دو ہزار تیرہ کے انتخابات میں کے پی کے بعد جس علاقے کے لوگوں نے پی ٹی آئی کو سب سے کھلے دل سے ووٹ دیے وہ کراچی تھا۔مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ کراچی والے پی ٹی آئی سے بد دل ہو گئے اور اکثریت سے جب اس بے زارگی کی وجہ پوچھو تو جواب دیتے ہیں کہ خان صاحب نے کراچی کو وقت نہیں دیا۔
میرا ددھیال کے پی جبکہ ننھیال کے اکثر افراد کراچی میں بستے ہیں ۔جب دو ہزار چودہ میں پی ٹی آئی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے دھرنا دیے اسلام آباد بیٹھی تھی تو میرے کے پی کے کزنز سے جب بھی ملاقات ہوتی اور میں ان سے پوچھتی کے کے پی میں کیا تبدیلیاں آ رہی ہیں تو وہ مجھے جواب دیتے کہ ابھی کچھ خاص نہیں لیکن ظاہر ہے پارٹی اس وقت پورے پاکستان کی جنگ لڑ رہی ہے اس لیے خان صاحب فوکس نہیں کر پاتے ہوں گے۔حالانکہ کے پی کے رہائشیوں نے تو حکومت دی تھی تحریک انصاف کو اگر وہ کچھ کہتے بھی تو انکا گلہ بنتا تھا مگر وہاں اکثریت کے منہ سے یہی بات سنی کہ پارٹی چونکہ پورے پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہی ہے اس لیے ہمیں ابھی انتظار کرنا چاہیے۔لیکن کراچی والے اسی ساری جدو جہد کے دوران خان صاحب سے بددل کیوں ہو گئے مجھے سمجھ نہیں آتا ۔
پارٹی انکے لیے تبھی کچھ کر سکتی تھی اگر وہ اتنے ووٹ دیتے کہ پی ٹی آئی کم ازکم اپوزیشن میں ہی آسکتی ۔مگر ایسا نہیں ہو سکا گو کہ اس کے پیچھے انتخابات میں دھاندلی سمیت اور بھی کئی وجوہات تھیں لیکن کراچی والوں کو بھی ایک لمحے کیلیے سوچنا چاہیے کہ ایک شخص جو اتنے بڑے مافیا سے جنگ لڑ رہا ہے اگر وہ کچھ وقت ایک خطے کو نہیں دے پایا تو یہ ایسا گناہ تو نہیں جسکی معافی ممکن ہی نہیں ۔اور گلے کا حق آپکو تب زیادہ ہوتا اگر آپ نے تحریک انصاف کو حکومت دی ہوتی اور آپکے شہر میں کوئی تبدیلی نہ آتی۔
کراچی پاکستان کا سب سے پڑھا لکھا شہر ہے لہذا ہماری توقعات بھی آپ لوگوں سے وہی ہیں جوباشعور طبقات سے ہونی چاہیئں ۔کتنے سال آپکے شہر کو ایک مخصوص سیاسی جماعت نے خون میں نہلائے رکھا۔آپکی کتنی نسلیں برباد ہویئں ۔کتنے پڑھے لکھے نوجوان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری جیسے واقعات میں الجھے۔پھر آپکے شہر کی گلیاں اور چوراہے گندگی کا ڈھیر بن کر رہ گئے ہیں۔وہ کراچی جو کبھی اپنی روشنیوں کی وجہ سے مشہور تھا آج ہر جگہ اسے کوڑا کرکٹ کا شہر کہا جاتا ہے ۔اور ظاہر ہے اس سب میں صرف ان دو صوبائی پارٹیوں کا قصور ہے جو لندن اور دبئی سے چلائی جاتی ہیں اور جو ایک عرصے سے کراچی کو دیمک کی طرح کھا رہی ہیں۔آپ لوگ ان سے تو ابھی تک مایوس نہیں ہوئے ابھی حالیہ انتخابات میں بھی آپ نے کراچی کو کوڑا دان میں تبدیل کرنے والی پارٹی کے امیدوار کو جتوا دیا لیکن خان صاحب سے صرف اس لیے مایوس ہو گئے کیونکہ وہ پورے ملک کی بقا کی جنگ لڑتے رہے مگرآپ لوگوں کے شہر کو وقت نہیں دے سکے۔آپ سمجھدار لوگ ہیں ،کچھ وقت نکالیے اور سوچیے کیا ملک کے وسیع مفاد سے کوئی ایک شہر یا ایک خطہ زیادہ ضروری ہے؟آپ لوگوں کی شکایات بجا کیونکہ آپ سب نے بہت دکھ دیکھے لیکن ایک لمحے کو سوچیے شاید تھوڑی زیادتی آپکی بھی ہے۔تھوڑا وقت دیجیے اور اب تو انتظار ہے بھی تھوڑا نئے پاکستان کا سورج طلوع ہونے والا ہے آپ گھسی پٹی سیاسی جماعتوں کا ساتھ دیکر پھر سے پیچھے کیوں رہ جانا چاہتے ہیں؟

Very nicely explained...Well done..
Ground realities in 2013 many intellectual in Karachi like masood Anwar supported PTI and now they are nowhere to be seen.
A leader cannot sit in Nathan gali for two months at a stretch and not meet people.
یہ تو حقیقت ہے کہ کسی پارٹی کی اہلیت کا اندازہ اسی وقت لگایا جا سکتا ہے کہ جب وہ اقتدار میں ہو۔ کراچی میں پی ٹی آئی اقتدار میں نہیں رہی اس لیے وہاں اس کی کارکردگی کا اندازہ نہیں لگایا جا سکتا۔ لیکن کراچی میں ایم کیو ایم بھی ہے جو پڑھے لکھوں کی پارٹی ہے(ان کا طرز عمل چاہے جیسا بھی ہو) لیکن وہ اپنے ووٹ بینک کو قائم رکھے ہوئے ہے۔ البتہ کراچی میں شائد تنظیم سازی پر توجہ نہیں دی گئی اسی لیے وہ وہاں کمزور پڑتی دکھائی دے رہی ہے۔
کے پی میں کچھ نہ کچھ تو ہوا ہے۔ لیکن وہ لانگ ٹرم پالیسیز ہیں جلدی اس کے نتائج نظر نہیں آتے۔ مثلاً بلین ٹری سونامی میں کام ہوا ہے لیکن وہ پودے ابھی ڈیڑھ سے دو فٹ ہیں انہیں ردخت بننے میں پیس سال چاہیے ہیں۔ سکولوں کے ریفارمز کا سلسہ بھی پرائمری لیول شروع ہوا ہے اور اسے میچور ہونے میں کم از کم دس سال لگیں گے۔ آرٹی آئی اور ایکسس کو پبلک سروس جیسے ڈیپارٹمنٹس شفافیت کے لیے ضروری ہیں۔ پچھلی حکومتوں کے نامکمل پراجکٹس جن پر پچھلی حکومتوں نے ایک روپیا نہیں لگایا تھا وہ مکمل ہو رہے ہیں۔ اس لیے یہ کہنا کہ کچھ بھی نہیں ہوا صریحاً غلط ہے۔ یہ ٹھیک ہے کہ سو فیصد نہیں ہوا لیکن بہتری کی جانب کچھ قدم تو گئے ہیں۔
کراچی پاکستان کا سب سے پڑھا لکھا شہر ہے لہذا ہماری توقعات بھی آپ لوگوں سے وہی ہیں جوباشعور طبقات سے ہونی چاہیئں ۔کتنے سال آپکے شہر کو ایک مخصوص سیاسی جماعت نے خون میں نہلائے رکھا۔آپکی کتنی نسلیں برباد ہویئں ۔کتنے پڑھے لکھے نوجوان ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری جیسے واقعات میں الجھے۔پھر آپکے شہر کی گلیاں اور چوراہے گندگی کا ڈھیر بن کر رہ گئے ہیں۔وہ کراچی جو کبھی اپنی روشنیوں کی وجہ سے مشہور تھا آج ہر جگہ اسے کوڑا کرکٹ کا شہر کہا جاتا ہے ۔اور ظاہر ہے اس سب میں صرف ان دو صوبائی پارٹیوں کا قصور ہے جو لندن اور دبئی سے چلائی جاتی ہیں اور جو ایک عرصے سے کراچی کو دیمک کی طرح کھا رہی ہیں۔آپ لوگ ان سے تو ابھی تک مایوس نہیں ہوئے ابھی حالیہ انتخابات میں بھی آپ نے کراچی کو کوڑا دان میں تبدیل کرنے والی پارٹی کے امیدوار کو جتوا دیا لیکن خان صاحب سے صرف اس لیے مایوس ہو گئے کیونکہ وہ پورے ملک کی بقا کی جنگ لڑتے رہے مگرآپ لوگوں کے شہر کو وقت نہیں دے سکے۔آپ سمجھدار لوگ ہیں ،کچھ وقت نکالیے اور سوچیے کیا ملک کے وسیع مفاد سے کوئی ایک شہر یا ایک خطہ زیادہ ضروری ہے؟آپ لوگوں کی شکایات بجا کیونکہ آپ سب نے بہت دکھ دیکھے لیکن ایک لمحے کو سوچیے شاید تھوڑی زیادتی آپکی بھی ہے۔تھوڑا وقت دیجیے اور اب تو انتظار ہے بھی تھوڑا نئے پاکستان کا سورج طلوع ہونے والا ہے آپ گھسی پٹی سیاسی جماعتوں کا ساتھ دیکر پھر سے پیچھے کیوں رہ جانا چاہتے ہیں؟
Very nicely explained...Well done..
G han main janta hn k jis party ko main support krta hn wahan zinda log hain jo achay bury py react krty hain....Bhuto k mazar pr gir kr ussy Zindaa krny ki koshishaeen nhn krty buddhy:lol:
اصل مخالفت میں اور اسکو برا بھلا کہنے میں پی ٹی آئی کے مخالف پیش پیش ہونگے یا وہ لوگ جو دراصل فراری میڈیا سیل کے پیڈ ورکر جو پی ٹی آئی والوں کے بھیس میں رہتے ہیں اور اسی واسطے کسی پی ٹی آئی والے کو نہیں زیب دیگا کے ناز بلوچ کو برّا بھلا کہے
G han main janta hn k jis party ko main support krta hn wahan zinda log hain jo achay bury py react krty hain....Bhuto k mazar pr gir kr ussy Zindaa krny ki koshishaeen nhn krty buddhy:lol:
جنرل یحیٰ خان اور جنرل ایوب خان - یہ نام تو تو نے سُنے ہی ہوں گے- ان عظیم ناموں نے بھی ایک ناسور کو جنم دیا تھا اور جس ناسور کا خاتمہ جنرل ضیاءالحق نے کیا-الحمد اللہ [hilar]:lol:[hilar]:lol:

Well written and valid arguments....At a time when IK lead Pakistan to the greatest victory against corrupt mafia and real accountability process has started, to ditch a leader when he is winning your war means you had personal goals which were not met, perhaps she wasnt going to get a party ticket for next election,and she sensed that. Overall she is in politics for personal gains and she joined the party which will win next election in sindh again, despite serious corruption allegations. But she better watch out as soon as IK has dealt with Nawaz he will be going after Zardari..... My personal opinion is she is going for glory.
My salute and salams to all insafians who spend time defending and promoting wider PTI agenda of 'Justice' without expecting payback you are the unsung and real heros who are backbone of the party.