحمان، سخی محمد اور مسماة نیک معروف کو فوجی عدالت نے اے پی ایس پشاور حملے میں معاونت پر سزائے موت سنائی تھی جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف تینوں ملزمان کی سزائے موت کی توثیق کرچکے ہیں۔
ye hai hamara adalti nizam jis ny in jesy hazaron dehshatgardon ko riha bhi kia hy.درخواست گزاروں کا موقف تھا کہ انہوں نے پشاور ہائی کورٹ میں سزاؤں کے خلاف اپیل دائر کررکھی ہے مگر آج تک کوئی جواب ہی نہیں ملا۔سماعت کے دوران جسٹس دوست محمد نے ریمارکس دیئے کہ فوجی عدالتیں چاہے فیصلوں میں جج کا نام نہ لکھیں مگر وجوہات ضرور لکھیں۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور پاک فوج کی جیک برانچ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کہ اٹارنی جنرل آئندہ سماعت پر دائر اپیلوں پر ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ کیس کی مزید سماعت 16 فروری کو ہوگی۔واضح رہے کہ علی رحمان، سخی محمد اور مسماة نیک معروف کو فوجی عدالت نے اے پی ایس پشاور حملے میں معاونت پر سزائے موت سنائی تھی جب کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف تینوں ملزمان کی سزائے موت کی توثیق کرچکے ہیں۔
is sb k bawajood kuch fazool log army ko tanqeed krty hain.
army in dehshtgardon ko pkrti hy or hmari behtreen adlia rhya kr deti hai ya saza rok deti hy.
Source
Last edited by a moderator:





