امریکی کالجوں کے اخراجات میں 1985ء سے اب تک تقریباً 500 فیصد اضافہ ہوچکا ہے، اور ٹیوشن فیس بڑھتی جا رہی ہیں۔جبکہ جرمنی میں اس کے بالکل برعکس صورتحال ہے۔جرمنی کی شمال مغربی ریاست لوئر سیکسونی وہ آخری ریاست ہے، جہاں تعلیمی فیسیں ختم کردی گئی ہیں، یوں جرمنی بھر کی یونیورسٹیوں میں اکتوبر سے بالکل مفت تعلیم ہوگئی ہے۔یوں تو جرمنی میں ٹیوشن کی شرح پہلے ہی سے کم تھی، لیکن اب جرمنی کی حکومت ناصرف اپنے شہریوں کی تعلیم کے مکمل اخراجات برداشت کررہی ہے، بلکہ غیرملکیوں کو بھی یونیورسٹی تک کی سطح پر مفت تعلیم کی سہولت دی جارہی ہے۔اس تبدیلی کی وضاحت کرتے ہوئے جرمنی کے شمالی شہر ہیمبرگ کی ایک سینیٹر ڈورتھی اسٹیپ فیلڈ نے بتایا کہ ٹیوشن فیسیں ایسے نوجوانوں کی حوصلہ شکنی کرتی ہیں، جو روایتی تعلیمی خاندان کا پس منظر نہیں رکھتے۔یہ سیاستدانوں کا بنیادی مقصد ہے کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ جرمنی میں نوجوان خواتین اور مرد اعلیٰ معیار کی تعلیم بغیر کسی فیس ادا کیے حاصل کرسکیں۔جرمنی میں کچھ تعلیمی پروگرام انگلش میں بھی ہیں، اور اس حوالے سے یہ دنیا کا واحد ملک نہیں ہے۔آئیے ہم ان ملکوں کا آپ سے تعارف کرواتے ہیں، جہاں حیرت انگیز طور پر تعلیم انتہائی سستی ہے۔ جرمنی
جرمنی کا اعلٰی تعلیم کا منظرنامہ بنیادی طور پر بین الاقوامی سطح پر معروف اور درجہ بندی رکھنے والی یونیورسٹیوں پر مشتمل ہے، ان میں سے کچھ کو خصوصی فنڈز بھی حاصل ہوتے ہیں، اس لیے کہ حکومت ان کو بہترین ادارے سمجھتی ہے۔اب اس سے بڑھ کر کیا ہوگا کہ آپ جرمنی سے گریجویشن یا انڈرگریجویٹ کی ڈگری، جرمنی زبان کا ایک لفظ ادا کیے بغیر اور ٹیوشن فیس کی مد میں ایک ڈالر ادا کیے بغیر حاصل کرسکتے ہیں۔خاص طور پر انگریزی زبان میں انجینئرنگ سے لے کر سوشل سائنس تک کے کورسز کے ساتھ تقریباً 900 انڈرگریجویٹ یا گریجویٹ کی ڈگریاں پیش کی جاتی ہیں۔ کچھ جرمن ڈگریوں کے لیے آپ کو باضابطہ طور پر درخواست دینے تک کی ضرورت نہیں ہوتی۔سچ تو یہ ہے کہ اگر آپ جرمنی کے اعلٰی تعلیمی نظام میں طالبعلم کی حیثیت سے داخل ہوتے ہیں تو جرمنی کی حکومت بہت خوش ہوگی۔انگریزی زبان میں بڑی تعداد میں ڈگری کی پیشکش کا ارادہ ہے، تاکہ جرمن طالبعلموں کو غیرملکی زبان میں بات چیت کے لیے تیار کیا جائے۔ اس لیے کہ اس ملک کو بہت زیادہ ہنرمند کارکنوں کی ضرورت ہے۔
فن لینڈ
شمالی یورپ کے اس ملک میں کوئی ٹیوشن فیس نہیں لی جاتی، اور یہاں انگریزی زبان میں یونیورسٹی پروگراموں کی بڑی تعداد کی پیشکش موجود ہے۔تاہم فن لینڈ کی حکومت دلچسپی رکھنے والے غیرملکیوں کو خوش مزاجی کے ساتھ یہ بات یاد دلاتی ہے کہ وہ اپنی رہائش کے روزانہ اخراجات کو خود پورا کریں گے۔دوسرے الفاظ میں فن لینڈ آپ کی تعلیم کے اخراجات برداشت کرے گا، لیکن آپ کے طعام و قیام کا نہیں۔ فرانس
رانس میں انگریزی زبان کے کم از کم 76 انڈرگریجویٹ پروگرام ہیں۔ لیکن زیادہ تر کی پیشکش نجی یونیورسٹیوں کی جانب سے کی گئی ہے اور وہ خاصے مہنگے ہیں۔ تاہم بڑی تعداد میں گریجویٹ سطح کے کورسز انگریزی زبان میں تعلیم حاصل کرنے والے طلباء کے لیے تیار کیے جارہے ہیں، اور ہر تین میں سے ایک فرنچ ڈاکٹریل ڈگری کسی غیرملکی طالبعلم کو دی جاتی ہے۔سرکاری یونیورسٹی کے پروگراموں میں سے زیادہ تر پروگراموں کے لیے نہایت مختصر ٹیوشن فیس یعنی تقریباً 200 امریکی ڈالرز وصول کیے جاتے ہیں۔ سوئیڈن
اسکینڈے نیوین ملکوں میں سے یہ دنیا کا دولت مند ترین ملک ہے، اور یہاں کے خوبصورت قدرتی مناظر اس کی انفرادیت ہیں۔یہاں بھی دنیا کی سب سے قیمتی کالج کی ڈگریاں پیش کی جاتی ہیں۔ یہاں پینتیس یونیورسٹیوں میں 900 سے زیادہ پروگرام انگریزی میں سکھائے جاتے ہیں۔ تاہم یہاں صرف پی ایچ ڈی کی ڈگری کی سطح کی تعلیم مفت میں دی جاتی ہے۔ ناروے
ناروے کی یونیورسٹیاں بین الاقوامی طالبعلموں سے ٹیوشن فیس وصول نہیں کرتیں۔یہاں کا اعلیٰ تعلیم کا نظام امریکی تعلیمی نظام کی طرز کا ہے، جہاں کلاس میں طالبعلموں کی تعداد مختصر اور پروفیسر تک ہر ایک طالبعلم کی رسائی آسان ہوتی ہے۔لیکن ناروے میں آپ رقم بچانے کی توقع نہیں کرسکتے، اس لیے کہ یہ دنیا کے سب سے زیادہ مہنگے ملکوں میں سے ایک ہے۔یہاں تعلیم حاصل کرنے کا فیصلہ بہت سوچ بچار کے بعد کیا جائے، اس لیے کہ اس ملک کے زیادہ تر حصوں میں موسمِ سرما انتہائی شدید ہوتا ہے۔ سلوانیہ
ہاں تقریباً 150 پروگرامز انگریزی میں دستیاب ہیں، اور غیرملکی شہریوں کو صرف داخلے کے وقت رجسٹریشن فیس کی مد میں معمولی سی رقم ادا کرنی پڑتی ہے۔ سلوانیہ کی سرحد اٹلی اور کروشیا سے ملحق ہے، جو یورپ کے سب سے زیادہ مشہور سیاحتی مقامات ہیں۔تاہم سلوانیہ کی کسی ایک یونیورسٹی کو عالمی رینکنگ کی فہرست میں جگہ نہیں مل سکی ہے۔ برازیل
اس ملک میں کچھ کورسز انگریزی زبان میں سکھائے جاتے ہیں اور سرکاری یونیورسٹیاں صرف معمولی رجسٹریشن فیس وصول کرتی ہیں۔ساؤ پالو یونیورسٹی اور کیمپیناس کی سرکاری یونیورسٹی دنیا کی چار سو بہترین یونیورسٹیوں کی فہرست میں شامل ہیں۔تاہم ساؤپالو یونیورسٹی کی زیادہ تر سرگرمیاں پرتگالی زبان میں کی جاتی ہیں، اس لیے یہ زبان جاننا از حد ضروری ہے
Its 100% free.
500 euro per semester is not tuition fee but dues for bus ticket for six months and the registration for subsidized hostel and cafeteria.
Some courses may only have admission restrictions at certain universities. Courses with local admission restrictions are generally also identified as NC courses. FIVE TIPS FOR THE NC
send numerous applications: sending more applications to different universities and for different courses improves your chance of success.
choose less popular locations: most students want to study in major cities or in the traditional university cities. So it might help if you apply to university locations that are not as popular.
compile additional points: while the grade point average is the most important factor, it is never the only criterion used by universities to award places. Sometimes individual grades are weighted more heavily than others or aptitude tests are held.
hope for the luck of the draw: universities randomly allocate some spaces, if those selected withdraw their applications. That's why it pays to find out about dates and conditions at the universities so that you can send your application on time.
start in the summer semester: if the winter semester doesn't work, about a quarter of all Bachelor courses also let you apply in the summer semester. The NC values may also change in the new selection round.
Application documents, dates and costs
Anyone who has decided on a university and a course first needs to contact the International Office. This is where you will find out about the application process and which documents need to be submitted. Application fees may be charged depending on the university that you apply for. In general, the following documents need to be submitted:
an officially certified copy of the higher education entrance qualification in the original language
an overview of the subjects and marks as a certified translation
an officially certified copy of any previously acquired secondary education qualifications with an overview of the subjects and grades
a passport photo
a copy of your passport (only the side with your personal information and photo)
language proficiency (an officially certified copy or with an online verification code)
For many universities, the application period for the winter semester commences at the start of May and generally ends on 15 July. The COURSE APPLICATION CHECKLIST
Applications often fail for formal reasons – for example, because the documents are incomplete, or not submitted on time. You can avoid any errors by carefully checking your application. You may find the following questions useful:
What requirements do you need to meet for the course of your choice?
Where do you need to send you application?
When is the application deadline?
What documents need to be enclosed (including certified copies)?Plz apply here this uni accept every Pakistani student http://www.uni-stuttgart.de/home/index.en.htmlWelcome to the University of Stuttgart
yeah, generally speaking its not too expensive but for some people it is expensive enough....some students accumulate $25000 in student loans easily by the time they graduate..
Why Pakistan is not in the list. Our kids do professional education almost free and degrees from government universities are recognized here for post grade education. Some pakistani canadians send back their kids for degree programme, free and then have them post graduate here, almost free cause they become smart enough to get good grades here...