- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی یا جی الیون جوڈیشیل کمپلیکس ؟چیف جسٹس عامر فاروق نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو کس قانون کے تحت اٹک جیل میں رکھا گیا ہے؟ ہے کسی کے پاس جواب ؟ مجھے بتایا جائے؟
ٹرائل میں ملزم کو پیش کیا جاتا ہے پیش کیاے بغیر ریمانڈ کیسے دیا جا سکتا ہے۔؟آسلام آباد ہائیکورٹ میں شہر افضل مروت کا چیف جسٹس عامر فاروق صاحب سے استفسار
ٹرائل کورٹ کے جج این او سی پر اٹک جیل کیوں چلے گئے؟، فاضل جج نے اپنا دماغ استعمال ہی نہیں کیا اور چلے گئے،کل لانڈھی جیل کا این او سی آ جائے تو جج صاحب لانڈھی چلے جائیں گے؟،شیر افضل مروت
ملزم کو پیش کیے بغیر تو ٹرائل نہیں ہو سکتا ۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق کے ریمارکس ۔
اٹک جیل میں ٹرائل کیخلاف درخواست پر شیر افضل مروت کی تیاری اچھی تھی، ایڈیشنل اٹارنی جنرل اور ایف آئی کے وکیل گزشتہ سماعت کے نوٹیفکیشن کے حق میں صرف اتنا کہہ پائے کہ وہ ایک بار کیلئے تھا اس لئے درخواست غیر موثر ہوگئی،