Advertisement

سابق ن لیگی رہنما زعیم قادری انتقال کرگئے

انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ مسلم لیگ ن کے سابق رہنما اور عوام پاکستان پارٹی کے رہنما زعیم قادری نہیں رہے۔ میں کیولری گراؤنڈ لاہور میں گیارہ سال ان کے محلے دار رہا ۔ وہ ایچ کے بی والی گلی میں رہتے تھے۔ نیوز چینل انٹرایکشن کے علاوہ ان سے اکثر خالد مسجد اور آفس آتے جاتے ملاقات ہوتی تھی۔ ہر بار بہت بلند آواز سے اپنے مخصوص انداز میں پوچھتے تھے بھائی جان ۔۔۔۔ متین بھائی کیا حال ہے۔ وہ ایک بھرپور عوامی آدمی تھے ۔
حق مغفرت فرمائے۔
Loading X post…
Open original post on X

مسلم لیگی رہنما سید زعیم حسین قادری کی رحلت کی خبر سے شدید صدمہ ہوا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، جنت الفردوس میں اعلی مقام اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے - آمین !
Loading X post…
Open original post on X

سینئر سیاستدان اور سابق رکنِ پنجاب اسمبلی زعیم قادری انتقال کر گئے۔

رپورٹس کے مطابق وہ گزشتہ 3 روز سے دل کے عارضے کے باعث نجی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، تاہم طبیعت زیادہ خراب ہونے کے باعث وہ جانبر نہ ہو سکے۔

ان کے انتقال کے باعث سیاسی حلقوں اور کارکنوں میں گہرے دکھ اور افسوس کی لہر دوڑ گئی۔
​
 
Advertisement
کیا یہ منافقت نہی؟

ایک چور شرابی اور ھرامیوں کا سردار زندگی میں پین یک تھا اور مر جائے تو اس کے عیب بھلا دئیے جائیں؟
عیب کا حساب اللہ لے گا ،،، ذرا ہم کو آپ اپنی اچھائیاں بتا دیں آپ کتنے فرشتے ہیں

بات آپ کی غلطی کی ہے اور آپ ضد میں آگۓ
 
Advertisement
کیا یہ منافقت نہی؟

ایک چور شرابی اور ھرامیوں کا سردار زندگی میں پین یک تھا اور مر جائے تو اس کے عیب بھلا دئیے جائیں؟
********* اگر تیری اماں تیرے ابا جان کو کنڈوم استعمال کرنے کا مشورہ دے دیتی تو آج ہمیں تیرے گھٹیا کمنٹس نا پڑھنے پڑتے
 
کیا یہ منافقت نہی؟

ایک چور شرابی اور ھرامیوں کا سردار زندگی میں پین یک تھا اور مر جائے تو اس کے عیب بھلا دئیے جائیں؟
200_d.gif
 
Advertisement
عیب کا حساب اللہ لے گا ،،، ذرا ہم کو آپ اپنی اچھائیاں بتا دیں آپ کتنے فرشتے ہیں

بات آپ کی غلطی کی ہے اور آپ ضد میں آگۓ
LUGTA HAY APP TAHJUD GUZAR HAIN, PER FARAZ NAMAZ KA PATA NEHAIN.