- Joined
- Sep 1, 2013
- Posts
- 424
- Reaction score
- 316
- Points
- 0
میرے فیس بک کے دوست طارق چوہدری کے بعض سخت اعتراضات پر وضاحت کی ایک کوشش
طارق بھائ آپکا شکریہ آپ نے لکھا اور اچھا لکھا ۔ اس وقت میں مختصر چندباتیں کرونگا ۔ میرے نزدیک خدا کی موجودگی یا غیر موجودگی کی بحث فضول ہے اسلیے کےوہ کسی نتیجہ پر نہیں پہونچے گی ۔ میرے نزدیک سائنس دان اور مذہبی لوگ ایک خاص مقامپر آکر ایک ہی پوزیشن لیتے ہیں ۔ جب سائنس دانوں سے پوچھا جاتا ہے کے آخر مادہ کیسےوجود میں آیا ، وہ کہتے ہیں یہ ہمیشہ سے تھا ۔ ہمیشہ کا کیا مطلب ، ہمیشہ کا مطلب ہمیشہ، اس سے زیادہ وہ نہیں کہے سکتے البتہ وہ دوسری دلائل دیتے ہیں ۔ جب یہی سوال مذہبیعالم سے پوچھا جاتا ہے تو کہتا ہے مادہ خدا نے بنایا ، اگلا سوال منطقی طور پرآتا ہےپھر خدا کو کس نے بنایا جواب وہی ہے وہ ہمیشہسے تھا،ہمیشہ کا مطلب ہمیشہ ۔ غور سے دیکھیے دونوں کا جواب ایک ہی ہے ۔ ۔سائنس دانعالمانہ انکساری سے حقیقیت کو تسلیم کر کے کہتا ہے ہمیں کل یہ معلوم تھا، آج یہ معلوم ہے اور کل ہمارا علم اور بڑھ جاےگا ۔ مذہبی عالم جاہلانہ اعتماد سے بغیرکسی دلیل اور ثبوت کے کہتا ہے مجھے معلوم ہے۔
موت کے بعد کی زندگی کے بارے میں کسی کا کیا یقین ہے دوسرے پر فرق نہیںپڑتا لیکن موت سے پہلے کی زندگی ایک دوسرے سے مشروط ہے اسلیے ہمیں اسی پر مرکوز رہناچاہیے ۔ دنیا بہت سے مذاہب میں تقسیم ہے اور اکثر مختلف کلچروں کی رسمیں بھی کسی نہکسی وقت میں کسی نہ کسی مذہب کا ہی حصہ تھیں۔
مشکل یہ ہے کے ہر مذہبی آدمی اس خوش فہمی کا شکار ہے کے وہ صحیح مذہبمیں پیدا ہوا ہے اور بلآآخرتمام مذاہب کی شکست کے بعد اسکے مذہب کودنیا پر غالب آجانا ہے ۔ دوسروں کےعقیدے ، عبادتوں کو عجیب طرح سے دیکھنا اور انکا سائنسی بنیاد پر تجزیہ کر کے اسکوغیر صحتمندانہ اور حماقت قراردینا اور اپنے عقیدے پر جہاںتک سائنس ساتھ دے ٹھیک ہے ورنہ اندھا ایمان ہی تواصل چیز ہے
جب آپ ہی جیسے پڑھے لکھے لوگ گائے کا پیشاب پوری مذہبی عقیدت سے پیتےہیں یا جب سکھ جالندھر کی سڑی گرمی میں پگڑی پہنا اور بال نہ کٹوانا ضروری سمجھتے ہیںتو آپ کو ابکای آنے لگتی ہے ۔ آپ سائنسی بنیاد پر بتاتے ہو
کے کس قدر غیر صحت مندانہ فعل ہے لیکن جبآپ گائے پر چھری چلا کر اسکے تڑپنے کا منظر اپنے بچے کو گود میں لیے قربانی کے جذبےسے سرشار لطف اندوز ہوتے ہو تو وہ بھی آپکے انسان ہونے کے بارے میں شک میں پڑ جاتےہیں
دیکھیے ہر مذہب یہ سمجھتا ہے کے باقی تماممذاہب غلط ہیں بلکہ بعض کے نزدیک تو فرقے بھی۔ البتہ کچھ لوگ یہ کہتے ہیں کے اپنےعقیدےپر عمل کرتے رہو اور دوسروں کو اپنے عقیدے پر عمل کرنے دو ۔ یہ اچھی اسپرٹ ہے لیکناسکے لیے آپ کو ریاست کے بنیادی فیصلوں سے مذہب کو ہٹانا ہوگا ورنہ ریاست چل نہیں سکتی۔ بحرحال یہ الگ موضوع ہے پھر کبھی سہی
اگر کوی سائنس دان یہ بتاے کے انسانی ارتقا کے مختلف مدارج میں مختلف مذاہب نے اس وقت کی بہترین قدروں کو اپنے اندر سمویاتھا اور اکثر مظلوموں کا ساتھ دیا تھا ۔آپ کویہ برا نہیں لگے گا ، مشکل اس وقت آتیہے جب وہ یہ بتاتا ہےکے نسل انسانی کا اجتمای علم بڑھتا جارہا ہے ۔ وقت چیزوں کی افادیتبدل
دیتا ہے ۔
باہر رکھا ہو صحت مند دودھ دودن میں غیر صحت مند ہو جاتا ہے ۔ وقت چیزوںکو بدل دیتا ہے ۔ قدریں بدل جاتی ہیں ۔ کل کے تاریکین وطن یا بھگوڑے لوگ آج کے پاکستانمیں رہنے والوں سے زیادہ محب وطن قرار پاتے ہیں ۔
آگر کوی سائنس دان یہ کہے کے مزاہب کی اچھیچیزیں لے لو اور متروک جیزیں چھوڑ دو تو اس میں برای کیا ہے ۔کس مذہب نے غلامی اورلونڈی کے نظام پر پابندی لگائیہے ؛یہ تو جدید انسانی حقوق کی لہر ہے جس نے اسپابندی کو ممکن بنایا ۔تو کیا غلامی کو دوبارہبحال کردیا جاےعورتوں کے حقوق کے بارے میں تو مذاہب کا ریکارڈ بہت ہی خراب ہے ۔جو مقامآج عورتوں کو یورپ اور نارتھ امریکہ میں حاصل ہے اس سے پہلے سوچا بھی نہیں جاسکتا تھا۔پرائمری کے علم کو یونیورسٹی کے علم پر تو فوقیت نہیں دی جاسکتی ۔ صرف چند مثالیں
سارے علم کے کے باوجود کسی مذہبی عالم نےنہیں بتایا
اس دنیا میں امریکہ بھی موجود ہے کولمبسکو بتلانا پڑا
قطب شمالی اور جنوبی پرچھمہینے کا رات اور دن ہوتا ہے
اس دنیا میں ایک ہی وقت میں صبح ، شام اور رات ہوتی ہے
بہت سی بیماریاں جراثیم سے پھیلتی ہیں
کئی دنوں پہلے طوفان کی پیشنگوئ کی جاسکتی ہے
پیدا ہونے سے کی مہینے پہلے بچےکی جنس بتای جاسکتی ہے
اس بات کو مان لینے میں کیا براِئی ہے کے آج انسان زیادہ علم رکھتا ہےاور آنے والے کل میں اس سے بھہی زیادہ ہوگا۔اپنے بچوں کی ذھانت دیکھیےسب سمجھ میں آجاےگا ۔

Last edited by a moderator: