اگر مریم صفدر کی میڈیا ٹیم کا کوئی پٹواری جو اپنی بے عزت زندگی سے تنگ آ چکا ہو ، جو اپنے ضمیر کو مرنے میں غیر ممکنہ طور پر ناکام رہا ہو ، یا جس میں ابھی بھی کچھ ، ملی موحبّت اور پاکستان کی عوام کی برادرانہ کیفیت موجود ہوں تو ان کے لیے ایک پیشکش ہے .
آپ مجھ سے رابطہ کریں ، آپ کا خاطر خواہ استقبال کیا جیے گا ، میں آپ کی تنخواہ کے برابر تو آپ کی مدد نہیں کر سکتا مگر جو دو چار پیسے ہیں وہ آپ کو نذرانہ دے دوں گا .
آپ کو صرف اتنا کرنا ہے کہ اپنی نوکری کے شروع سے اختمام تک کی کہانی بمع ثبوت مجھ کو دینی ہے اور بہت سے لوگ جو اس کی قیمت دینگے آپ کو اس کا پچاس فیصد ملے گا.
اس طرح آپ کے ضمیر کا بوجھ ہلکا ہو گا اور جیب بھری.
صرف وہ پٹواری رابطہ کریں جو فل حال مردہ ضمیر نہیں ہو چکے ، باقی پٹواری مریم صفدر کے سامنے غلام بنے کھڑے راہیں آپ کی تقدیر میں یہ لکھا جا چکا ہے .
یہ پیشکش محدود وقت کے لیے ہے .
اپنے ساتھ ایک اور پٹواری لانے پر بیس فیصد کمیشن بھی ملے گا .
اس نے کونسے پلے سے دینے ہیں یہ بھی چندے زکوات کی رقم ٹک کر اس میں سے ہی دے گا - اگر کسی نے زکوات ہی لینی ہے تو وہ خود لے لے گا -اس کا احسان کیوں اٹھائے
اس پوسٹ کو دیکھ کر سوچا کہ اتنی ہمت ضرور کریں گے کہ پڑھ کر اگنور کر دیں گے لیکن جو کمنٹس دیکھے تو معلوم ہوا الا ماشااللہ کوئ بتائے انکو یہاں کمنٹ کرنا بیستی والی بات ہے اگر عقل ہو تو
People with wisdom have said that it is totally otiose to debate with the following persons or groups:
1) Amorous Lover
2) One who holds a grudge
3) A mob who fancies getting deluded, yet stays adamant
So as a part of Pakistan Tehreek E Insaaf we must toil to insert our efforts in our own domain and hope for a positive result, In Shaa ALLAH!
Our leader has given us many instants to hold our heads high, and I am sure that success will come to us if we follow the process. So keep working and may ALLAH SWT bless Khan Sahab and our team with glad tidings, :) (Ameen)!
اس پوسٹ کو دیکھ کر سوچا کہ اتنی ہمت ضرور کریں گے کہ پڑھ کر اگنور کر دیں گے لیکن جو کمنٹس دیکھے تو معلوم ہوا الا ماشااللہ کوئ بتائے انکو یہاں کمنٹ کرنا بیستی والی بات ہے اگر عقل ہو تو
جن کے پاس پیسہ ہوتا ہے وہ تمہاری طرح اوچھے اور چریئے نہیں ہوتے ، نہ ہی وہ اونچی اونچی ہانکتے ہیں، تم ترین کے سیکٹری کے چپڑاسی ہو ، چائے سگریٹ کا انتظام کرنے والے ، حقہ کی آگ تازہ کرنے والے، مہمانوں کی خدمت گزاری کرنے والے 6500 روپے کے ملازم ،