Advertisement

زینب قتل کیس میں اہم پیش رفت، 3 ملزم گرفتار

قصور: کم سن زینب قتل کیس میں تفتیشی ٹیمیں کڑیاں ملانے میں مصروف ہیں اور واقعے کی سنسنی خیز تفصیلات سامنے آئی ہیں تاہم تاحال قاتل قانون کی گرفت سے آزاد ہے۔

ذرائع کے مطابق قصور میں زیادتی کے قتل ہونے والی 7 سالہ زینب کے کیس میں یہ اہم انکشاف ہوا ہے کہ بچی کو قتل کرنے والا ملزم اکیلا نہیں تھا بلکہ کم از کم تین افراد ملوث ہیں۔ سیکورٹی اداروں کو مزید سی سی ٹی وی فوٹیجز موصول ہو گئی ہیں جن سے پتہ چلا ہے کہ بچی کو لے جانے والے ملزم کے ساتھ اس کے ساتھی بھی موجود تھے۔

تحقیقاتی اداروں نے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا ہے تاہم بچی کو لیجانے والے مرکزی ملزم کی گرفتاری تاحال باقی ہے۔ زینب کی ڈی این اے رپورٹ سے مزید حقائق سامنے آئیں گے۔ آخری ملزم کی گرفتاری کے بعد وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف میڈیا بریفنگ میں عوام کو تفصیلات سے آگاہ کریں گے۔

والدین کے اعتراض پر مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی جے آئی ٹی کے سربراہ کو بھی تبدیل کردیا گیا ہے۔ جے آئی ٹی ارکان نے زینب کے گھر اور علاقہ کا دورہ کرکے شواہد اکٹھے کیے ہیں۔ زینب کے اہل خانہ کے مطابق آئی ایس آئی خود اس واقعے کی تحقیقات کررہی ہے۔

تحقیقاتی اداروں نے واقعے کے روز زینب کے گھر سے نکلنے کے بعد گلی سے گزرنے والے 247 افراد کو مشکوک قرار دے کر واچ لسٹ میں رکھا ہوا ہے۔ زینب کے گھر سے نکلنے کے بعد وہاں پانچ موبائل نمبر زیر استعمال تھے جن میں سے ایک مشکوک نمبر سے تین کالز کی گئیں، جب کہ سات بج کر پندرہ منٹ پر ایک نمبر سے مشکوک میسج کیا گیا۔ واقعے کی ایک اور فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں ایک مشکوک شخص زینب کے اغوا سے قبل محلے کے چکر لگاتا ہوا دیکھا جاسکتا ہے۔

زینب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی جاری ہوگئی ہے جس میں بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے۔ بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا اور دونوں کلائیوں پر بھی کٹ لگے ہوئے ہیں۔ زینب قتل کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے دونوں نوجوانوں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ بھی جاری ہوئی ہے جس کے مطابق مقتول محمد علی کو دو گولیاں لگیں۔

واضح رہے کہ قصور میں ہفتے کی شب 7 سالہ بچی زینب ٹیوشن جانے کے لیے گھر سے نکلی اور لاپتہ ہوگئی۔ چند روز بعد منگل کی شب کچرا کنڈی سے اس کی لاش ملی۔

https://www.express.pk/story/1056528/
​
 
Advertisement
اصل مجرم پولیس اور مقامی سیاست دانوں یا کسی سیاست دان کی پناہ میں ہے یا اصل مجرم کو قتل کر دیا گیا ہے، اصل مجرم نہیں پکڑا جائے گا چاہے ساری آئی ایس آئی اورحساس ادارے جتنا بھی زور لگا لیں اب۔ اصل زندہ یا مردہ مجرم تک پہنچنے کے لیئے حساس اداروں کو مقامی پولیس بمعہ سابقہ تینوں ڈی پی اوز اور مقامی سیاست دانوں کو شامل تفتیش کرنا چاہیئے، کیونکہ اس گھناؤنے اور قبیح ظلم میں مقامی سرپرستوں نے پولیس کو استعمال کیا ہے۔ ممکن ہے اصل مجرم ہی کوئی پولیس والا ہو جس طرف کسی کا دھیان نہیں گیا اب تک۔
 
اب ایک جعلی پولیس مقابلے میں یہ سارے ملزم فرار ہونے کی کوشش میں مار دیئے جائیں گے ـ پُلس کو تمغوں سے نوازہ جائے گا اورگُڈ گوورننس کا ایک اور ریکارڈ قائم ہو جائے گاـ
!بس کہانی ختم: اللہ اللہ تے خیر صلّہ​
 
Advertisement
PMLN is a group of foreign agents killings Pakistans for minorities
 
اس سلسلے وار بھیانک جرم میں ملوث سارے ملزم داڑھیوں والے مولویوں کا ایک سفاک گروہ ہے، ہو سکتا ہے ان کو بچپن میں مدرسوں میں ریپ کیا گیا ہو جس کی وجہ سے یہ اتنے بے حس اور سفاک مجرم بن گئے جنکے دل میں رحم کی ایک معمولی رمق بھی نہیں ہے، آج بھی پورے ملک میں مدرسوں کے اندر مقیم کم سن بچوں سے ان کے اساتذہ کی طرف سے بدفعلیاں کی جارہی ہیں اور یہ بچے بڑے ہوکر پورے ملک کے بچوں کیلئے خطرے کا باعث بنیں گے، حکومت سے التجا ہے کہ تمام مدرسوں کو فوری طورپر بند کرکے بچوں کا ڈی این اے کروایا جاے اور جو مولوی بدفعلیوں میں ملوث پاے جائیں انہیں پھانسیاں دی جائیں ورنہ ایسے سفاک مجرم پیدا ہوتے رہیں گے، مدرسوں کے علاوہ بھی ایسے مجرم پیدا ہوسکتےہیں لیکن وہ اتنے خطرناک نہیں ہونگے جتنے یہ ہیں
 
امکان یہی ہے کہ یہ کوئی سفاک جنسی مریض مولوی ہے اور واردات کے بعد کسی مدرسے میں جا چھپا ہے ہو سکتا ہے وہ رائیونڈ کے تبلیغی مرکز میں چھپ گیا ہو جو وہاں سے زیادہ دور بھی نہیں ہے واضح رہے سری لنکن کرکٹ ٹیم پر حملہ کرنے والوں نے رات اسی تبلیغی مرکز میں گزاری تھی

​
 
اس سلسلے وار بھیانک جرم میں ملوث سارے ملزم داڑھیوں والے مولویوں کا ایک سفاک گروہ ہے، ہو سکتا ہے ان کو بچپن میں مدرسوں میں ریپ کیا گیا ہو جس کی وجہ سے یہ اتنے بے حس اور سفاک مجرم بن گئے جنکے دل میں رحم کی ایک معمولی رمق بھی نہیں ہے، آج بھی پورے ملک میں مدرسوں کے اندر مقیم کم سن بچوں سے ان کے اساتذہ کی طرف سے بدفعلیاں کی جارہی ہیں اور یہ بچے بڑے ہوکر پورے ملک کے بچوں کیلئے خطرے کا باعث بنیں گے، حکومت سے التجا ہے کہ تمام مدرسوں کو فوری طورپر بند کرکے بچوں کا ڈی این اے کروایا جاے اور جو مولوی بدفعلیوں میں ملوث پاے جائیں انہیں پھانسیاں دی جائیں ورنہ ایسے سفاک مجرم پیدا ہوتے رہیں گے، مدرسوں کے علاوہ بھی ایسے مجرم پیدا ہوسکتےہیں لیکن وہ اتنے خطرناک نہیں ہونگے جتنے یہ ہیں

mujhe to yeh qadianion ki sazsh lgti ha ap kia khte ho is bari tak mulak main ifratefri phele
 
Advertisement
اصل مجرم پولیس اور مقامی سیاست دانوں یا کسی سیاست دان کی پناہ میں ہے یا اصل مجرم کو قتل کر دیا گیا ہے، اصل مجرم نہیں پکڑا جائے گا چاہے ساری آئی ایس آئی اورحساس ادارے جتنا بھی زور لگا لیں اب۔ اصل زندہ یا مردہ مجرم تک پہنچنے کے لیئے حساس اداروں کو مقامی پولیس بمعہ سابقہ تینوں ڈی پی اوز اور مقامی سیاست دانوں کو شامل تفتیش کرنا چاہیئے، کیونکہ اس گھناؤنے اور قبیح ظلم میں مقامی سرپرستوں نے پولیس کو استعمال کیا ہے۔ ممکن ہے اصل مجرم ہی کوئی پولیس والا ہو جس طرف کسی کا دھیان نہیں گیا اب تک۔

ye Ehsaas edaarey bhi eik neya drama hey............humarey edaaroun ku pata houta hey eik van dehshat gardii ke leye daakhel houi hey.....politicians ku keh den gey ehteyaat kerooo van nahi pakrein gey........ye bhi drama hey .......Mujraam nahi melaey gaaa.....humaarii ISI bhi eassaa eik drama hey jaesye Police hey......sub begherat hein....koi bhi Pakistan se sincere nahi....sub bikalou maal hein.....
 
خادم اعلی صاحب! توانوں اپنی سجّی انگلی دی گُم گھنیری دا واسطہ اے چھیتی نال قصور دے مجرماں نوں پکڑ کے میڈیا دے سامنے اپنی بُوتھی دی ریٹنگ ہائی کروا لو ۔۔۔ اگر تھوڑی دیر ہور ہو گئی تے ایتھے مسکین "مرگئی" ٹٹی خانے وچ ڈِگ کے پھٹر ہو جان گیں۔۔۔۔
 
Last edited:
اس سلسلے وار بھیانک جرم میں ملوث سارے ملزم داڑھیوں والے مولویوں کا ایک سفاک گروہ ہے، ہو سکتا ہے ان کو بچپن میں مدرسوں میں ریپ کیا گیا ہو جس کی وجہ سے یہ اتنے بے حس اور سفاک مجرم بن گئے جنکے دل میں رحم کی ایک معمولی رمق بھی نہیں ہے، آج بھی پورے ملک میں مدرسوں کے اندر مقیم کم سن بچوں سے ان کے اساتذہ کی طرف سے بدفعلیاں کی جارہی ہیں اور یہ بچے بڑے ہوکر پورے ملک کے بچوں کیلئے خطرے کا باعث بنیں گے، حکومت سے التجا ہے کہ تمام مدرسوں کو فوری طورپر بند کرکے بچوں کا ڈی این اے کروایا جاے اور جو مولوی بدفعلیوں میں ملوث پاے جائیں انہیں پھانسیاں دی جائیں ورنہ ایسے سفاک مجرم پیدا ہوتے رہیں گے، مدرسوں کے علاوہ بھی ایسے مجرم پیدا ہوسکتےہیں لیکن وہ اتنے خطرناک نہیں ہونگے جتنے یہ ہیں

Daarhi waisay uss ki sunnat nahi thi.. chhoti daarhi thi..
 
Advertisement
داڑھی والے پر ظلم ہوا لبرلز کو داڑھی سے کھیلنے کا بہانہ مل گیا. لبرل منافقین نے بھی ولایت فقیہ والوں کی داڑھیوں کا لحاظ کئے بغیر "ثواب" کمانے کا دھندا کھول لی​
 
Sab Drama Baazi hay. Kuchh nahin ho ga. Kissi Baygunaah ko jaali police muqablay mein maar ke khana purri kar di jai gi ke Mujrim (Zainab ka qatil) police par firing kar raha tha iss liye maar diyya gaya. Aur ye wohee shakhs tha jiss ko police ki talaash thee. Allah Allah khair salla. Awaam ka ghussa thanda ho jai ga aur NOON league mafia ki ballay ballay ho jai gi. Ye noon league aik professional mafia hay aur iss se kabhee khair ki tawaqqa nahin ki ja sakti. Rana Sana ullah aur shehbaz shareef iss Criminal Mafia kay leader hain. Rana tou jhoot bhol raha tha ke CCTV footage uss kay gullu batton ne dhoondhi lekin Zainab ke walid ne saaf bata diyya ke rana sana ullah jhoot boul raha hay. CCTV ki footage Zainab ke waalid aur uss ke parousiyon ki koshish se haasil hui. Allah gharraq karray iss noon league aur iss noon league ke ghundon ko.

ختم نبوت صلی الله علیہ وسلم کے قانون میں ہیرا پھیری کرنے کی گھٹیا سازش کرنے والی نون لیگ کی اس یزیدی حکومت کا الیکشن 2018 میں مکمل بائیکاٹ کرنا ہر سچے مسلمان اور ہر سچے عاشق رسول کی دینی ، اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے
​
DRu3MnPXcAEX3NO.jpg

​
 
Last edited:
داڑھی والے پر ظلم ہوا لبرلز کو داڑھی سے کھیلنے کا بہانہ مل گیا. لبرل منافقین نے بھی ولایت فقیہ والوں کی داڑھیوں کا لحاظ کئے بغیر "ثواب" کمانے کا دھندا کھول لی​

قانون نافذ کرنے والے ادارے اور پولیس تنظیم اسلامی کے مراکز کی بھی تلاشی لے کیونکہ صفورا گوٹھ سانحہ میں تنظیم اسلامی کے سفاک دھشت گرد ملوث تھے عین ممکن ہے یہ باریش قاتل وہاں چھپا ہو

کیوں نہیں شوق سے تلاشی لیں
 
Advertisement
اس سلسلے وار بھیانک جرم میں ملوث سارے ملزم داڑھیوں والے مولویوں کا ایک سفاک گروہ ہے، ہو سکتا ہے ان کو بچپن میں مدرسوں میں ریپ کیا گیا ہو جس کی وجہ سے یہ اتنے بے حس اور سفاک مجرم بن گئے جنکے دل میں رحم کی ایک معمولی رمق بھی نہیں ہے، آج بھی پورے ملک میں مدرسوں کے اندر مقیم کم سن بچوں سے ان کے اساتذہ کی طرف سے بدفعلیاں کی جارہی ہیں اور یہ بچے بڑے ہوکر پورے ملک کے بچوں کیلئے خطرے کا باعث بنیں گے، حکومت سے التجا ہے کہ تمام مدرسوں کو فوری طورپر بند کرکے بچوں کا ڈی این اے کروایا جاے اور جو مولوی بدفعلیوں میں ملوث پاے جائیں انہیں پھانسیاں دی جائیں ورنہ ایسے سفاک مجرم پیدا ہوتے رہیں گے، مدرسوں کے علاوہ بھی ایسے مجرم پیدا ہوسکتےہیں لیکن وہ اتنے خطرناک نہیں ہونگے جتنے یہ ہیں
بلیور صاھب آپ مولویوں کے خلاف اپنی بھڑاس نکال کر نکل لیتے ہو بعد میں گالیاں شیعہ کو پڑتی ہیں جہاں اتنی ہمت کرتے ہیں ادھر اتنی تھوڑی اور بھی کر دیں اور بتا دیں کے آپ شیعہ نہیں کچھ اور ہیں تاکہ ہم لوگ گالیاں مفت میں مت کھائیں ​
 
منتظر بھای مجھے بہت افسوس ہے کہ میری وجہ سے آپ کو گالیاں پڑتی ہیں حالانکہ گالیاں کھا کر بھی سچای کا پیغام دینا انبیا کا شیوہ ہے لیکن ظاہر ہے ہر بندے کی کپیسٹی مخلتف ہوتی ہے اس لئے میں اعلان کرتا ہوں کہ میں ہرگز شیعہ نہیں ہوں اور میری وجہ سے آئندہ ممبرز کسی شیعہ کو گالی مت دیں، تمام شیعہ سنی اختلافات بھلا کر بھای بھای ہوجائیں اور ایکدوسرے کے خلاف کفر کے تمام فتاوی بھی کینسل کروا دیں جو لوگ یزید کو رضی اللہ کہتے ہیں وہ اور شیعہ حضرات بھای بھای بن جائیں خاص کر گالیاں مت دیں اختلافات بے شک وہی رکھیں جو چودہ سو سال سے چلے آرہے ہیں مگر شیعہ بھائیوں کو گالیاں جو صرف میری وجہ سے دی جارہی ہیں وہ براے مہربانی فوری طور پر روک دی جائیں
 
محترم ہمارے میں برداشت کا مادہ بہت ہے جبکوئی غلط کام کریں تو اس کو فیس کرنے کا حوصلہ بھی رکھتے ہیں پر بات کچھ اور ہے آپ بخوبی اس کو سمجھ بھی رہے ہیں وہ یہ ہے کے آپ بارہ کو ماننے والے نہیں بلکہ مرزا کے ماننے والے ہیں اصولا آپ ہمت کا مظاہرہ کرتے تو اپنا نام مرزا کا ماننے والا بلیور مرزا یا بلیور احمدی رکھتے پر جو نام آپ نے استمعال کیا اس سے جو لوگ واپسی میں جواب دیتے ہیں آپ کو شیعہ سمجھ کر میں چاہتا ہوں کے جو سبق آپ مجھے دے رہے ہیں کے ہر ایک کپیسٹی ہوتی ہے تو آپ ہمت کر کے موڈریٹر حضرات کو کہ دیں کے وہ آپ ک ایئ ڈی بدل کر بلیور مرزایت یا احمدیت کر دیں یہ بات بھی درست ہے کے یہ ای ڈی رکھنا اس نام کی ہر ایک کا حق ہے پر پر اس کو رکھنے کے لیے کچھ تقاضوں پر پورا اترنا بھی ضروری ہے

رہی بات یہ کے شیعہ سنی ایک ہو جائیں یا بھائی بھائی بن جائیں یہ آپ کا میرا مسلہ نہیں ہے اگر آپ ناروے میں رہتے ہوے بھی بلیور احمدیت نام رکھتے ہوے خوفزدہ ہیں تو مجھے آپ پر بہت تعجب ہو گا
​
 
Last edited: