Advertisement

سابق سی پی او کے بھائی کو سلیکٹ نہ کرنے کے معاملہ

Loading X post…
Open original post on X


سابق سی پی او راولپنڈی کے بھائی کو سلیکٹ نہ کرنے کے معاملے پر کرکٹ ایسوسی ایشن کے عہدیداروں اور ایف آئی اے کے اعلی افسر پر لاہور میں درج مقدمے کا معاملہ

ماڈل ٹاؤن ڈویژن پولیس نے ڈپٹی ڈائریکٹر عہدے کے افسر سمیت پانچ لوگوں پر مقدمہ درج کیا

مقدمہ اعلی افسر کی سفارش پر جعلی نمبر پلیٹ استعمال کرنے پر درج ہوا

پولیس عدالت میں ایف آئی آر کی کہانی کے مطابق کوئی سی سی ٹی وی فوٹیج تک پیش نہ کرسکی۔
​