- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
سائفر کیس اڑگیا؟بیرسٹرسلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو۔۔"پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے،آج ہم نے عدالت کے سامنے ثبوت رکھے جس کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں ہوئی"
”آج بہت سے ثبوت ججز کے سامنے رکھے گئے، یہی بات سامنے آئی کہ کہیں بھی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ ججز نے خان صاحب اور شاہ محمود قریشی کی تقریر سُنی تو کہا کہ اِس میں کوئی قابلِ اعتراض چیز ہی نہیں۔ انشاءاللّٰہ اِسی ہفتے یہ کیس ختم ہوجائیگا۔“بیرسٹر سلمان صفدر
”پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے - عمران خان پر سائفر جیسا اک بے بنیاد کیس بنایا گیا امید ہے ہمیں انصاف ملے گا“ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو۔
ایک طرف کہتے ہیں عمران خان نے سب کچھ پبلک کر دیا، دوسری طرف کہتے ہیں کہ سائفر دکھایا تو پبلک ہو جائے گا، وکیل سلمان صفدر۔
کم از کم یہ تو بتا دیں کہ سائفر میں کمیونیکیشن تھی کیا؟ چیف جسٹس
سائفر کلاسیفائیڈ تھا، اسپیشل پراسیکیوٹر
ایک شخص کو سزا دی گئی یہ تو پتہ چلے کہ دستاویز میں لکھا کیا تھا جسے ٹوئیسٹ کیا گیا، چیف جسٹس عامر فاروق
45433885098048
”آج بہت سے ثبوت ججز کے سامنے رکھے گئے، یہی بات سامنے آئی کہ کہیں بھی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی نہیں ہوئی۔ ججز نے خان صاحب اور شاہ محمود قریشی کی تقریر سُنی تو کہا کہ اِس میں کوئی قابلِ اعتراض چیز ہی نہیں۔ انشاءاللّٰہ اِسی ہفتے یہ کیس ختم ہوجائیگا۔“بیرسٹر سلمان صفدر
”پراسیکیوشن اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے - عمران خان پر سائفر جیسا اک بے بنیاد کیس بنایا گیا امید ہے ہمیں انصاف ملے گا“ عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی میڈیا سے گفتگو۔
Loading X post…
Open original post on Xایک طرف کہتے ہیں عمران خان نے سب کچھ پبلک کر دیا، دوسری طرف کہتے ہیں کہ سائفر دکھایا تو پبلک ہو جائے گا، وکیل سلمان صفدر۔
کم از کم یہ تو بتا دیں کہ سائفر میں کمیونیکیشن تھی کیا؟ چیف جسٹس
سائفر کلاسیفائیڈ تھا، اسپیشل پراسیکیوٹر
ایک شخص کو سزا دی گئی یہ تو پتہ چلے کہ دستاویز میں لکھا کیا تھا جسے ٹوئیسٹ کیا گیا، چیف جسٹس عامر فاروق
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7XZbLs7/officalah11i3.jpg
Last edited by a moderator:





